English to Urdu Translation

dive found in 48 words & 2 pages.
  Previous    1    2  
26.DiversionistNoun
متبادل راہِ عمل کا قائل ۔ حریف کو مغالطے میں ڈالنے کے نظریے کا قائل ۔ نظریہ مشغلہ کا مُوید ۔
27.Diversionsn.
1. موڑ۔ پھیر۔ اجتناب
2. سیر۔ دل لگی۔ تماشا۔ تفریح۔ تفرج۔ بہلاوا۔ لیلا۔ کھیل
3. دھوکا۔ فریب۔ جل۔ مغالطہ
Noun
موڑ ۔ تَبدیل شُدہ راستہ ۔ ضِمنی راستہ ۔ مُتبادل راستہ ۔ انحراف ۔ پھیر ۔ اجتناب تفرُّج ۔ جُل ۔
Noun
رخ پھيرنا ۔ دوسری طرف لگا دينا
28.Diversitiesn.
1. فرق۔ تفاوت۔ اختلاف۔ تغیر
2. گوناگونی۔ رنگ برنگی۔ بھانت۔ اقساء۔ بوقلمونی
Noun
تنُوع ۔ گُونا گونی ۔ عدمِ مُشابہت ۔ اختلاف ۔ رنگا رنگی ۔ جُدا گانہ حیثیت ۔ بھانت ۔
Noun
اختلاف ۔ عدم مشابہت ۔ اختلاف رنگا ۔ جداگانہ
29.Diversityn.

30.Diverstituren.
حوالگئی جائیداد۔ سپردگئی مال
31.Divertv. a.
1. موڑنا۔ پھیرنا۔ منحرف کرنا۔ پھیر دینا۔ دوسری طرف متوجہ کرنا۔ اور طرف لگانا۔ بٹانا
2. دل بہلانا۔ بہلانا۔ خوش کرنا۔ محظوظ کرنا۔ لبھانا
Verb
موڑنا ۔ راستہ بدلنا ۔ رُخ پھیرنا ۔ منحرف کرنا ۔ پہلُو بچانا ۔ توجہ بدلنا ۔ دل بہلانا ۔
Verb
موڑنا ۔ پھيرنا ۔ دوسری طرف لگانا
32.Divertedv. a.

