English to Urdu Translation

den found in 157 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next
26.DendroidAdjective
درخت جیسا۔ شجر نُما۔ کثیر شاخہ۔ درخت پیکر۔
27.DendrologicAdjective
شجریات سے متعلق۔ شجریاتی۔
28.DendrologistNoun
ماہر شجریات۔
29.DendrologyNoun
شجریات۔ علم الاشجار۔ نباتات کی وہ شاخ جس میں جھاڑیوں اور درختوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔
30.Dendron or dendriteNoun
شَجریہ ۔ شاخ دار رَیشوں میں سے ایک جو عصبی خُلیے کی باڈی میں سے اُبھَرتے ہَیں
31.DeneNoun
وادی۔ بالخصوص ایسی وادی جو گہری، تنگ، درختوں سے لدی ہوئی۔
32.DenebNoun
ذنب۔ مجمع النجوم عنق الدجاجہ۔ راج ہنس میں واقع پہلے درجے کی چمک والا ستارہ۔
33.DenegationNoun
انکار۔ تردید۔ تخالف۔
34.DenegotiateVerb
معاہدے خصوصاً سیاسی و معاشی معاہدے ختم کرنے کی گفت و شنید کرنا۔
35.DenervationNoun
عصب بَندی ۔ عمُوماً عصب کا بَند یا قَطَع ہو جانا ۔ نَشتَر لَگا کَر کِسی نَسیج کو کاٹ دَینا
36.Denguen.
ایک قسم کا بخار۔ لال بخار
Noun
لال بخار ۔ لنگڑا بخار ۔ ہڈی تور بخار ۔ ڈِنگو بُخار ۔ جِس میں سر میں درد ہوتا ہے ۔
Noun
لال بُخار ۔ ہَڈّی توڑ بُخَار ۔ مَشرَقِ وُسطیٰ کا مَشہُور گَردَن توڑ بُخَار ۔ سَخَت بُخار اور جِسَم میں دَردیں ہوتے ہَیں ۔ یہ ایک مَچھَر کے کاٹنے سے ہوتا ہے
37.Denguesn.
ایک قسم کا بخار۔ لال بخار
Noun
لال بخار ۔ لنگڑا بخار ۔ ہڈی تور بخار ۔ ڈِنگو بُخار ۔ جِس میں سر میں درد ہوتا ہے ۔
Noun
لال بُخار ۔ ہَڈّی توڑ بُخَار ۔ مَشرَقِ وُسطیٰ کا مَشہُور گَردَن توڑ بُخَار ۔ سَخَت بُخار اور جِسَم میں دَردیں ہوتے ہَیں ۔ یہ ایک مَچھَر کے کاٹنے سے ہوتا ہے
38.Deniableadj.
ناٹنے جوگ۔ قابل انکار
Adjective
قابل انکار۔ قابل تردید۔ جس کی تکذیب کی جا سکے۔
Noun
قابلِ ترديد ۔ قابلِ انکار
39.Denialn.
1. ناٹنا۔ نہیں۔ انکار
2. نقیض۔ ضد۔ بردھتا۔ تناقص۔ تباین
3. اسوئیکار۔ ناٹنا۔ انکار۔ لا دعویٰ
4. ناہ۔ نہیں۔ انکار۔ نامنظوری۔ اسوئیکار
Noun
انکار۔ تردید۔ تکذیب۔ رد کرنے کا عمل۔ عدم تعلقی۔
Noun
رد ۔ نفی ۔ نا منظوری ۔ انکار ۔ تکذيب
40.Denial of titleانکارِ حقيقت ۔ انکارِ ملکيت ۔ ردِ حقيقت
41.Denialsn.
1. ناٹنا۔ نہیں۔ انکار
2. نقیض۔ ضد۔ بردھتا۔ تناقص۔ تباین
3. اسوئیکار۔ ناٹنا۔ انکار۔ لا دعویٰ
4. ناہ۔ نہیں۔ انکار۔ نامنظوری۔ اسوئیکار
Noun
انکار۔ تردید۔ تکذیب۔ رد کرنے کا عمل۔ عدم تعلقی۔
Noun
رد ۔ نفی ۔ نا منظوری ۔ انکار ۔ تکذيب
42.DenicotinizeVerb
نکوٹین رُبانی کرنا۔ کسی شے کو نکوٹین سے کُلّی طور پر پاک کرنا۔
43.Deniedv. a.
1. ناٹنا۔ انکار کرنا
2. نہ دینا۔ نامنظور کرنا
Verb
انکار کرنا۔ تردید کرنا۔ تکزیب کرنا۔ غلط ٹھہرانا۔ ردّ کرنا۔ محروم کرنا۔
Verb
تکذيب کرنا ، رد کرنا ۔ انکار کرنا ۔ تسليم نہ کرنا
44.DenierNoun
منکر ۔ انکار کرنے والا ۔ رد کرنے والا ۔ تردید کرنے والا ۔ ریشمی یا سُوتی دھاگا ناپنے کی اکائی ۔
45.Deniesv. a.
1. ناٹنا۔ انکار کرنا
2. نہ دینا۔ نامنظور کرنا
Verb
انکار کرنا۔ تردید کرنا۔ تکزیب کرنا۔ غلط ٹھہرانا۔ ردّ کرنا۔ محروم کرنا۔
Verb
تکذيب کرنا ، رد کرنا ۔ انکار کرنا ۔ تسليم نہ کرنا
46.DenigrateVerb
سیاہ کرنا۔ بدنام کرنا۔ کلنک کا ٹیکا لگانا۔
47.DenigrationNoun
بدنامی۔ بدنامی کا داغ۔ کلنک کا ٹیکا۔
48.DenigratorNoun
سیاہ کرنے والا۔ بدنام کُن۔ بدنام کرنے والا۔ مسود۔
49.DenimNoun
موٹا سُوتی کپڑا۔ بھاری دو سوتی بنت کا کپڑا۔
50.DenitrateVerb
شوریت رُبائی کرنا۔ ازالہ شوریت کرنا۔ کسی چیز کو شوریت کو ختم کرنا۔
den found in 157 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.