English to Urdu Translation
dissociation found in 2 words. | ||
1. | Dissociation | Noun جدائی ۔ عليحدگی ۔ قطع تعلق ۔ تفريق Noun قطعِ تعلّق ۔ تَرَک تَعلّق ۔ افتَراق ۔ احتباس ۔ جدائی ۔ علیحدگی ۔ تجزیہ ۔ تحلیل ۔ Noun اِفتراق ۔ بعض سالموں یعنی مالیکیولوں کو جب گرم کیا جاتا ہے تو وہ ایک دُوسرے سے علیحدہ ہو کر سادہ تر سالموں کی شکل اِختیار کر لیتے ہیں ۔ |
2. | Dissociation point | Noun نُقطہ اِفتراق ۔ وہ درجہ حرارت جِس پر کِسی مادّے کے اجزا الگ الگ ہو کر دو یا دو سے زیادہ مادّوں کی شکل اِختیار کر لیتے ہیں ۔ |
dissociation found in 2 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.