English to Urdu Translation
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 Next | ||
976. | Elementals | adj. 1. عنصری۔ تت کا۔ غیر مرکب۔ بسیط 2. اصولی۔ اصلی۔ بنیادی Adjective غیر مرکب ۔ بسیط ۔ عنصری ۔ اساسی ۔ |
977. | Elementarily | Adverb بنیادی طور پر ۔ |
978. | Elementariness | Noun ابتدائی حالت ۔ |
979. | Elementary | adj. 1. بسیط۔ مفرد 2. ابتدائی۔ اصولی۔ مبادی Adjective ابتدائی ۔ عنصری ۔ بنیادی ۔ تمہیدی ۔ Adjective اصولی ۔ تمہيدی ۔ بنيادی ۔ ابتدائی ۔ آسان |
980. | Elementary particle | Noun بُنیادی ذرّہ ۔ اِبتدائی ذرہ ۔ |
981. | Elementary school | Noun ابتدائی مکتب ۔ مدرسہ ابتدائیہ ۔ |
982. | Elements | n. 1. تتو۔ تت۔ عنصر 2. جزو۔ جزو بسیط۔ جزو لا یتجزی 3. اکشر۔ مفردات۔ حروف تہجی۔ ا ب ت 4. جز اعظم۔ بڑا جز 5. موضوع۔ بھوت۔ عدد مفرد 6. موضوع علم۔ اصول موضوعہ 7. مول۔ جڑ۔ بنا۔ اصل 8. اصول۔ مبادی 9. خاکہ۔ نقشہ 10 مادہ 11 عشائے ربانی Noun عنصر ۔ کسی کل کا جزو ترکیبی ۔ مُفرِد مادّوں میں سے کوئی ایک مادّہ جِس کو کیمیائی طَور پر پھاڑ کر اِس میں سے کوئی اور مادہ حاصِل نہیں کیا جا سکتا ۔ Noun عنصَر ۔ ایک یا ایک سے زائد عناصَر مِل کَر مادّہ بَناتے ہَیں ۔ مُرَکَّب کا ایک جُزو |
983. | Elements of crime | عناصرِ جرم ۔ نيت ارادہ اور اقدامِ جرم کے عناصر ہيں |
984. | Elemi | Noun گوند ۔ صمخ ۔ مختلف قسم کے درختوں سے رسنے والا مواد ۔ |
985. | Elemosynary | adj. 1. خیرات خور 2. خیرات یا صدقہ میں دیا گیا |
986. | Elench | n. دلیل مغالطہ دہ۔ دھوکے کی دلیل۔ دھوکہ دینے والی دلیل |
987. | Elenchus | Noun منطقی تردید ۔ باطل استرداد ۔ سوفسطائی استدلال ۔ |
988. | Elenctic | Adjective منطقی تردید سے متعلق ۔ |
989. | Elephant | n. ہاتھی۔ ہستی۔ کنجر۔ گج۔ پیل۔ فیل۔ متنگ ايلی فينٹ ۔ ہاتھی Noun ہاتھی ۔ فیل ۔ |
990. | Elephant shrew | Noun افریقی چھچھوندر ۔ |
991. | Elephantiases | n. پیل پا۔ ہاتھی پا۔ داء الفیل Noun فیل پا ۔ داٴ الفیل ۔ ایک مرض جِس میں پیر زیادہ متورم ہو جاتے ہیں ۔ Noun فیل ۔ کِسی جارِح عمُوماً ٹانگ کا مَتوَرَّم ہو جانا ۔ پاوں کا ہاتھی کے پاوں کی طَرح سُوج جانا |
992. | Elephantiasis | n. پیل پا۔ ہاتھی پا۔ داء الفیل Noun فیل پا ۔ داٴ الفیل ۔ ایک مرض جِس میں پیر زیادہ متورم ہو جاتے ہیں ۔ Noun فیل ۔ کِسی جارِح عمُوماً ٹانگ کا مَتوَرَّم ہو جانا ۔ پاوں کا ہاتھی کے پاوں کی طَرح سُوج جانا |
