English to Urdu Translation
drag found in 35 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Drag | v. a. 1. گھسیٹنا۔ کھینچنا۔ تاننا۔ گھسیٹ لے جانا 2. زمین کا تردد کرنا۔ دھرتی توڑنا۔ جوٹنا۔ پھاڑنا v.n. گھسٹنا۔ ہولے ہولے چلنا n. 1. جال 2. چھکڑا۔ گاڑی 3. ہل میڑا۔ کانٹا۔ جگھڑ 4. جو چیز پھینکی جائے۔ بوجھ Verb کھینچنا ۔ زور سے کھینچنا ۔ زور لگا کر پیچھے کھینچنا ۔ گھسیٹنا ۔ زنبور ۔ قلاب ۔ چمٹے ۔ کھینچاوٴ ۔ |
2. | Drag hunt | Noun ایسا شِکار جس میں کُتے اور گھڑ سوار مصنوعی بُو کا پیچھا کرتے ہیں۔ |
3. | Drag link | Noun دو متوازی لاٹھوں کے گردانوں کو جوڑنے کے لیے استعمال کی جانے والی کڑی ۔ |
4. | Drag race | Noun دو یا زیادہ گاڑیوں کے درمیان مختصر دوڑ جس کا مقصد یہ دیکھنا ہوتا ہے کہ کونسی کار زیادہ سرعت سے تیزی پکڑتی ہے ۔ |
5. | Dragee | Noun قندی بادام ۔ چاکلیٹ اور میٹھی ۔ مغز ۔ بادام کی مٹھائی ۔ شکر لپٹی دوا ۔ |
6. | Dragged | v. a. 1. گھسیٹنا۔ کھینچنا۔ تاننا۔ گھسیٹ لے جانا 2. زمین کا تردد کرنا۔ دھرتی توڑنا۔ جوٹنا۔ پھاڑنا v.n. گھسٹنا۔ ہولے ہولے چلنا n. 1. جال 2. چھکڑا۔ گاڑی 3. ہل میڑا۔ کانٹا۔ جگھڑ 4. جو چیز پھینکی جائے۔ بوجھ Verb کھینچنا ۔ زور سے کھینچنا ۔ زور لگا کر پیچھے کھینچنا ۔ گھسیٹنا ۔ زنبور ۔ قلاب ۔ چمٹے ۔ کھینچاوٴ ۔ |
7. | Dragger | Noun کھینچنے والا شخص ۔ گھسیٹنے والی شے ۔ پھینکواں جال پھیرنے والی کشتی ۔ |
8. | Dragging | n. گاڑی کاٹنا v. a. 1. گھسیٹنا۔ کھینچنا۔ تاننا۔ گھسیٹ لے جانا 2. زمین کا تردد کرنا۔ دھرتی توڑنا۔ جوٹنا۔ پھاڑنا v.n. گھسٹنا۔ ہولے ہولے چلنا n. 1. جال 2. چھکڑا۔ گاڑی 3. ہل میڑا۔ کانٹا۔ جگھڑ 4. جو چیز پھینکی جائے۔ بوجھ Verb کھینچنا ۔ زور سے کھینچنا ۔ زور لگا کر پیچھے کھینچنا ۔ گھسیٹنا ۔ زنبور ۔ قلاب ۔ چمٹے ۔ کھینچاوٴ ۔ |
9. | Draggingly | Adverb کھینچتے ہوۓ ۔ گھسیٹتے ہوۓ ۔ |
10. | Draggle | v.n. لتھڑنا۔ سننا v. a. Verb لتیھڑنا ۔ نم آلود زمین پر کھینچ کر گیلا کرنا ۔ زمین پر گھسٹنا ۔ نم آلود زمین پر کھینچے جانے کی بنا پر گیلا ہونا ۔ v. a.n. لتھیڑنا۔ آلودہ کرنا۔ چکٹانا۔ لسوندنا۔ میلا کرنا۔ لتھڑ پتھڑ کرنا۔ ساننا |
11. | Draggletail | n. پھوہڑ۔ بے سلیقہ عورت۔ بے ڈھنگی۔ جھانپو Noun پھوہڑ ۔ گندی ۔ غلیظ شخصی ۔ گیلے اور گندے کپڑے پہنے ہوۓ کئی شخص ۔ |
12. | Draghound | Noun ایسا شکاری کُتا جسے کُھرے کا پیچھا کرنے کی تربیت دی گئی ہو ۔ |
13. | Dragman | n. مچھوا۔ ماہی گیر۔ دھینور |
14. | Dragnet | n. مہا جال۔ مچھلی پکڑنے کا جال Noun کھینچواں جال ۔ ایسا جال جسے کسی چیز کو پکڑنے کے لیے پانی پر گھسیٹتے ہیں ۔ |
15. | Dragnets | n. مہا جال۔ مچھلی پکڑنے کا جال Noun کھینچواں جال ۔ ایسا جال جسے کسی چیز کو پکڑنے کے لیے پانی پر گھسیٹتے ہیں ۔ |
16. | Dragoman | n. مترجم Noun مشرق قریب کے ممالک میں ترجمان ۔ رہنما ۔ کسی سفارت خانے سے منسلک ترجمان ۔ |
17. | Dragon | n. اجگر۔ پردار سانپ۔ اژدہا Noun اژدہا ۔ اُڑن چھپکل ۔ مارِ گنج ۔ خزانے کا سانپ ۔ |
18. | Dragon fly | Noun بھنبھری ۔ کاہلی مکّھی ۔ سنجاقک ۔ اُڑنے والا ایک چھوٹا جانور ۔ |
19. | Dragon lizard | Noun ایک ورل ۔ ورن چھپکلی جو کوموڈو اور اس کے ملحقہ انڈونیشی جزیروں میں پائی جاتی ہے ۔ |
20. | Dragon tree | Noun درخت خُون سیاوشیان ۔ جزائر کناری کا سدابہار درخت جس سے خون سیاوٴ شان حاصل ہوتا ہے ۔ |
21. | Dragon'sblood | n. رال سا ایک بھورا لال مادہ جس سے رنگتے ہیں۔ دھونا۔ لاکھ |
22. | Dragon, s blood | Noun دَمُ الاخوین ۔ خُون سیاوشان ۔ پانی میں حل نہ ہونے والے گہرے سُرخ بیروزوں میں سے کوئی جسے بطور صیغہ استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
23. | Dragonade | n. سپاہیوں سے لٹوانا۔ لوٹ |
24. | Dragonet | Noun چھوٹا اژدہا ۔ پایاں پانی ۔ استوائی اور معتدل گرم پانیوں میں رہنے والی شوخ رنگوں والی بحری مچھلی ۔ |
25. | Dragonflies | n. مہیب کاٹنے والی مکھی۔ کابل مکھی |
drag found in 35 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.