English to Urdu Translation

dip found in 63 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3  
51.Dipsv. a.
1. ڈبونا۔ تر کرنا۔ ڈبکی دینا۔ غوطہ دینا۔ غرق کرنا
2. اصطباغ یا بپتسمے کے لیے غوطہ دینا۔ غسل کرانا۔ اشنان کرانا
3. ڈبونا۔ لے ڈوبنا۔ مصیبت میں پھنسانا یا ڈالنا۔ خطرے یا خدشے میں ڈالنا۔ مصروف کرنا۔ لگانا۔
4. پلی سے نکالنا یا لینا۔
v.n.
1. غوطہ مارنا یا کھانا۔ ڈوبنا۔ غرق ہونا۔ ڈبکی لگانا
2. بہ نظر سرسری دیکھنا۔ نگاہ ڈالنا۔ دیکھنا
3. نشیب کی جانب میلان کرنا۔ لڑھکنا۔ ڈھلکنا۔ نیچے کو جھکنا
n.
1. ڈبکی۔ غوطہ۔ بڑکی۔ ڈوبا۔ ڈوب
2. نشیب کی جانب میلان۔ نیچے کو جھکاؤ
ڈِپ ۔ ڈَبونا ۔ غوطَہ دينا ۔
Noun
ڈوبا ۔ ڈبکی ۔ جھوک ۔ غوطہ ۔ جُھکاو ٴ۔ میلان ۔ میلان مقناطیسی ۔
52.DipsacaceousAdjective
خار شُتری۔ پودوں کے خارشُتر سلسلے سے متعلّق۔
53.DipsomaniaNoun
جنُون خُمر ۔ مے مانیا ۔ نشہ آور مشروب کی ناقابل مزاحمت طلب جو عموماً موقت ہوتی ہے ۔
Noun
زیادَہ شَرَاب پینے والا
54.DipsomaniacAdjective
مجنون خُمر۔ مے مانیا سے متعلق۔
55.DipstickNoun
عُمق پیما۔ گہرائی ناپنے کے لیے نشانات زدہ چوپی۔
56.DipteraNoun
دو پرہ حشرات ۔ ایسے کیڑے یا پتنگے جِن کے دو شفاف پر ہوں ۔
57.DipteranNoun, Adjective
متعلق بہ دو پرہ۔ دو پریت۔
58.DipteronNoun
دوہرہ حشرہ۔ حشرات کے ایک سلسلے۔
59.DipterousAdjective
دو پرہ۔
60.Diptherian.
ایک بیماری جس میں سانس نلی اور خاص کر گلے پر ایک اور جھلی آجاتی ہے جو ورمی مادے کے جم جانے سے پیدا ہوتی ہے
61.Dipthongn.
دو حرف علت کی ملی ہوئی آواز۔ لفیف۔ دوسور سندھی
62.DiptychAdjective
دو لوحہ۔ دو پتری تختی۔ قبضے سے جُڑی دو پتری تختی۔
63.DiptychsNoun
دو جُڑی ہوئی تختیاں جو قدیم زمانے میں لِکھنے کے لیے اِستعمال کی جاتی تھیں ۔
dip found in 63 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.