English to Urdu Translation
ento found in 23 words. | ||
1. | Ento | Noun ترکیبی جُز بمعنی درون ۔ اندر ۔ |
2. | Entoblast | Noun دورون نابض ۔ درادمہ ۔دروں نہوض ۔ |
3. | Entoblastic | Adjective درون ناہضی ۔ درادمی ۔ درون نہوضی ۔ |
4. | Entoderm | Noun اندرُونی جِلد ۔ درون ادمہ ۔ کِسی ایسے جسمیہ کی اندرُونی جِلد جو نشوونُما پا رہا ہو ۔ |
5. | Entomb | v. a. دفن کرنا۔ گاڑنا۔ قبر میں رکھنا۔ سماد کرنا Verb گاڑنا ۔ دفن کرنا ۔ سپرد خاک کرنا ۔ مقبرے میں دفن کرنا ۔ |
6. | Entombed | v. a. دفن کرنا۔ گاڑنا۔ قبر میں رکھنا۔ سماد کرنا Verb گاڑنا ۔ دفن کرنا ۔ سپرد خاک کرنا ۔ مقبرے میں دفن کرنا ۔ |
7. | Entombing | v. a. دفن کرنا۔ گاڑنا۔ قبر میں رکھنا۔ سماد کرنا Verb گاڑنا ۔ دفن کرنا ۔ سپرد خاک کرنا ۔ مقبرے میں دفن کرنا ۔ |
8. | Entombment | n. تجہیزوتکفین۔ گور گڑھا Noun تدفین ۔ |
9. | Entombments | n. تجہیزوتکفین۔ گور گڑھا Noun تدفین ۔ |
10. | Entombs | v. a. دفن کرنا۔ گاڑنا۔ قبر میں رکھنا۔ سماد کرنا Verb گاڑنا ۔ دفن کرنا ۔ سپرد خاک کرنا ۔ مقبرے میں دفن کرنا ۔ |
11. | Entomologic | Adjective حشریاتی ۔ |
12. | Entomologies | n. کیڑے مکوