English to Urdu Translation

end found in 175 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next
26.EndbrainNoun
موٴخر دماغ ۔ بُعد دماغ ۔ پیش دماغ کا ایک ذیلی جُزو ۔
27.EndbulbNoun
بیضوی بند ۔ لمسی جسیمہ کا سِرا جو واضل ریشوں کے گنٹھی دار غلاف کے پھیلاوٴ سے بند ہو گیا ہو ۔
28.Endearv. a.
پیارا، لاڈلا یا عزیز بنانا
Verb
پیارا بنانا ۔ عزیز بنانا ۔ مقبول بنانا ۔
29.Endearedv. a.
پیارا، لاڈلا یا عزیز بنانا
Verb
پیارا بنانا ۔ عزیز بنانا ۔ مقبول بنانا ۔
30.Endearingv. a.
پیارا، لاڈلا یا عزیز بنانا
Verb
پیارا بنانا ۔ عزیز بنانا ۔ مقبول بنانا ۔
31.Endearmentn.
پیار۔ لاڈ۔ چاؤ۔ الفت
Noun
عزیز بنانے کا عمل ۔ مقبولیّت ۔ پیار ۔ محبت ۔
32.Endearmentsn.
پیار۔ لاڈ۔ چاؤ۔ الفت
Noun
عزیز بنانے کا عمل ۔ مقبولیّت ۔ پیار ۔ محبت ۔
33.Endearsv. a.
پیارا، لاڈلا یا عزیز بنانا
Verb
پیارا بنانا ۔ عزیز بنانا ۔ مقبول بنانا ۔
34.EndeavorNoun
سعی ۔ جدوجہد ۔ کوشش ۔ محنت ۔
35.EndeavorerNoun
جدوجہد کرنے والا ۔ کوشش کرنے والا ۔ سعی کرنے والا ۔
36.Endeavourn.
کوشش۔ عزم۔ قصد۔ سعی۔ جد و جہد۔ دوڑ دھوپ
v. a.
کوشش، سعی، قصد، ارادہ، جد و جہد یا دوڑ دھوپ کرنا۔ ہاتھ پاؤں مارنا
Noun
کوشش ۔ جدوجہد ۔ دوڑ دھوپ
37.Endeavouredn.
کوشش۔ عزم۔ قصد۔ سعی۔ جد و جہد۔ دوڑ دھوپ
v. a.
کوشش، سعی، قصد، ارادہ، جد و جہد یا دوڑ دھوپ کرنا۔ ہاتھ پاؤں مارنا
Noun
کوشش ۔ جدوجہد ۔ دوڑ دھوپ
38.Endeavouringn.
کوشش۔ عزم۔ قصد۔ سعی۔ جد و جہد۔ دوڑ دھوپ
v. a.
کوشش، سعی، قصد، ارادہ، جد و جہد یا دوڑ دھوپ کرنا۔ ہاتھ پاؤں مارنا
Noun
کوشش ۔ جدوجہد ۔ دوڑ دھوپ
39.Endeavoursn.
کوشش۔ عزم۔ قصد۔ سعی۔ جد و جہد۔ دوڑ دھوپ
v. a.
کوشش، سعی، قصد، ارادہ، جد و جہد یا دوڑ دھوپ کرنا۔ ہاتھ پاؤں مارنا
Noun
کوشش ۔ جدوجہد ۔ دوڑ دھوپ
40.Endedv.n.
تمام ہونا۔ آخر ہونا۔ بند ہونا۔ موقوف ہونا۔ مرنا۔ کھپنا۔ ٹھکانے لگنا
v. a.
1. ختم، تمام یا پورا کرنا۔ بند کرنا
2. مارنا۔ مار ڈالنا۔ ہلاک کرنا
n.
