English to Urdu Translation

divorce found in 21 words.
1.Divorcev. a.
طلاق دینا۔ تیاگنا۔ چھوڑنا۔ جوازاً علیحدہ کرنا
n.
1. طلاق۔ تیاگ
2. فتویٰ۔ بیوستھا
Noun
طلاق ۔ فسخ نکاح ۔ خُلع ۔ علیحدگی ۔ اختتامِ شادی ۔ ترک تعلق ۔
Noun
طلاق ۔ تنسيخِ نکاح ۔ فسخ نکاح ۔ جدائی ۔ خلع
2.Divorce bills evidence actقانون شہادتِ مسوداتِ طلاق ۔
3.Divorce in jestطلاق بالھزل ۔ طلاق بحالت ہنسی و مذاق ۔ جب طلاق محض ہنسی مذاق ميں دی گئی ہو
4.Divorce number ofتعداد طلاق ۔ مسلمان شوہر رشتہ نکاح ميں اپنی زوجہ کو تين طلاقيں دينے کا مجاز ہے ۔
5.Divorce under coercionطلاق بالجبر ۔ طلاق بالا کراہ ۔ طلاق بحالتِ مجبوری ۔
6.Divorce under intoxicationطلاق بحالتِ نشہ
7.Divorce, capacity forاہليتِ طلاق ۔ ہر عاقل و بالغ اپنی زوجہ کو طلاق دينے کا اہل ہے ۔
8.Divorce, delegation ofتفويضِ طلاق ۔ تفويض حقِ طلاق
9.Divorce, did'atطلاقِ بدعی ۔ طلاقِ بدعت ۔ بدعی طلاق يہ ہے کے ايک ہی وقت ميں دو يا تين طلاقيں دينا ۔
10.Divorce, divisibleطَلاق يا عليحدگی فريقين ۔
11.Divorce, irrevocableطلاق بائن ۔ طلاق ناقابلِ واپسی
12.Divorce, no faultطلاق بغير وجہ ۔ طلاق بلا قصور ۔
13.Divorce, pro-conطلاق بلا دفاع ازاں مدعا عليہ ۔ طلاق بلا مخالفت
14.Divorce, regularطلاقِ احسن ۔ طلاق جو زمانہ طہر (زمانہِ پاکی) ميں دی جائے
15.Divorce, reversibleطلاق رجعی ۔ جب شوہر نے اپنی بيوی کو ايک يا دو طلاقِ رجعی دی ہوں تو وہ عدت گزرنے سے پہلے اپنی بيوی سے رجوع کر سکتا ہے ۔
16.DivorceableAdjective
قابل طلاق ۔ قابل خُلع ۔ قابل علیحدگی ۔ ترک تعلق کے قابل ۔
17.DivorcedNoun
طلاق يافتہ ۔ مطلقہ
v. a.
طلاق دینا۔ تیاگنا۔ چھوڑنا۔ جوازاً علیحدہ کرنا
n.
1. طلاق۔ تیاگ
2. فتویٰ۔ بیوستھا
Noun
طلاق ۔ فسخ نکاح ۔ خُلع ۔ علیحدگی ۔ اختتامِ شادی ۔ ترک تعلق ۔
Noun
طلاق ۔ تنسيخِ نکاح ۔ فسخ نکاح ۔ جدائی ۔ خلع
18.DivorceeNoun
طَلاق یافتہ عورت ۔ مُطلقہ ۔
19.DivorcementNoun
طَلاق دہی ۔ طَلاق دہندگی ۔ طَلاق ۔
20.Divorcern.
تیاگی۔ طلاق دینے والا۔ چھوڑنے والا
21.Divorcesv. a.
طلاق دینا۔ تیاگنا۔ چھوڑنا۔ جوازاً علیحدہ کرنا
n.
1. طلاق۔ تیاگ
2. فتویٰ۔ بیوستھا
Noun
طلاق ۔ فسخ نکاح ۔ خُلع ۔ علیحدگی ۔ اختتامِ شادی ۔ ترک تعلق ۔
Noun
طلاق ۔ تنسيخِ نکاح ۔ فسخ نکاح ۔ جدائی ۔ خلع
divorce found in 21 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.