English to Urdu Translation

end found in 175 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next
101.EndophthalmitisGreek
وَرمِ دَرونِ چَشَم ۔ آنکھ کے گولے کی اندرُونی سوزِش ۔ زَخَم خَرَاب ہو جانے کی صُورَت میں آنکھ کے حَلقے کی بیماری
102.EndophthalmosNoun
وَر تَعظَم ۔ ہَڈّی کی میڈلَری کَینال میں اِستَخوانی اُگاو
103.EndophyteNoun
دروں نبات ۔ ایک طفیلی پودا جو دوسرے پودے کے اندر نمو پاتا ہے ۔
104.EndophyticAdjective
در نمو طفیلی ۔ دروں نباتی ۔
105.EndoplasmNoun
دروں مایہ ۔ در مایہ ۔ اصل خلیے کی اندرونی ملائم جلد ۔
106.EndoplasmicAdjective
دروں مائی ۔
107.EndoradiosondeNoun
دروں جسم نما ۔ بدن میں لگایا جانے والا ایک آلہ جو جسمانی وظائف کے بارے میں معلومات ارسال کرتا ہے ۔
108.EndorphinNoun
درونی افیون ۔ انیڈروفین ۔ جسم کے اندر موجود افیونی مادّے ۔
109.Endorsev. a.
1. پیٹھ پر لکھنا۔ پشت پر لکھنا۔ تحریر ظہری کرنا
2. بیچنا۔ بیچی کرنا یا لکھنا۔ منتقل کرنا
3. دستخط کرنا۔ صحیح کرنا۔ سری کرنا
Verb
تظہیر کرنا ۔ توثیق کرنا ۔ پشت پر دستخط کرنا ۔ منظور کرنا ۔
Verb
ظہری تصديق کرنا ۔ تحريرِ ظہری لکھنا ۔
v. a.
110.EndorsedAdjective
جس پر تحريرِ ظہری ہو ۔ تائيد کردہ
v. a.
1. پیٹھ پر لکھنا۔ پشت پر لکھنا۔ تحریر ظہری کرنا
2. بیچنا۔ بیچی کرنا یا لکھنا۔ منتقل کرنا
3. دستخط کرنا۔ صحیح کرنا۔ سری کرنا
Verb
تظہیر کرنا ۔ توثیق کرنا ۔ پشت پر دستخط کرنا ۔ منظور کرنا ۔
Verb
ظہری تصديق کرنا ۔ تحريرِ ظہری لکھنا ۔
111.Endorseen.
سکرئی۔ بیچی۔ سکار
Noun
مُصدّق الیہ ۔ مظہر الیہ ۔
Noun
مظہر اليہ
112.Endorsementn.
حکم ظہری۔ عبارت ظہری۔ تحریر ظہری۔ دستخط ظہری۔ ہنڈی کی پشت پر فروخت کی تحریر
Noun
تظہیر ۔ ہنڈی وغیرہ کے حامل کے دستخط اس کی پشت پر ۔ توثیق ۔ تصدیق ۔
Noun
مزيد تحرير ۔ تصديق ۔ تحريرِ ظہری
n.
113.Endorsement in fullتحرير ظہری مصرح ۔ اگر ظہر نويس اس امر کی صراحت کرے کہ وہ يہ تحرير کس کے حق ميں لکھ رہا ہے تو يہ تہريرِ ظہری مصرح کہلائے گی
114.Endorsement, blankتحريرِ ظہری معرا ۔ (اگر ظہر نويس نے دستاويز کی پشت پر صرف دستخط کيے ہوں تو يہ تحرير ظہری معرا کہلائے گی
115.Endorsementsn.
حکم ظہری۔ عبارت ظہری۔ تحریر ظہری۔ دستخط ظہری۔ ہنڈی کی پشت پر فروخت کی تحریر
Noun
تظہیر ۔ ہنڈی وغیرہ کے حامل کے دستخط اس کی پشت پر ۔ توثیق ۔ تصدیق ۔
Noun
مزيد تحرير ۔ تصديق ۔ تحريرِ ظہری
116.Endorsern.
ہنڈی بیچی کرنے والا۔ ہنڈی کی پیٹھ پر لکھنے والا
Noun
تظہیر کُنِندہ ۔ توثیق کُنِندہ ۔
Noun
تحريرِ ظہری لکھنے والا ۔ ظہر نويس
117.Endorsersn.
ہنڈی بیچی کرنے والا۔ ہنڈی کی پیٹھ پر لکھنے والا
Noun
تظہیر کُنِندہ ۔ توثیق کُنِندہ ۔
Noun
تحريرِ ظہری لکھنے والا ۔ ظہر نويس
118.Endorsesv. a.
1. پیٹھ پر لکھنا۔ پشت پر لکھنا۔ تحریر ظہری کرنا
2. بیچنا۔ بیچی کرنا یا لکھنا۔ منتقل کرنا
3. دستخط کرنا۔ صحیح کرنا۔ سری کرنا
Verb
تظہیر کرنا ۔ توثیق کرنا ۔ پشت پر دستخط کرنا ۔ منظور کرنا ۔
Verb
ظہری تصديق کرنا ۔ تحريرِ ظہری لکھنا ۔
119.Endorsingv. a.

120.EndoscopeNoun
دروں بیں ۔ ایک دروں بیں آلہ جس کے ذریعے جسم کے کسی اندرونی خلائی حصّے ۔
Noun
دَرون بین ۔ ٹیُوب کی شَکَل کا ایک آلَہ جِس میں بَلَب لَگا ہوتا ہے ۔ جِسمانی کہفوں یا اعضا کو دَیکھنے کا ایک آلہ
121.EndoscopyNoun
عمل دروں بینی ۔
122.EndoskeletalAdjective
درُوں پنجری ۔ درُوں کالیدی ۔
123.EndoskeletonNoun
اندرونی پنجر ۔ ڈھانچا ۔ درون کالید ۔ درون کا بعد ۔
124.EndosmosisNoun
درسرایت ۔ در و لوج ۔ درُوں ولوج ۔ درربزش ۔
125.EndosmoticAdjective
درسرایتی ۔ درولوجی ۔
end found in 175 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.