English to Urdu Translation
draft found in 15 words. | ||
1. | Draft | n. 1. بوجھ۔ بار۔ بھار 2. ہنڈی۔ رقعہ۔ کاغذ زر 3. نقشہ۔ مسودہ۔ خاکہ 4. گہراؤ۔ گہرائی۔ عمق۔ اونڈا پن v. a. 1. کھینچنا۔ خاکہ اتارنا۔ نقشہ بنانا 2. مسودہ بنانا یا کرنا 3. چننا۔ انتخاب کرنا۔ جدا کرنا Noun بوجھ کھینچنے کا عمل ۔ بوجھ کھینچنے والے جانوروں کا گلہ ۔ جال میں مچھلی آنے کا عمل ۔ پانی کی وہ گہرائی جو کِسی جہاز کو چلانے کے لیے ضروری ہے ۔ |
2. | Draft bill | مسوداتِ قانون |
3. | Draft dodger | Noun فوجی خدمت سے بہانہ سازی کر کے بچنے والا ۔ بہانہ سازی کے ذریعے فوج میں بھرتی ۔ |
4. | Draft horse | Noun لدو گھوڑا ۔ بوجھ کھینچنے والا گھوڑا ۔ |
5. | Drafted | n. 1. بوجھ۔ بار۔ بھار 2. ہنڈی۔ رقعہ۔ کاغذ زر 3. نقشہ۔ مسودہ۔ خاکہ 4. گہراؤ۔ گہرائی۔ عمق۔ اونڈا پن v. a. 1. کھینچنا۔ خاکہ اتارنا۔ نقشہ بنانا 2. مسودہ بنانا یا کرنا 3. چننا۔ انتخاب کرنا۔ جدا کرنا Noun بوجھ کھینچنے کا عمل ۔ بوجھ کھینچنے والے جانوروں کا گلہ ۔ جال میں مچھلی آنے کا عمل ۔ پانی کی وہ گہرائی جو کِسی جہاز کو چلانے کے لیے ضروری ہے ۔ |
6. | Draftee | Noun مامُور شُدہ ۔ کسی مخصوص کام مثلاً خصوصی فوجی کام کے لیے مامور شُدہ شخص ۔ |
7. | Drafter | Noun مُسودہ نِگار ۔ مامُور کُنِندہ ۔ |
8. | Draftily | Adverb ہواداری سے ۔ ہوا کے جھونکوں کو اندر لانے کے لحاظ سے ۔ |
9. | Drafting | Noun مسودہ تیار کرنا ۔ خاکہ تیار کرنا ۔ نقشہ نویس ۔ n. 1. بوجھ۔ بار۔ بھار 2. ہنڈی۔ رقعہ۔ کاغذ زر 3. نقشہ۔ مسودہ۔ خاکہ 4. گہراؤ۔ گہرائی۔ عمق۔ اونڈا پن v. a. 1. کھینچنا۔ خاکہ اتارنا۔ نقشہ بنانا 2. مسودہ بنانا یا کرنا 3. چننا۔ انتخاب کرنا۔ جدا کرنا Noun بوجھ کھینچنے کا عمل ۔ بوجھ کھینچنے والے جانوروں کا گلہ ۔ جال میں مچھلی آنے کا عمل ۔ پانی کی وہ گہرائی جو کِسی جہاز کو چلانے کے لیے ضروری ہے ۔ |
10. | Draftlness | Noun ہواداری ۔ ہوا کے لیے انتظام ۔ |
11. | Drafts | n. 1. بوجھ۔ بار۔ بھار 2. ہنڈی۔ رقعہ۔ کاغذ زر 3. نقشہ۔ مسودہ۔ خاکہ 4. گہراؤ۔ گہرائی۔ عمق۔ اونڈا پن v. a. 1. کھینچنا۔ خاکہ اتارنا۔ نقشہ بنانا 2. مسودہ بنانا یا کرنا 3. چننا۔ انتخاب کرنا۔ جدا کرنا Noun بوجھ کھینچنے کا عمل ۔ بوجھ کھینچنے والے جانوروں کا گلہ ۔ جال میں مچھلی آنے کا عمل ۔ پانی کی وہ گہرائی جو کِسی جہاز کو چلانے کے لیے ضروری ہے ۔ |
12. | Draftsman | n. نقشہ نویس دستاويز کا مسودہ تيار کرنے والا Noun نقشہ نویس ۔ مُسودہ نویس ۔ مسودہ قانون کا مُرتب ۔ |
13. | Draftsmanship | Noun نقشہ نویسی ۔ مُسودہ نویسی ۔ خاکہ نگاری ۔ |
14. | Draftsmen | n. نقشہ نویس دستاويز کا مسودہ تيار کرنے والا Noun نقشہ نویس ۔ مُسودہ نویس ۔ مسودہ قانون کا مُرتب ۔ |
15. | Drafty | Adjective ہوا کے جھونکوں کو اندر لانے کے انتظام والا ۔ ہوادار ۔ |
draft found in 15 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.