English to Urdu Translation

em found in 423 words & 17 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next
201.Embryonic diskNoun
نہوضی قرص ۔ غشاۓ نہوضی ۔ نہوضی ادمہ ۔
202.Embryonic layerNoun
تُخم حیات ۔
203.Embryonic membraneNoun
زردی کی تھیلی ۔ کسہ زردہ ۔ فقرہ دار حیوانات میں مقوی اور حفاظتی جنینی ساخت جو اصل جنین کے باہر ہوتی ہے ۔
204.EmbryonicallyAdverb
جنینی طور پر ۔ خام طور پر ۔ ناپختگی سے ۔
205.EmbryopathyNoun
جَنَین میں مَرض
206.EmbryosacNoun
جنین خانہ ۔ جنین دان ۔ جنینی تھیلی ۔
207.EmbryoticAdjective
کچّا ۔ ابتدائی ۔ خام ۔ ابتدائی مرحلے میں ۔
208.EmbryotomyNoun
جَنَین تَراشی ۔ جَب قُدرَتی عملِ تولید نہ ہو تو عملِ جَرَاحی کے ذَریعے جَنَین کو بَطَن سے علیحدَہ کَرنا ۔
209.EmceeVerb
میر تقریبات کے فرائض انجام دینا ۔ کسی کے لیے میر تقریبات کے فرائض انجام دینا ۔
210.EmdophlebitiNoun
وَرید کی اندرُونی پَرت کی سوزِش
211.Emendv.
اغلاط کی تصحیح کرنا۔ اصلاح کرنا۔ ترمیم کرنا
Verb
تصحیح کرنا ۔ ترمیم کرنا ۔ صحیح کرنا ۔ خامیوں سے پاک کرنا ۔
Verb
تصحيح کرنا ۔ ترميم کرنا ۔ درست کرنا ۔ صحيح کرنا
212.EmendableAdjective
تصحیح طلب ۔ قابل تصحیح ۔
213.Emendationn.
1. بہتری۔ تبدیلی بہ ترقی
2. ترمیم۔ اصلاح۔ صحت۔ درستی۔ سنوار۔ سدھار
Noun
اصلاح ۔ تصحیح ۔ تصحیح کا عمل ۔
214.Emendationsn.
1. بہتری۔ تبدیلی بہ ترقی
2. ترمیم۔ اصلاح۔ صحت۔ درستی۔ سنوار۔ سدھار
Noun
اصلاح ۔ تصحیح ۔ تصحیح کا عمل ۔
215.Emendatorn.
درست، بہتر یا صحیح کرنے والا۔ سدھارنے والا۔ مصحح
Noun
تصحیح کُنِندہ ۔
Noun
تصحيح کرنے والا ، درست کار ۔ صحيح کرنے والا
216.Emendatoryadj.
مرمم۔ مصلح
Adjective
اصلاحی ۔ تادیبی ۔
217.Emendedv.
اغلاط کی تصحیح کرنا۔ اصلاح کرنا۔ ترمیم کرنا
Verb
تصحیح کرنا ۔ ترمیم کرنا ۔ صحیح کرنا ۔ خامیوں سے پاک کرنا ۔
Verb
تصحيح کرنا ۔ ترميم کرنا ۔ درست کرنا ۔ صحيح کرنا
218.Emendingv.
اغلاط کی تصحیح کرنا۔ اصلاح کرنا۔ ترمیم کرنا
Verb
تصحیح کرنا ۔ ترمیم کرنا ۔ صحیح کرنا ۔ خامیوں سے پاک کرنا ۔
Verb
تصحيح کرنا ۔ ترميم کرنا ۔ درست کرنا ۔ صحيح کرنا
219.EmendmentNoun
سدھار ۔ ترميم ۔ اصلاح ۔
220.Emendsv.
اغلاط کی تصحیح کرنا۔ اصلاح کرنا۔ ترمیم کرنا
Verb
تصحیح کرنا ۔ ترمیم کرنا ۔ صحیح کرنا ۔ خامیوں سے پاک کرنا ۔
Verb
تصحيح کرنا ۔ ترميم کرنا ۔ درست کرنا ۔ صحيح کرنا
221.Emeraidايمريلڈ ۔ زمرد ۔
222.Emeraldn.
1. زمرد۔ سبزہ۔ زبرجد
2. چھوٹے حرف۔ خط خفی
Noun
زمرد ۔ زبر حد ۔ فیروزہ سبز۔
223.Emerald lsleNoun
آئرستان جو اپنی سرسبزی و شادابی کے باعث اس نام سے موسوم ہے ۔
224.Emeraldsn.
1. زمرد۔ سبزہ۔ زبرجد
2. چھوٹے حرف۔ خط خفی
Noun
زمرد ۔ زبر حد ۔ فیروزہ سبز۔
225.Emergev.n.
پانی سے نکلنا۔ نکلنا۔ برآمد ہونا۔ ظاہر ہونا۔ ابھرنا
Verb
ظاہر ہونا ۔ برآمد ہونا ۔ اُبھرنا ۔ ظہور پذیر ہونا ۔
Verb
سامنے آنا ۔ ظاہر ہونا ۔ ظہور ميں آنا ۔ برآمد ہونا
em found in 423 words & 17 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.