English to Urdu Translation

em found in 423 words & 17 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
126.Emboldeningv. a.
ابھارنا۔ دلیر کرنا۔ مرد بنانا۔ ہمت باندھنا۔ جی بڑھانا
Verb
جی بڑھانا ۔ ہمت بندھانا ۔ حوصلہ افزائی کرنا ۔ جرات دلانا ۔
127.Emboldensv. a.
ابھارنا۔ دلیر کرنا۔ مرد بنانا۔ ہمت باندھنا۔ جی بڑھانا
Verb
جی بڑھانا ۔ ہمت بندھانا ۔ حوصلہ افزائی کرنا ۔ جرات دلانا ۔
128.EmbolectomyNoun
سدادبراری ۔ شریان سے سدہ خون نکالنے کا عمل ۔
Noun
سَدا بَراری ۔ آپرَیشَن کے ذَریعے امبولَس کا اِنتَقاع ۔ عملِ جَراحی کے ذَریعے ہَوائی بُلبُلے کا اخرَاج جو خُون کی گَردِش میں رُکاوَٹ ڈالتا ہے
129.EmbolicAdjective
سُدادی ۔ درافگندہ ۔ سدادیت سے متعلق ۔
130.Embolism 1. وقت معینہ کے پورے کرنے کو دن، مہینے یا برس کا داخل کرنا جیسے لوند کا مہینہ یا ملماس
2. لوند کا مہینہ۔ ملماس
Noun
ابزاد ۔ تکبیس ۔ مکبوسہ وقت ۔ انجماد خون شریان ۔ سدادیت ۔
Noun
سَدایت ۔ اِنجمادِ خُون شَریان ۔ کِسی ٹھوس شے یا ہَوائی خُلیے کی وجہ سے خُونی رَگ میں رُکاوَٹ ۔
131.Embolisms 1. وقت معینہ کے پورے کرنے کو دن، مہینے یا برس کا داخل کرنا جیسے لوند کا مہینہ یا ملماس
2. لوند کا مہینہ۔ ملماس
Noun
ابزاد ۔ تکبیس ۔ مکبوسہ وقت ۔ انجماد خون شریان ۔ سدادیت ۔
Noun
سَدایت ۔ اِنجمادِ خُون شَریان ۔ کِسی ٹھوس شے یا ہَوائی خُلیے کی وجہ سے خُونی رَگ میں رُکاوَٹ ۔
132.EmbologenicNoun
امبولَس پَیدا کرنے کا اہل
133.Embolusn.
جو شے دوسری شے میں داخل ہو کر عمل کرتی ہو
Noun
سدّاد ۔ کوئی غیر طبعی شے جو خون کی نالی میں گردش کر رہی ہو جیسے خون کی پُھٹکی ۔
Noun
امبولَس ۔ سَداد ۔ خُونی گَردِش میں کوئی ٹھوس شے یا ہَوائی بُلبُلَہ
134.EmbolyNoun
درافگنی ۔ اغلاف ۔
135.Embosomv. a.
1. دل میں رکھنا۔ کلیجے میں رکھنا
2. گھیرنا۔ گھیر لینا۔ چھایا کرنا۔ چھانا
Verb
گھیرے میں لینا ۔ آغوش میں لینا ۔ پالنا ۔
136.Embossv. a.
پھول کاٹنا۔ بیل بوٹے کاڑھنا۔ کندہ کاری کرنا۔ منبت کرنا۔ پھول بنانا
Verb
منبت کرنا ۔ بیل بوٹے کرنا ۔ گُل کاری کرنا ۔
Verb
مہر زدہ کرنا ۔ کندہ کاری کرنا ۔ کندہ کرنا ۔
137.EmbossedAdjective
کندہ ۔ تراشا ہوا ۔ کندہ کيا ہوا
v. a.
پھول کاٹنا۔ بیل بوٹے کاڑھنا۔ کندہ کاری کرنا۔ منبت کرنا۔ پھول بنانا
Verb
منبت کرنا ۔ بیل بوٹے کرنا ۔ گُل کاری کرنا ۔
Verb
مہر زدہ کرنا ۔ کندہ کاری کرنا ۔ کندہ کرنا ۔
138.Embossed stampمہر زدہ اسٹامپ ۔ ٹکٹ جس پر مہر لگی ہو
139.EmbosserNoun
گُل کار ۔ منبت کار ۔
140.Embossesv. a.
پھول کاٹنا۔ بیل بوٹے کاڑھنا۔ کندہ کاری کرنا۔ منبت کرنا۔ پھول بنانا
Verb
منبت کرنا ۔ بیل بوٹے کرنا ۔ گُل کاری کرنا ۔
Verb
مہر زدہ کرنا ۔ کندہ کاری کرنا ۔ کندہ کرنا ۔
141.Embossingv. a.
پھول کاٹنا۔ بیل بوٹے کاڑھنا۔ کندہ کاری کرنا۔ منبت کرنا۔ پھول بنانا
Verb
منبت کرنا ۔ بیل بوٹے کرنا ۔ گُل کاری کرنا ۔
Verb
مہر زدہ کرنا ۔ کندہ کاری کرنا ۔ کندہ کرنا ۔
142.Embossmentn.
1. کندہ کاری۔ نقاشی۔ گل کاری
2. ابھرے ہوئے نقش۔ منبت۔ ابھرواں نقش و نگار
Noun
گل کاری ۔ منبت کاری ۔
143.EmbouchureNoun
دریا کا دہانہ ۔ باجے کا منھ سے بجانے والا حصّہ ۔
144.Embowv. a.
جھکانا۔ خم دینا۔ محراب بنانا
145.EmbowedAdjective
کمان کی طرح باہر کو مڑا ہوا ۔ کمانی ۔ محرابی ۔
146.Embowelv. a.
1. انتڑیاں نکالنا
2. دوسری شے میں ڈبونا۔ گاڑنا۔ دفن کرنا
Verb
آنتوں کو جسم سے نکال دینا ۔
147.Embowelern.
انتڑیاں نکالنے والا
148.Embowerv. a.
درختوں سے چھانا۔ کنج بنانا
v.n.
منڈھے یا گپھا میں رہنا
Verb
درختوں کی کنج میں رہنا ۔ پتوں کی چھت چھانا ۔
149.Emboweredv. a.
درختوں سے چھانا۔ کنج بنانا
v.n.
منڈھے یا گپھا میں رہنا
Verb
درختوں کی کنج میں رہنا ۔ پتوں کی چھت چھانا ۔
150.Emboweringv. a.
درختوں سے چھانا۔ کنج بنانا
v.n.
منڈھے یا گپھا میں رہنا
Verb
درختوں کی کنج میں رہنا ۔ پتوں کی چھت چھانا ۔
em found in 423 words & 17 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.