English to Urdu Translation
distinguish found in 12 words. | ||
1. | Distinguish | v. a. 1. جاننا۔ پہچاننا۔ چینھنا 2. تشخیص کرنا۔ تمیز کرنا 3. فرق کرنا۔ جدا کرنا۔ علیحدہ کرنا 4. شہرت دینا۔ مشہور کرنا۔ عزت دینا v.n. فرق کرنا۔ جدا کرنا۔ تمیز کرنا۔ الگ کرنا Verb امتیاز کرنا ۔ شناخت کرنا ۔ فرق کرنا ۔ علیحدہ کرنا ۔ جوہر دکھانا ۔ مُشخص کَرنا ۔ مُمتاز ہونا ۔ Verb امتياز کرنا ۔ فرق کرنا ۔ ممتاز کرنا ۔ الگ کرنا ۔ واضح کرنا ۔ جدا کرنا |
2. | Distinguishable | adj. ممکن التمیز۔ پہچان جوگ۔ ممیز۔ نیارا۔ جدا۔ الگ Adjective قابلِ امتیاز ۔ تَشخیص پذیر ۔ قابلِ شناخت ۔ ممیّز ۔ جُدا ۔ الگ ۔ Adjective جس ميں فرق رکھا جا سکے ۔ لائقِ امتياز |
3. | Distinguishableness | Noun امتیاز پذیری ۔ شناخت پذیری ۔ |
4. | Distinguishably | Adverb قابلِ امتیاز ہونے کے لحاظ سے ۔ قابلِ شناخت ہونے کے نُقطہ نظر سے ۔ |
5. | Distinguished | adj. سرفراز۔ نامور۔ نامی۔ ممتاز۔ مشہور Adjective مُمتاز ۔ نمایاں ۔ علیحدہ ۔ مُمیز ۔ مخصوص ۔ معزَّز ۔ سربرآوردہ ۔ Adjective ممتاز ۔ الگ ۔ جدا ۔ واضح v. a. 1. جاننا۔ پہچاننا۔ چینھنا 2. تشخیص کرنا۔ تمیز کرنا 3. فرق کرنا۔ جدا کرنا۔ علیحدہ کرنا 4. شہرت دینا۔ مشہور کرنا۔ عزت دینا v.n. فرق کرنا۔ جدا کرنا۔ تمیز کرنا۔ الگ کرنا Verb امتیاز کرنا ۔ شناخت کرنا ۔ فرق کرنا ۔ علیحدہ کرنا ۔ جوہر دکھانا ۔ مُشخص کَرنا ۔ مُمتاز ہونا ۔ Verb امتياز کرنا ۔ فرق کرنا ۔ ممتاز کرنا ۔ الگ کرنا ۔ واضح کرنا ۔ جدا کرنا |
6. | Distinguished conduct medal | Noun تمغہ براۓ نمایاں کارکردگی ۔ برطانوی عسکری اعزاز جو جنگ میں شجاعت پر عطا کیا جاتا ہے ۔ |
7. | Distinguished flying cross | Noun اعلٰی تمغہ براۓ ہوا بازی ۔ |
8. | Distinguished service cross | Noun تمغہ براۓ غیر معمولی خدمات ۔ ایک عسکری اعزاز جو کسی فوجی کو دُشمن کے خلاف جنگ میں غیر معمولی بہادُری پر دیا جاتا ہے ۔ |
9. | Distinguished service medal | Noun تمغہ براۓ غیر معمولی خدمات ۔ ایک عسکری اعزاز جو اشخاص کو بھاری ذمّہ داری کے فرائض کی انجام دہی میں غیر معمولی نمایاں خدمات پر عطا کیا جاتا ہے ۔ |
10. | Distinguished service order | Noun ممتاز آرڈر براۓ خدمات ۔ ایک برطانوی اعزاز جو ۱۸٦٦ سے جنگ میں نمایاں خدمات پر عطا کیا جاتا ہے۔ |
11. | Distinguishes | v. a. 1. جاننا۔ پہچاننا۔ چینھنا 2. تشخیص کرنا۔ تمیز کرنا 3. فرق کرنا۔ جدا کرنا۔ علیحدہ کرنا 4. شہرت دینا۔ مشہور کرنا۔ عزت دینا v.n. فرق کرنا۔ جدا کرنا۔ تمیز کرنا۔ الگ کرنا Verb امتیاز کرنا ۔ شناخت کرنا ۔ فرق کرنا ۔ علیحدہ کرنا ۔ جوہر دکھانا ۔ مُشخص کَرنا ۔ مُمتاز ہونا ۔ Verb امتياز کرنا ۔ فرق کرنا ۔ ممتاز کرنا ۔ الگ کرنا ۔ واضح کرنا ۔ جدا کرنا |
12. | Distinguishing | v. a. 1. جاننا۔ پہچاننا۔ چینھنا 2. تشخیص کرنا۔ تمیز کرنا 3. فرق کرنا۔ جدا کرنا۔ علیحدہ کرنا 4. شہرت دینا۔ مشہور کرنا۔ عزت دینا v.n. فرق کرنا۔ جدا کرنا۔ تمیز کرنا۔ الگ کرنا Verb امتیاز کرنا ۔ شناخت کرنا ۔ فرق کرنا ۔ علیحدہ کرنا ۔ جوہر دکھانا ۔ مُشخص کَرنا ۔ مُمتاز ہونا ۔ Verb امتياز کرنا ۔ فرق کرنا ۔ ممتاز کرنا ۔ الگ کرنا ۔ واضح کرنا ۔ جدا کرنا |
distinguish found in 12 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.