English to Urdu Translation
| electro found in 124 words & 5 pages. 1 2 3 4 5 Next | ||
| 1. | Electro | Noun, Adjective ترکیبی جُز بمعنی برق سے مُتعلِّق ۔ Noun الیکٹرو ٹائپ ۔ |
| 2. | Electro diagnosis | Noun بِجلی کے ذَریعے امراض کی تَشخیص کَرنا |
| 3. | Electro-chemical equivalent | Noun برقی کیمیائی مُعادل ۔ برقیمیائی مُعادل ۔ کِسی مادّے کی کمیت جو ایک کواکب برقی رو گُزرنے سے جمع ہو جاتی ہے ۔ |
| 4. | Electro-chemical series | Noun برقی کیمیائی سِلسِلہ ۔ |
| 5. | Electro-convulsion therapy | Noun ایک ایسا طریقہ عِلاج جِس کے ذریعے دہی خلل کے بعض اقسام کا عِلاج کیا جاتا ہے ۔ |
| 6. | Electro-dynamometer | Noun برقی طاقت پیما ۔ ایک آلہ جو اے ، سی اور ڈی ، سی دونوں کی برقی رو کی پیمائش کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 7. | Electro-encephalogram | Noun دماغی برق نِگاری ۔ دروں سر یعنی دماغ ، ایک لکیر جو دماغی لہریں ریکارڈ کرنے کا آلہ کھینچتا ہے ۔ |
| 8. | Electro-oculogram | Noun آنکھ کی حَرکَت اور حالَت کی گَرافِک رَیکارڈِنگ |
| 9. | Electro-plating | Noun برقی ملمع کاری ۔ برقی قلعی ۔ کِسی چیز پر برق پاشی کے ذریعے دھات کی باریک سی تہ چڑھانا ۔ |
| 10. | Electroanalysis | Noun برقیائی تجزیہ ۔ مقناطیسی عمل کے ذریعے کیمیائی تجزیہ ۔ |
| 11. | Electroanalytic | Adjective متعلق بہ برقیائی تجزیہ ۔ |
| 12. | Electrocardiogram | Noun برقی مُعائنہ قلب ۔ |
| 13. | Electrocardiogram(e.c.g.) | Noun ای سی جی ۔ الیکٹرو کارڈیو گرام ۔ بَرقی قُوَّت سے حَرکاتِ قَلب کا گَراف تَیار کَرنا |
| 14. | Electrocardiograph | Noun برقی قلب نگار ۔ طبی تشخیص میں استعمال ہونے والا ایک برقی آلہ جس کے ذریعے حرکت قلب معلوم اور ریکارڈ کی جاتی ہے ۔ Noun بَرقی قَلب نِگار ۔ ایک آلہ ۔ قَلبی عُضلے کی حَرکات کو رَیکارڈ کَرنے کا ایک آلہ |
| 15. | Electrocardiographic | Adjective برقی قلب نگاری سے متعلّق ۔ |
| 16. | Electrocardiographically | Adverb برقی قلب نگاری کے ذریعے ۔ |
| 17. | Electrocardiography | Noun برقی قلب نگاری ۔ |
| 18. | Electrochemical | Adjective برقی کیمیا سے متعلق ۔ |
| 19. | Electrochemically | Adverb برقی کیمیائی طور پر ۔ |
| 20. | Electrochemistry | n. کہربائی کیمیا۔ وہ علم جس میں تبدیلات کیمیائی بذریعہ قوت کہربائی ہوتی ہیں Noun برقی کیمیا ۔ کیمیا کی شاخ جس میں برقی عمل سے پیدا کی جانے والی تبدیلیوں اور کیمیائی تبدیلی سے بجلی کی تیاری کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ |
| 21. | Electrocoagulation | Noun بَرقی انجماد ۔ بَرقی لہروں کے ذَریعے خُون کا انجماد |
| 22. | Electrocorticography | Noun آپرَیشَن کے دوران سیرِبرَل کارٹیکس سے بَراہِ راست رَیکارڈِنگ |
| 23. | Electrocute | Verb عمل برقانسی کرنا ۔ برق کُشی کرنا ۔ برقی قُوّت سے جان لینا ۔ Verb بجلی کے جھٹکے کے ذريعے سزائے موت دينا ۔ قوتِ بجلی سے ہلاک کرنا |
| 24. | Electrocution | Noun بجلی کی قوت سے ہلاک کرنے کا عمل Noun برقانسی ۔ برقی قوت سے ہلاک کرنے کا عمل ۔ |
| 25. | Electrode | Noun بَرقیرہ ۔ پَیت یا پَیڈ کی صُورَت میں کَنڈَکٹَر عِلاج بِلابَرق میں اِستَعمال ہونے والی اِصطلاح Noun برقی مُورچہ ۔ برقیرہ ۔ مثبت برقیرے پر مشتمل موصل تار جس کے ذریعے رو برق پاش خانے نلی میں سے داخل ہوتی ہے ۔ |
| electro found in 124 words & 5 pages. 1 2 3 4 5 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.