English to Urdu Translation
en found in 901 words & 37 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
51. | Encamps | v.n. ڈیرہ یا لشکر ڈالنا۔ خیمہ کھڑا کرنا۔ ٹھہرنا۔ اترنا Verb پڑاوٴ ڈالنا ۔ خیمہ زن ہونا ۔ کیمپ قائم کرنا ۔ |
52. | Encanthis | n. لوانجھنی |
53. | Encapsulate | Verb کیپسول کی طرح بند کرنا ۔ کیپسول میں بند کرنا ۔ |
54. | Encapsulated | Adjective کیپسول بند ۔ دُرجک بند ۔ |
55. | Encapsulation | Noun کیپسول بندی ۔ درجک بندی ۔ Noun کَیپسُول کے اندَر ہی ایک خانہ |
56. | Encapsuled | Noun کیسہ بند ۔ غلاف پوش ۔ جو ایک ایسی جِھلی میں بند ہو جو اِسے آس پاس کے عُضلات سے علیحدہ رکھے ۔ |
57. | Encase | Verb لپیٹنا ۔ غلاف چڑھانا ۔ کسی چیز کو اس کے خانے میں رکھنا ۔ |
58. | Encasement | Noun خانہ بند ۔ خانہ بندی ۔ |
59. | Encashment | n. سکارنا۔ ہنڈی کا روپیہ دینا |
60. | Encauma | n. پھپولا۔ چھالا |
61. | Encaustic | n. مینا۔ مینا کاری Adjective کاشی کاری سے متعلّق ۔ مومی نقاشی سے متعلّق ۔ مٹّی کی کِسی چیز کو پہلے سانچے پر دبا کر اِس پر کوئی نقش بنانا پھر آنچ دے کر اِس پر مومی رنگ چڑھانا ۔ |
62. | Encaustically | Adverb کاشی کاری سے ۔ |
63. | Enceinte | adj. حاملہ۔ پیٹ سے۔ گربھ وتی n. لھیرا۔ چار دیواری۔ فصیل۔ شہر پناہ Adjective حاملہ ۔ جو اُمید سے ہو ۔ |
64. | Encelnte | Noun دیوار جیسے قلعے وغیرہ کا ۔ احاطہ بند جگہ ۔ |
65. | Encenia | pl.n. مکان کے پرویش یا مورتی استھاپن کی رسم |
66. | Encephal | Noun جو سر کے اندر ہو ۔ یعنی دماغ ۔ ورم دماغ ۔ |
67. | Encephalic | Adjective ذہنی ۔ دماغی ۔ دماغ کی دوسری ساختوں سے متعلّق ۔ |
68. | Encephalitic | Adjective ورم دماغ سے متعلّق ۔ |
69. | Encephalitis | Noun دَمَاغ کی سوزِش |
70. | Encephalltis | Noun ورم دماغ ۔ دماغ کی سوزش ۔ |
71. | Encephalogram | Noun دماغ کا ایکسرے ۔ ترسیم دماغ ۔ عکس دماغ ۔ Noun تَصویر دَماغ ۔ ایک آلَہ جو دَمَاغی تَسویر دِکھاتا ہے |
72. | Encephalograph | Noun دماغی برق نگار ۔ دماغی عکاس ۔ |
73. | Encephalograsphy | Noun دماغ کی تصویر کشی ۔ دماغ نگاری ۔ |
74. | Encephaloma | Noun دَماغی پھوڑا ۔ دَماغ کا ناسُور |
75. | Encephalomalacia | Noun لینَت دَماغ ۔ دَماغ کا نَرَم ہونا |
en found in 901 words & 37 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.