993. | Elephantine | adj. ہاتھی سا۔ بڑا۔ عظیم۔ اعظم Adjective ہاتھی سے متعلق ۔ ہاتھی کے مشابہ ۔ بہت بڑا ۔ بے اندازہ ۔ |
994. | Elephants | n. ہاتھی۔ ہستی۔ کنجر۔ گج۔ پیل۔ فیل۔ متنگ ايلی فينٹ ۔ ہاتھی Noun ہاتھی ۔ فیل ۔ |
995. | Eleuthero | Noun ترکیبی جُز بمعنی آزادی ۔ الگ الگ پتیوں والا پودا ۔ |
996. | Elevate | v. a. 1. اونچا کرنا۔ اٹھانا۔ بلند کرنا 2. ترقی دینا۔ قدر بڑھانا۔ معزز کرنا۔ مرتبہ بڑھانا۔ رتبہ زیادہ کرنا 3. خوش کرنا۔ محظوظ کرنا۔ مسرور کرنا 4. سرفراز کرنا۔ بلند کرنا۔ بڑھانا 5. بڑھانا۔ اٹھانا۔ بلند کرنا۔اونچا اٹھانا 6. نشے میں کرنا adj. سرفراز۔ معلی۔ ممتاز۔ مرتفع۔ بلند Verb بلند کرنا ۔ اُٹھانا ۔ کسی نشیبی جگہ سے اُٹھا کر بلند تر مقام پر پہنچانا ۔ |
997. | Elevated | Adjective مرتفع ۔ رفیع ۔ سرافراز ۔ مشرف ۔ v. a. 1. اونچا کرنا۔ اٹھانا۔ بلند کرنا 2. ترقی دینا۔ قدر بڑھانا۔ معزز کرنا۔ مرتبہ بڑھانا۔ رتبہ زیادہ کرنا 3. خوش کرنا۔ محظوظ کرنا۔ مسرور کرنا 4. سرفراز کرنا۔ بلند کرنا۔ بڑھانا 5. بڑھانا۔ اٹھانا۔ بلند کرنا۔اونچا اٹھانا 6. نشے میں کرنا adj. سرفراز۔ معلی۔ ممتاز۔ مرتفع۔ بلند Verb بلند کرنا ۔ اُٹھانا ۔ کسی نشیبی جگہ سے اُٹھا کر بلند تر مقام پر پہنچانا ۔ |
998. | Elevated railroad | Noun ریل کی مرتفع پٹڑی ۔ پٹڑی بُلند ڈھانچے پر بچھائی گئی ہو ۔ |
999. | Elevates | v. a. 1. اونچا کرنا۔ اٹھانا۔ بلند کرنا 2. ترقی دینا۔ قدر بڑھانا۔ معزز کرنا۔ مرتبہ بڑھانا۔ رتبہ زیادہ کرنا 3. خوش کرنا۔ محظوظ کرنا۔ مسرور کرنا 4. سرفراز کرنا۔ بلند کرنا۔ بڑھانا 5. بڑھانا۔ اٹھانا۔ بلند کرنا۔اونچا اٹھانا 6. نشے میں کرنا adj. سرفراز۔ معلی۔ ممتاز۔ مرتفع۔ بلند Verb بلند کرنا ۔ اُٹھانا ۔ کسی نشیبی جگہ سے اُٹھا کر بلند تر مقام پر پہنچانا ۔ |
1000. | Elevating | v. a. 1. اونچا کرنا۔ اٹھانا۔ بلند کرنا 2. ترقی دینا۔ قدر بڑھانا۔ معزز کرنا۔ مرتبہ بڑھانا۔ رتبہ زیادہ کرنا 3. خوش کرنا۔ محظوظ کرنا۔ مسرور کرنا 4. سرفراز کرنا۔ بلند کرنا۔ بڑھانا 5. بڑھانا۔ اٹھانا۔ بلند کرنا۔اونچا اٹھانا 6. نشے میں کرنا adj. سرفراز۔ معلی۔ ممتاز۔ مرتفع۔ بلند Verb بلند کرنا ۔ اُٹھانا ۔ کسی نشیبی جگہ سے اُٹھا کر بلند تر مقام پر پہنچانا ۔ |
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.