33.DiverterNoun
اِنحراف کُنِندہ ۔ موڑنے والا ۔ راستہ بدلنے والا ۔ رُخ پھیرنے والا ۔ منحرف کرنے والا ۔ توجہ بدلنے والا ۔ دل بہلانے والا ۔
34.DiverticulitisNoun
وَرمِ عطفاتِ قولون ۔ تھَیلی یا موڑ کی سوزِش ۔ بَڑی آنت کی دیوار کا وَرم ۔ بُہَت اُلٹیاں آنا ، بُخار ، پَیٹ میں دَرد اور پَیٹ کا پھُولنا اِس کی علامات ہَیں
35.DiverticulosisNoun
عطفیت ۔ آنتوں میں کَئی تھَیلیوں یا موڑوں کی موجُودگی
36.DiverticulumNoun
عطفہ ۔ کسی نالی یا شگاف سے شاخ کی صورت میں پُھوٹنے والی اندھی نالی دار تھیلی ۔ جِسم کی اندرُونی جھِلی کا ایک ٹُکڑا ۔
Noun
عطفہ ۔ کھوکھلے عُضو یا نَلی کی دیوار سے اُبھَرنے والی تھَیلی ۔
37.DivertimentoNoun
خیالی منصوبے کی طرح ۔ کئی حرکات میں مختلف ۔ ہلکے سازوں کی ایوانی موسیقی میں سے کوئی ایک ۔
38.DivertingAdjective
انحرافی ۔ موڑنے کا باعث ۔ راستہ بدلنے کا باعث ۔ منحرف کرنے کا سبب ۔ توجہ بدلنے کا سبب ۔
v. a.
1. موڑنا۔ پھیرنا۔ منحرف کرنا۔ پھیر دینا۔ دوسری طرف متوجہ کرنا۔ اور طرف لگانا۔ بٹانا
2. دل بہلانا۔ بہلانا۔ خوش کرنا۔ محظوظ کرنا۔ لبھانا
Verb
موڑنا ۔ راستہ بدلنا ۔ رُخ پھیرنا ۔ منحرف کرنا ۔ پہلُو بچانا ۔ توجہ بدلنا ۔ دل بہلانا ۔
Verb
موڑنا ۔ پھيرنا ۔ دوسری طرف لگانا
39.DivertinglyAdverb
انحرافی انداز سے ۔ موڑنے کے لحاظ سے ۔ راستہ بدلنے کے نُقطہ نظر سے ۔ منحرف کرنے کے طور پر ۔ تَفریح کے نُقطہ نظر سے ۔
40.Divertisementn.
1. دل لگی۔ سیر۔ کیفیت۔ تفریح۔ خوشی
2. چٹکلا۔ دل لگی کی بات
41.DivertissementNoun
مختصر تَفریح ۔ وقفہ تفریح ۔ خصوصاً ہیلے ۔
42.Divertiveadj.
خوش آئندہ۔ دلچسپ۔ دل لگی کا
Adjective
دلچسپ ۔ پُرتفریح ۔ باعِث دل لگی ۔
43.Divertsv. a.
1. موڑنا۔ پھیرنا۔ منحرف کرنا۔ پھیر دینا۔ دوسری طرف متوجہ کرنا۔ اور طرف لگانا۔ بٹانا
2. دل بہلانا۔ بہلانا۔ خوش کرنا۔ محظوظ کرنا۔ لبھانا
Verb
موڑنا ۔ راستہ بدلنا ۔ رُخ پھیرنا ۔ منحرف کرنا ۔ پہلُو بچانا ۔ توجہ بدلنا ۔ دل بہلانا ۔
Verb
موڑنا ۔ پھيرنا ۔ دوسری طرف لگانا
44.Divesv.n.
1. غوطہ لگانا یا مارنا۔ ڈبکی مارنا، لگانا یا کھانا۔ بڑکی مارنا
2. ڈوبا رہنا۔ لاولین ہونا۔ مجذوب ہونا۔ تہ کو پہنچنا۔ خوض کرنا
ڈائيو ۔ غوطہ لگانا ۔
Verb
غوطہ لگانا ۔ ڈبکی لگانا ۔ اچانک پانی میں ڈوب جانا ۔ پانی میں پہلے سے ڈبونا ۔
45.Divestv. a.
اتارنا۔ چھیننا۔ لے لینا۔ ادھیڑنا۔ ننگا کرنا۔ بے پردہ کرنا۔ برہنہ کرنا۔ کپڑے اتارلینا۔ محروم کرنا۔ مایوس کرنا
Verb
محروم کرنا ۔ حق يا منصب سے محروم کرنا
46.Divestedv. a.
اتارنا۔ چھیننا۔ لے لینا۔ ادھیڑنا۔ ننگا کرنا۔ بے پردہ کرنا۔ برہنہ کرنا۔ کپڑے اتارلینا۔ محروم کرنا۔ مایوس کرنا
Verb
محروم کرنا ۔ حق يا منصب سے محروم کرنا
47.Divestingv. a.
اتارنا۔ چھیننا۔ لے لینا۔ ادھیڑنا۔ ننگا کرنا۔ بے پردہ کرنا۔ برہنہ کرنا۔ کپڑے اتارلینا۔ محروم کرنا۔ مایوس کرنا
Verb
محروم کرنا ۔ حق يا منصب سے محروم کرنا
48.Divestsv. a.
اتارنا۔ چھیننا۔ لے لینا۔ ادھیڑنا۔ ننگا کرنا۔ بے پردہ کرنا۔ برہنہ کرنا۔ کپڑے اتارلینا۔ محروم کرنا۔ مایوس کرنا
Verb
محروم کرنا ۔ حق يا منصب سے محروم کرنا
dive found in 48 words & 2 pages.
  Previous    1    2  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.