English to Urdu Translation
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 Next | ||
1026. | Eliding | v. a. کاٹ ڈالنا۔ گرا دینا۔ محذوف کرنا Verb کسی لفظ کے تلفظ میں کوئی حرف علّت ۔ |
1027. | Elighten | Verb اُجالنا ۔ روشنی ڈالنا ۔ واضع کرنا ۔ |
1028. | Eligibilities | n. 1. مناسبت۔ قابلیت۔ لیاقت 2. پسند کیا جانے کے لائق Noun اہلیت ۔ قابلیت ۔ لیاقت ۔ استحقاق ۔ Noun قابليت ۔ اہل ۔ لائق ۔ اہليت ۔ صلاحيت |
1029. | Eligibility | n. 1. مناسبت۔ قابلیت۔ لیاقت 2. پسند کیا جانے کے لائق Noun اہلیت ۔ قابلیت ۔ لیاقت ۔ استحقاق ۔ Noun قابليت ۔ اہل ۔ لائق ۔ اہليت ۔ صلاحيت |
1030. | Eligible | adj. قابل پسند۔ قابل۔ پسندیدہ۔ لائق۔ جوگ Adjective لائق ۔ اہل ۔ مستحق ۔ انتخاب ۔ Adjective اہليت رکھنے والا ۔ استعداد رکھنے والا |
1031. | Eligibles | adj. قابل پسند۔ قابل۔ پسندیدہ۔ لائق۔ جوگ Adjective لائق ۔ اہل ۔ مستحق ۔ انتخاب ۔ Adjective اہليت رکھنے والا ۔ استعداد رکھنے والا |
1032. | Eliminate | v. a. 1. دروازے کے باہر کرنا۔ نکال دینا۔ دور کرنا۔ باہر کرنا 2. اڑا دینا 3. چھوڑنا۔ دور کرنا۔ الگ کرنا 4. ان مان کرنا۔ پیدا کرنا۔ استخراج کرنا۔ نتیجہ نکالنا Verb حذف کرنا ۔ نکال دینا ۔ خارج کر دینا ۔ علیحدہ کر دینا ۔ |
1033. | Eliminated | v. a. 1. دروازے کے باہر کرنا۔ نکال دینا۔ دور کرنا۔ باہر کرنا 2. اڑا دینا 3. چھوڑنا۔ دور کرنا۔ الگ کرنا 4. ان مان کرنا۔ پیدا کرنا۔ استخراج کرنا۔ نتیجہ نکالنا Verb حذف کرنا ۔ نکال دینا ۔ خارج کر دینا ۔ علیحدہ کر دینا ۔ |
1034. | Eliminates | v. a. 1. دروازے کے باہر کرنا۔ نکال دینا۔ دور کرنا۔ باہر کرنا 2. اڑا دینا 3. چھوڑنا۔ دور کرنا۔ الگ کرنا 4. ان مان کرنا۔ پیدا کرنا۔ استخراج کرنا۔ نتیجہ نکالنا Verb حذف کرنا ۔ نکال دینا ۔ خارج کر دینا ۔ علیحدہ کر دینا ۔ |
1035. | Eliminating | v. a. 1. دروازے کے باہر کرنا۔ نکال دینا۔ دور کرنا۔ باہر کرنا 2. اڑا دینا 3. چھوڑنا۔ دور کرنا۔ الگ کرنا 4. ان مان کرنا۔ پیدا کرنا۔ استخراج کرنا۔ نتیجہ نکالنا Verb حذف کرنا ۔ نکال دینا ۔ خارج کر دینا ۔ علیحدہ کر دینا ۔ |
1036. | Elimination | n. 1. نکاسی۔ بدر۔ اخراج 2. استخراج۔ حصول Noun اخراج ۔ متغیر مقداروں کے مسلسل اخراج کے ذریعے مساوات کا حل ۔ Noun اخراج ۔ نکاس ۔ اخراج |
1037. | Eliminations | n. 1. نکاسی۔ بدر۔ اخراج 2. استخراج۔ حصول Noun اخراج ۔ متغیر مقداروں کے مسلسل اخراج کے ذریعے مساوات کا حل ۔ Noun اخراج ۔ نکاس ۔ اخراج |
1038. | Eliminative | Adjective اخراجی ۔ |
1039. | Eliminator | Noun خارج کُنِندہ ۔ |
1040. | Eliquation | n. علم کیمیا کا وہ عمل جس سے جلد پگھلنے والی دھات دوسری دھات سے جدا کلی جائے |
1041. | Elision | n. اکشر گراؤ۔ لوپ۔ حذف۔ ازالہ Noun حذف ۔ تلفظ میں کسی حرفِ عِلّت کو چھوڑ دینے کا عمل ۔ |
1042. | Elisions | n. اکشر گراؤ۔ لوپ۔ حذف۔ ازالہ Noun حذف ۔ تلفظ میں کسی حرفِ عِلّت کو چھوڑ دینے کا عمل ۔ |
1043. | Elite | Noun منتخب ۔ چيدہ ۔ بہترين حصہ ۔ ممتاز Noun, Adjective اشراف ۔ چیدہ اشخاص ۔ ممتاز شخصیّات ۔ اکابر ۔ |
1044. | Elitism | Noun حکمرانی اشراف ۔ نظریہ حکمرانی ۔ خواص ۔ خواص کی حکمرانی کا دستور ۔ |
1045. | Elitist | Noun خواص کی حکمرانی کے نظریے کا حامی ۔ |
1046. | Elixer | Noun اکسیر ۔ کِسی دَوا کا شیریں اور خُوشبُو دار محلُول جِس میں الکوحَل بھی شامَل ہوتی ہے |
1047. | Elixir | n. 1. شربت۔ مرکبات۔ رس۔ عرق۔ اکسیر 2. وہ عرق جو فلزات کو سونا بنادے۔ اکسیر۔ کیمیا 3. مقوی دوا۔ یاقوتی۔ اکسیر Noun اکسیر ۔ کیمیا ۔ ایک خوشبودار میٹھا الکحلی مائع جو دوائی کے عناصر کا حامل ہوتا ہے ۔ کوئی خُوشبودار خوش ذائقہ دوا ۔ |
1048. | Elixirs | n. 1. شربت۔ مرکبات۔ رس۔ عرق۔ اکسیر 2. وہ عرق جو فلزات کو سونا بنادے۔ اکسیر۔ کیمیا 3. مقوی دوا۔ یاقوتی۔ اکسیر Noun اکسیر ۔ کیمیا ۔ ایک خوشبودار میٹھا الکحلی مائع جو دوائی کے عناصر کا حامل ہوتا ہے ۔ کوئی خُوشبودار خوش ذائقہ دوا ۔ |
1049. | Elizabethan | Adjective الزبیتھی ۔ الزبیتھین ۔ انگلستان کی ملکہ الزبتھ اوّل ۔ |
1050. | Elk | n. بارہ سنگا۔ گوزن Noun ایک ہرن ۔ یورپ اور ایشیا میں پاۓ جانے والے السس جنس کے سب سے بڑے ہرنوں کے خاندان کا ہرن جو امریکی بارہ سنگے موس سے ملتا جلتا ہے ۔ |
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.