1. سرا۔ کھونٹ۔ کنارا۔ آنچل۔ چھور۔ حد۔ انتہا
2. انت۔ اوڑ۔ انجام۔ اخیر۔ اتمام۔ خاتمہ
3. انت۔ نتیجہ۔ پھل۔ نچوڑ۔ حاصل۔ مال
4. ناس۔ انت۔ موت۔ رحلت۔ فنا۔ ہلاکت۔ دیہانت
5. غرض۔ مطلب۔ مدعا۔ منورتھ۔ منشا۔ پریوجن۔ ارتھ
6. کنکا۔ ٹکڑا۔ قاش۔ پھانگ۔ ریزہ۔ پارچہ
Noun
آخر ۔ کرانہ ۔ کنارا ۔ سِرا ۔ حد ۔ انتہا ۔ کپڑے کی بناوٹ میں اِن دھاگوں میں سے ایک دھاگا جو لمبان میں تانا جاتا ہے ۔
41.Endemicn.
ملکی بیماری۔ دیسی روگ
adj.
کسی خاص قوم یا ملک سے متعلق یا منسوب۔ ملکی۔ دیسی
Adjective
علاقائی مرض سے متعلق ۔ کسی خاص مُلک ، علاقے میں پاۓ جانے والے مرض سے متعلق ۔
Noun
مَقامی ۔ کِسی خاص جگہ کے ساتھ مَخصُوص مَرض
42.Endemic diseaseNoun
مقامی مرض ۔ ایسا مرض جو کِسی خاص مُلک میں عام ہو ۔
43.Endemicaln.
ملکی بیماری۔ دیسی روگ
adj.
کسی خاص قوم یا ملک سے متعلق یا منسوب۔ ملکی۔ دیسی
Adjective
علاقائی مرض سے متعلق ۔ کسی خاص مُلک ، علاقے میں پاۓ جانے والے مرض سے متعلق ۔
Noun
مَقامی ۔ کِسی خاص جگہ کے ساتھ مَخصُوص مَرض
44.Endemicsn.

ادویات کی مالش
p. p.
Noun
ختم کرنے کا عمل ۔ خاتمہ ۔ اختتام ۔ زندگی کا اخیر ۔
Noun
خاتمہ ۔ انجام ۔ آخير ۔ اختتامی حصہ
45.EndemiologyNoun
مَقامی امراضیات ۔ انڈیمِک امراض کا مَخصُوص مُطالِعہ
46.EnderNoun
خاتم ۔ مُختتم ۔ ختم کرنے والا ۔ ختم ہونے والا ۔
47.Endermaticn.
ادویات کی مالش
48.EndermicAdjective
جِلدی ۔ جِلد پر اثر کرنے والی دوا ۔
n.
ادویات کی مالش
49.Endingp. p.
Noun
ختم کرنے کا عمل ۔ خاتمہ ۔ اختتام ۔ زندگی کا اخیر ۔
Noun
خاتمہ ۔ انجام ۔ آخير ۔ اختتامی حصہ
v.n.
تمام ہونا۔ آخر ہونا۔ بند ہونا۔ موقوف ہونا۔ مرنا۔ کھپنا۔ ٹھکانے لگنا
v. a.
1. ختم، تمام یا پورا کرنا۔ بند کرنا
2. مارنا۔ مار ڈالنا۔ ہلاک کرنا
n.
1. سرا۔ کھونٹ۔ کنارا۔ آنچل۔ چھور۔ حد۔ انتہا
2. انت۔ اوڑ۔ انجام۔ اخیر۔ اتمام۔ خاتمہ
3. انت۔ نتیجہ۔ پھل۔ نچوڑ۔ حاصل۔ مال
4. ناس۔ انت۔ موت۔ رحلت۔ فنا۔ ہلاکت۔ دیہانت
5. غرض۔ مطلب۔ مدعا۔ منورتھ۔ منشا۔ پریوجن۔ ارتھ
6. کنکا۔ ٹکڑا۔ قاش۔ پھانگ۔ ریزہ۔ پارچہ
Noun
آخر ۔ کرانہ ۔ کنارا ۔ سِرا ۔ حد ۔ انتہا ۔ کپڑے کی بناوٹ میں اِن دھاگوں میں سے ایک دھاگا جو لمبان میں تانا جاتا ہے ۔
50.Endiven.
کاسنی۔ ہندیا
Noun
ہندبا ۔ اینڈو ۔ کاسنی ۔
end found in 175 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.