English to Urdu Translation

en found in 901 words & 37 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next
176.End organNoun
عضو نہائی ۔ اطرافی عضو ۔ اعصابی رسائی کے محیطی سِرے کی خصوصی ساخت ۔
177.End paperNoun
وہ کاغذ جس کا آدھا حصہ کتاب کی جلد کے اندر چسپاں کیا جاتا ہے ۔
178.End plateNoun
کسی کان کے داخلی راستے کے آخری بڑے شہتیروں میں سے ایک شہتیر ۔ مُنتہائی سِرا ۔
179.End pointNoun
آخری نُقطہ ۔ معایرت کا وہ مرحلہ جِس میں تعامُل ہو جاتا ہے ۔
180.End productNoun
کِسی تابکار سِلسِلے کا آخری عنصر جِس میں مزید تابکاری واقِع نہیں ہوتی ۔
181.End runNoun
کھیل کے دوران کھلاڑی کی وہ دوڑ جس میں خود ہی فٹ بال کو اپنے دائیں بائیں کرتا ہوا دوڑتا ہے ۔
182.End tableNoun
چھوٹی میز جو کوچ کے سرے پر یا کُرسی کے برابر رکھی جاتی ہے ۔ بغلی میز ۔
183.End-grainNoun
لکڑی کی اندرُونی دھاریاں جو اُوپر سے نیچے کی جانِب کاٹنے سے نظر آئیں ۔
184.End-stoppedAdjective
نظم کا وہ مصرع جو کسی نحوی جزو مثلاً کسی جملے پر ختم ہو جاۓ ۔
185.EndamageVerb
نقصان پہنچانا ۔ باعث ضرر ہونا ۔ بگاڑنا ۔ گزند پہنچانا ۔
186.EndamagementNoun
نُقصان ۔ بربادی ۔ بگاڑ ۔
187.EndamoebaNoun
طُفیلی امیبا جو انسان میں امیبائی پیچش پیدا کرتے ہیں ۔
Noun
پَروٹو زوا کے طَفَیلیوں کا ایک جِنس جو اِنسان میں امیبائی پَیچَش پَیدا کَرتے ہَیں
188.Endangerv. a.
جوکھوں، آفت، خوف یا خطرے میں ڈالنا
Verb
خطرے میں ڈالنا ۔ خطرے سے دوچار کرنا ۔ نقصان کی صورت پیدا کرنا ۔
Verb
خطرے ميں ڈالنا ۔
v. a.
جوکھوں میں ڈالنا
Verb
خطرہ میں ڈالنا ۔ جوکھم میں ڈالنا ۔ جوکھوں میں ڈالنا ۔
189.Endangeredv. a.
جوکھوں، آفت، خوف یا خطرے میں ڈالنا
Verb
خطرے میں ڈالنا ۔ خطرے سے دوچار کرنا ۔ نقصان کی صورت پیدا کرنا ۔
Verb
خطرے ميں ڈالنا ۔
190.Endangeringv. a.
جوکھوں، آفت، خوف یا خطرے میں ڈالنا
Verb
خطرے میں ڈالنا ۔ خطرے سے دوچار کرنا ۔ نقصان کی صورت پیدا کرنا ۔
Verb
خطرے ميں ڈالنا ۔
191.EndangermentNoun
خطرے میں ہونے کی کیفیّت ۔
192.Endangersv. a.
جوکھوں، آفت، خوف یا خطرے میں ڈالنا
Verb
خطرے میں ڈالنا ۔ خطرے سے دوچار کرنا ۔ نقصان کی صورت پیدا کرنا ۔
Verb
خطرے ميں ڈالنا ۔
193.EndarchAdjective
دورون آغازی ۔ نموۓ تنی ۔ تنے کے مرکز کی جانب مائل بہ نمو چوب ریشہ ۔
194.EndarterectomyNoun
شَریان کا آپرَیشَن
195.EndarteritisNoun
وَرمِ شَریان ۔ شَریان کی پَرت کی سوزِش
196.EndauralNoun
بَیرُونی سَمعی قَنال کے اندرُونی حِصّے سے مُتعَلِق
197.EndbrainNoun
موٴخر دماغ ۔ بُعد دماغ ۔ پیش دماغ کا ایک ذیلی جُزو ۔
198.EndbulbNoun
بیضوی بند ۔ لمسی جسیمہ کا سِرا جو واضل ریشوں کے گنٹھی دار غلاف کے پھیلاوٴ سے بند ہو گیا ہو ۔
199.Endearv. a.
پیارا، لاڈلا یا عزیز بنانا
Verb
پیارا بنانا ۔ عزیز بنانا ۔ مقبول بنانا ۔
200.Endearedv. a.
پیارا، لاڈلا یا عزیز بنانا
Verb
پیارا بنانا ۔ عزیز بنانا ۔ مقبول بنانا ۔
en found in 901 words & 37 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.