English to Urdu Translation

den found in 157 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next
51.DenitrationNoun
شوریت رُبائی۔ ازالہ شوریت۔
52.DenitrificationNoun
مُرکب سے نائٹروجن رُبائی۔ مرکب سے ازالہ نائٹروجن۔
53.DenitrifyVerb
کسی مرکب سے نائٹروجن ختم کرنا۔
54.Denitrifying bacteriaNoun
نائٹروجن برابر جراثیم۔
55.Denizenn.
باشندہ۔ باسی۔ رہنے والا
Noun
ساکن۔ دخیل۔ کسی مخصوص مقام کا باشندہ۔ سکونتی۔
56.Denizenedn.
باشندہ۔ باسی۔ رہنے والا
Noun
ساکن۔ دخیل۔ کسی مخصوص مقام کا باشندہ۔ سکونتی۔
57.Denizeningn.
باشندہ۔ باسی۔ رہنے والا
Noun
ساکن۔ دخیل۔ کسی مخصوص مقام کا باشندہ۔ سکونتی۔
58.Denizensn.
باشندہ۔ باسی۔ رہنے والا
Noun
ساکن۔ دخیل۔ کسی مخصوص مقام کا باشندہ۔ سکونتی۔
59.Denned 1. بھٹ۔ غار۔ کھو۔ مانڈ۔ کھڈ
2. نشست گاہ۔ بسیرا۔ اکھاڑا۔ بیٹھک۔ آمد و رفت کی جگہ
Noun
کھوہ۔ مانڈ۔ بھٹ۔ کھڈ۔ چوروں کا اڈا۔
60.Denning 1. بھٹ۔ غار۔ کھو۔ مانڈ۔ کھڈ
2. نشست گاہ۔ بسیرا۔ اکھاڑا۔ بیٹھک۔ آمد و رفت کی جگہ
Noun
کھوہ۔ مانڈ۔ بھٹ۔ کھڈ۔ چوروں کا اڈا۔
61.Dennis browne splintsNoun
دھاتی تَختیاں جِن کے نیچے نَرَم پَیڈ لَگے ہوتے ہَں ۔ ایک سلاخ اِنہَیں مِلاتی ہے اور بَچّے اِس میں پاوں اڑاتے ہَیں
62.Denominatev. a.
نام رکھنا۔ کہلانا۔ بولنا۔ نام زد کرنا۔ موسوم کرنا۔ مسمی کرنا
adj.
نام زد۔ مسمیٰ۔ ملقب
Verb
موسُوم کرنا۔ مُلقب کرنا۔ کہلانا۔ نام رکھنا۔
Verb
نام رکھنا ۔ نام دينا ۔ پہچان دينا ۔ موسوم کرنا ۔ بيان کرنا ۔ اظہار کرنا
63.Denominatedv. a.

64.Denominatesv. a.

65.Denominatingv. a.

66.Denominationn.
1. نام دینا یا رکھنا۔ تسمیہ۔ بھاؤ باچک نام
2. نام۔ اسم۔ لقب۔ خطاب
3. فرقہ۔ فصل۔ پنگت۔ ذات۔ قسم۔ نوعیت۔ بھانت
وزن ۔ تول ۔ تعداد ۔ نام ۔ لقب ۔ ذات ۔ فرقہ ۔ گروہ
Noun
تسمیہ اسم۔ لقب۔ عرفیت۔ ذات۔ لقب۔
67.Denomination of landزمين کی قسم
68.Denomination of stampsماليت اسٹامپ يا ٹکٹ
69.DenominationalAdjective
اسم۔ لقب۔ نام وغیرہ سے متعلق۔
Adjective
فرقہ وارانہ ۔
70.DenominationalismNoun
فرقہ واریت۔ طبقاتیت۔ گروہی۔
71.DenominationallyAdverb
فرقہ وارانہ لحاظ سے۔ مذہبی طور سے۔
72.Denominationsn.
1. نام دینا یا رکھنا۔ تسمیہ۔ بھاؤ باچک نام
2. نام۔ اسم۔ لقب۔ خطاب
3. فرقہ۔ فصل۔ پنگت۔ ذات۔ قسم۔ نوعیت۔ بھانت
وزن ۔ تول ۔ تعداد ۔ نام ۔ لقب ۔ ذات ۔ فرقہ ۔ گروہ
Noun
تسمیہ اسم۔ لقب۔ عرفیت۔ ذات۔ لقب۔
73.Denominativeadj.
اسمی۔ بھاؤ بتلاؤ۔ صفاتی۔ مسمیٰ۔ مشخص۔ مظہر۔ مشعر
Adjective
اسمی۔ تسمیے کا۔ لقبی۔ خاص طور پر فعل۔
74.Denominatorn.
نسب نما۔ بانٹ بتاؤ انک۔ ہر
Noun
نسب نما ۔
Noun
نسب نُما ۔ وہ عدد جو کسر میں نیچے ہو ۔
75.Denominatorsn.
نسب نما۔ بانٹ بتاؤ انک۔ ہر
Noun
نسب نما ۔
Noun
نسب نُما ۔ وہ عدد جو کسر میں نیچے ہو ۔
den found in 157 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.