English to Urdu Translation
dip found in 63 words & 3 pages. 1 2 3 Next | ||
1. | Dip | v. a. 1. ڈبونا۔ تر کرنا۔ ڈبکی دینا۔ غوطہ دینا۔ غرق کرنا 2. اصطباغ یا بپتسمے کے لیے غوطہ دینا۔ غسل کرانا۔ اشنان کرانا 3. ڈبونا۔ لے ڈوبنا۔ مصیبت میں پھنسانا یا ڈالنا۔ خطرے یا خدشے میں ڈالنا۔ مصروف کرنا۔ لگانا۔ 4. پلی سے نکالنا یا لینا۔ v.n. 1. غوطہ مارنا یا کھانا۔ ڈوبنا۔ غرق ہونا۔ ڈبکی لگانا 2. بہ نظر سرسری دیکھنا۔ نگاہ ڈالنا۔ دیکھنا 3. نشیب کی جانب میلان کرنا۔ لڑھکنا۔ ڈھلکنا۔ نیچے کو جھکنا n. 1. ڈبکی۔ غوطہ۔ بڑکی۔ ڈوبا۔ ڈوب 2. نشیب کی جانب میلان۔ نیچے کو جھکاؤ ڈِپ ۔ ڈَبونا ۔ غوطَہ دينا ۔ Noun ڈوبا ۔ ڈبکی ۔ جھوک ۔ غوطہ ۔ جُھکاو ٴ۔ میلان ۔ میلان مقناطیسی ۔ |
2. | Dip needle | Noun مائل سوئی۔ عمودی سطح مستوی میں اپنے مرکز ثقل کے گرد آزادانہ گھومنے والی معلّق مقناطیسی سوئی۔ |
3. | Dip-stick | Noun سُلاخ جِسے تیل یا پٹرول کی ٹنکی میں ڈال کر یہ دیکھتے ہیں کہ وہ کہاں تک بھیگی ہوئی ہے ۔ |
4. | Diper | v. a. |
5. | Dipetalous | adj. دو پتیا |
6. | Diphase | Adjective دو ہینت۔ دو فیزی رو۔ دو فیز لیے ہوۓ۔ |
7. | Diphenyl | Noun دوہرا فینائل۔ |
8. | Diphenylamine | Noun بینزِین سے ماخُوذ ایک خوشبودار قلمی مادّہ۔ |
9. | Diphosgene | Noun پہلی جنگ عظیم میں زہریلی گیس کے طور پر استعمال ہونے والا ایک بے رنگ مائع مرکب۔ |
10. | Diphtheria | Noun خُناق۔ دفتھیریا۔ ہوا کی گُزر گاہوں۔ Noun خَنَّاق ۔ اِس مَرض میں تَنَفُّسی راستے مُتاثَر ہوتے ہَیں ۔ چھُوت کی بیماری |
11. | Diphthertic | Adjective خُناقی۔ خُناق سے متاثرہ۔ خُناق کا پیدا کردہ۔ |
12. | Diphthong | Noun دو صوتیہ۔ ادغام الصوت۔ دو علتیہ۔ دو حروف عِلّت کی ملی ہوئی آواز۔ |
13. | Diphthongization | Noun دو علّت کاری۔ دو حروف علت کا جوڑ۔ |
14. | Diphthongize | Verb دو علتیہ بنانا۔ دو حروف علّت کی آوازوں کو ملانا۔ |
15. | Diphyodont | Adjective دو قسم دنتا۔ دُوہرا دنتا۔ دانتوں کے دو مسلسل جوڑے لیے ہوۓ۔ |
16. | Dipl | Noun ترکیبی جُز جو یونانی لفظ (diplous) سے ماخُوذ ہے ۔ |
17. | Diplegia | Noun ٹانگوں کا سُن ہونا ۔ ٹانگوں کا فالَج |
18. | Diplex | Adjective دوتائی۔ ایک ہی وقت اور ایک ہی سمت میں ایک ہی ترسیلی راستے سے دو اشارات بھیجنے سے متعلّق۔ |
19. | Diplococcal | Adjective دو دو نبقی۔ جُفت نبقی۔ |
20. | Diplococcus | Greek جُفت بَنقہ ۔ کاکَس جَرثُومہ ۔ جو جوڑے کی صُورَت میں ہوتا ہے Noun دو دو نبقہ۔ جفت نبقہ۔ طفیلی جراثیم کی ایک قسم جو جوڑوں میں پائی جاتی ہے۔ |
21. | Diploe | Noun مطوبہ۔ کاسہ سر کی ہڈیوں کی اندرونی سخت اور بیرونی دیواروں کے درمیان اسفنجی استخوانی نسیج۔ |
22. | Diploic | Adjective مطوبہ سے متعلّق۔ |
23. | Diploid | Adjective دُہرا ۔ جُفت خلوی ۔ جفت لونیہ ۔ دولا ۔ معمُول کے مُطابِق کروموسوم رکھنے والا ۔ |
24. | Diploma | n. سند لیاقت۔ دستاویز۔ مدرسے یا یونیورسٹی کا سرٹیفیکیٹ Noun ڈپلومہ۔ فضیلت نامہ۔ کوئی اِختیار۔ Noun ڈپلوما ۔ سند ۔ ڈگری ۔ |
25. | Diploma'd | Adjective سند يافتہ ۔ ڈگری يافتہ ۔ ڈگری يا ڈپلومہ رکھنے والا |
dip found in 63 words & 3 pages. 1 2 3 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.