English to Urdu Translation
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 Next | ||
1201. | Embassy | n. 1. سندیسہ۔ پیام۔ پیغام۔ ایلچی گری۔ پیغام بری۔ وکالت۔ سفارت خانہ 2. رسالت۔ سفارت Noun سفارت ۔ سفارتی عُہدہ ۔ سفارت خانہ ۔ سفارتی وفد ۔ Noun سفارت خانہ ۔ سفارت |
1202. | Embattle | v. a. 1. مورچہ بندی،صف بندی، معرکہ آرائی یا صف آرائی کرنا 2. گھیرنا۔ کوٹ باندھنا۔ احاطہ کرنا Verb فوج کو صف آرا کرنا ۔ جنگ کی صفیں ترتیب دینا ۔ مورچہ بندی کرنا ۔ |
1203. | Embattlement | Noun صف آرائی ۔ مورچہ بندی ۔ |
1204. | Embay | Verb خلیج کے اندر داخل کرنا ۔ خلیج میں مفید کرنا ۔ |
1205. | Embayment | Noun ستاروں کا کھاڑی نُما جھرمٹ ۔ کھاڑی بننے کا عمل ۔ خلیج نما خطہ زمین ۔ |
1206. | Embed | v. a. کسی چیز سے گھرا ہوا رکھنا۔ گھیرنا۔ رکھنا۔ دبانا۔ چھپانا Verb جمانا ۔ کسی چیز کو مضبوطی سے جما دینا ۔ بستر میں جما دینا ۔ کیاری میں گاڑ دینا ۔ |
1207. | Embedded | v. a. کسی چیز سے گھرا ہوا رکھنا۔ گھیرنا۔ رکھنا۔ دبانا۔ چھپانا Verb جمانا ۔ کسی چیز کو مضبوطی سے جما دینا ۔ بستر میں جما دینا ۔ کیاری میں گاڑ دینا ۔ |
1208. | Embedding | v. a. کسی چیز سے گھرا ہوا رکھنا۔ گھیرنا۔ رکھنا۔ دبانا۔ چھپانا Verb جمانا ۔ کسی چیز کو مضبوطی سے جما دینا ۔ بستر میں جما دینا ۔ کیاری میں گاڑ دینا ۔ |
1209. | Embedment | Noun مضبوط جماوٴ ۔ |
1210. | Embeds | v. a. کسی چیز سے گھرا ہوا رکھنا۔ گھیرنا۔ رکھنا۔ دبانا۔ چھپانا Verb جمانا ۔ کسی چیز کو مضبوطی سے جما دینا ۔ بستر میں جما دینا ۔ کیاری میں گاڑ دینا ۔ |
1211. | Embellish | v. a. سنوارنا۔ سدھارنا۔ سجانا۔ آراستہ کرنا۔ آرائش دینا۔ زیبائش دینا۔ زیب و زینت دینا۔ آراستہ پیراستہ کرنا۔ سنگارنا Verb سنگھارنا ۔ سجانا ۔ زینت دینا ۔ آراستہ کرنا ۔ |
1212. | Embellished | v. a. سنوارنا۔ سدھارنا۔ سجانا۔ آراستہ کرنا۔ آرائش دینا۔ زیبائش دینا۔ زیب و زینت دینا۔ آراستہ پیراستہ کرنا۔ سنگارنا Verb سنگھارنا ۔ سجانا ۔ زینت دینا ۔ آراستہ کرنا ۔ |
1213. | Embellishes | v. a. سنوارنا۔ سدھارنا۔ سجانا۔ آراستہ کرنا۔ آرائش دینا۔ زیبائش دینا۔ زیب و زینت دینا۔ آراستہ پیراستہ کرنا۔ سنگارنا Verb سنگھارنا ۔ سجانا ۔ زینت دینا ۔ آراستہ کرنا ۔ |
1214. | Embellishing | v. a. سنوارنا۔ سدھارنا۔ سجانا۔ آراستہ کرنا۔ آرائش دینا۔ زیبائش دینا۔ زیب و زینت دینا۔ آراستہ پیراستہ کرنا۔ سنگارنا Verb سنگھارنا ۔ سجانا ۔ زینت دینا ۔ آراستہ کرنا ۔ |
1215. | Embellishment | n. 1. سجاوٹ۔ بناوٹ۔ بناؤ۔ سنگار۔ زیبائش۔ آراستگی۔ زیب۔ زینت 2. گہنا۔ زیور۔ ابھرن۔ پوشاک۔ سامان زیبائش Noun زینت ۔ تزئین ۔ آراستگی ۔ سجاوٹ ۔ حقائق کے بیان ۔ |
1216. | Embellishments | n. 1. سجاوٹ۔ بناوٹ۔ بناؤ۔ سنگار۔ زیبائش۔ آراستگی۔ زیب۔ زینت 2. گہنا۔ زیور۔ ابھرن۔ پوشاک۔ سامان زیبائش Noun زینت ۔ تزئین ۔ آراستگی ۔ سجاوٹ ۔ حقائق کے بیان ۔ |
1217. | Embequin | Noun امیبائی پَیچَش ۔ |
1218. | Ember | Noun انگارا ۔ چنگاری ۔ جلتا ہوا لکڑی کا ٹُکڑا ۔ |
1219. | Ember days | Noun مسیحی عقائد کے مطابق روزوں اور توبہ کے دن جو سال کی ہر سہ ماہی میں آتے ہیں ۔ |
1220. | Embers | n. انگارا۔ پتنگا۔ چنگاری۔ بھوبل |
1221. | Embezzle | v. a. چرا لینا۔ داب بیٹھنا۔ اڑا لینا۔ ہاتھ مارنا۔ پچا جانا۔ کھا جانا۔ غبن کرنا۔ تغلب کرنا۔ مال مارنا Verb خوردبرد کرنا ۔ غبن کرنا ۔ خیانت کرنا ۔ کسی شخص کا اپنی تحویل میں دی جانے والی چیز کو ذاتی استعمال کے لیے دھوکے سے ہتھیا لینا ۔ Verb غبن کرنا ، فراڈ کرنا ۔ خيانت کرنا ۔ خرد برد کرنا |
1222. | Embezzled | v. a. چرا لینا۔ داب بیٹھنا۔ اڑا لینا۔ ہاتھ مارنا۔ پچا جانا۔ کھا جانا۔ غبن کرنا۔ تغلب کرنا۔ مال مارنا Verb خوردبرد کرنا ۔ غبن کرنا ۔ خیانت کرنا ۔ کسی شخص کا اپنی تحویل میں دی جانے والی چیز کو ذاتی استعمال کے لیے دھوکے سے ہتھیا لینا ۔ Verb غبن کرنا ، فراڈ کرنا ۔ خيانت کرنا ۔ خرد برد کرنا |
1223. | Embezzlement | n. چوری۔ دست برد۔ غبن۔ تغلب۔ خرد برد۔خیانت۔ تصرف بے جا Noun غبن ۔ خیانت ۔ خورد برد ۔ Noun دست برد ۔ خيانت ۔ غبن ۔ دھوکہ |
1224. | Embezzlements | n. چوری۔ دست برد۔ غبن۔ تغلب۔ خرد برد۔خیانت۔ تصرف بے جا Noun غبن ۔ خیانت ۔ خورد برد ۔ Noun دست برد ۔ خيانت ۔ غبن ۔ دھوکہ |
1225. | Embezzler | n. چور۔ گھاؤ گھپ۔ مال مردم خور۔ غبن کرنے والا۔ خائن Noun خائن ۔ غبن کرنے والا ۔ خوردبرد کرنے والا ۔ |
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.