English to Urdu Translation
diver found in 39 words & 2 pages. Previous 1 2 | ||
26. | Diverstiture | n. حوالگئی جائیداد۔ سپردگئی مال |
27. | Divert | v. a. 1. موڑنا۔ پھیرنا۔ منحرف کرنا۔ پھیر دینا۔ دوسری طرف متوجہ کرنا۔ اور طرف لگانا۔ بٹانا 2. دل بہلانا۔ بہلانا۔ خوش کرنا۔ محظوظ کرنا۔ لبھانا Verb موڑنا ۔ راستہ بدلنا ۔ رُخ پھیرنا ۔ منحرف کرنا ۔ پہلُو بچانا ۔ توجہ بدلنا ۔ دل بہلانا ۔ Verb موڑنا ۔ پھيرنا ۔ دوسری طرف لگانا |
28. | Diverted | v. a. 1. موڑنا۔ پھیرنا۔ منحرف کرنا۔ پھیر دینا۔ دوسری طرف متوجہ کرنا۔ اور طرف لگانا۔ بٹانا 2. دل بہلانا۔ بہلانا۔ خوش کرنا۔ محظوظ کرنا۔ لبھانا Verb موڑنا ۔ راستہ بدلنا ۔ رُخ پھیرنا ۔ منحرف کرنا ۔ پہلُو بچانا ۔ توجہ بدلنا ۔ دل بہلانا ۔ Verb موڑنا ۔ پھيرنا ۔ دوسری طرف لگانا |
29. | Diverter | Noun اِنحراف کُنِندہ ۔ موڑنے والا ۔ راستہ بدلنے والا ۔ رُخ پھیرنے والا ۔ منحرف کرنے والا ۔ توجہ بدلنے والا ۔ دل بہلانے والا ۔ |
30. | Diverticulitis | Noun وَرمِ عطفاتِ قولون ۔ تھَیلی یا موڑ کی سوزِش ۔ بَڑی آنت کی دیوار کا وَرم ۔ بُہَت اُلٹیاں آنا ، بُخار ، پَیٹ میں دَرد اور پَیٹ کا پھُولنا اِس کی علامات ہَیں |
31. | Diverticulosis | Noun عطفیت ۔ آنتوں میں کَئی تھَیلیوں یا موڑوں کی موجُودگی |
32. | Diverticulum | Noun عطفہ ۔ کسی نالی یا شگاف سے شاخ کی صورت میں پُھوٹنے والی اندھی نالی دار تھیلی ۔ جِسم کی اندرُونی جھِلی کا ایک ٹُکڑا ۔ Noun عطفہ ۔ کھوکھلے عُضو یا نَلی کی دیوار سے اُبھَرنے والی تھَیلی ۔ |
33. | Divertimento | Noun خیالی منصوبے کی طرح ۔ کئی حرکات میں مختلف ۔ ہلکے سازوں کی ایوانی موسیقی میں سے کوئی ایک ۔ |
34. | Diverting | Adjective انحرافی ۔ موڑنے کا باعث ۔ راستہ بدلنے کا باعث ۔ منحرف کرنے کا سبب ۔ توجہ بدلنے کا سبب ۔ v. a. 1. موڑنا۔ پھیرنا۔ منحرف کرنا۔ پھیر دینا۔ دوسری طرف متوجہ کرنا۔ اور طرف لگانا۔ بٹانا 2. دل بہلانا۔ بہلانا۔ خوش کرنا۔ محظوظ کرنا۔ لبھانا Verb موڑنا ۔ راستہ بدلنا ۔ رُخ پھیرنا ۔ منحرف کرنا ۔ پہلُو بچانا ۔ توجہ بدلنا ۔ دل بہلانا ۔ Verb موڑنا ۔ پھيرنا ۔ دوسری طرف لگانا |
35. | Divertingly | Adverb انحرافی انداز سے ۔ موڑنے کے لحاظ سے ۔ راستہ بدلنے کے نُقطہ نظر سے ۔ منحرف کرنے کے طور پر ۔ تَفریح کے نُقطہ نظر سے ۔ |
36. | Divertisement | n. 1. دل لگی۔ سیر۔ کیفیت۔ تفریح۔ خوشی 2. چٹکلا۔ دل لگی کی بات |
37. | Divertissement | Noun مختصر تَفریح ۔ وقفہ تفریح ۔ خصوصاً ہیلے ۔ |
38. | Divertive | adj. خوش آئندہ۔ دلچسپ۔ دل لگی کا Adjective دلچسپ ۔ پُرتفریح ۔ باعِث دل لگی ۔ |
39. | Diverts | v. a. 1. موڑنا۔ پھیرنا۔ منحرف کرنا۔ پھیر دینا۔ دوسری طرف متوجہ کرنا۔ اور طرف لگانا۔ بٹانا 2. دل بہلانا۔ بہلانا۔ خوش کرنا۔ محظوظ کرنا۔ لبھانا Verb موڑنا ۔ راستہ بدلنا ۔ رُخ پھیرنا ۔ منحرف کرنا ۔ پہلُو بچانا ۔ توجہ بدلنا ۔ دل بہلانا ۔ Verb موڑنا ۔ پھيرنا ۔ دوسری طرف لگانا |
diver found in 39 words & 2 pages. Previous 1 2 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.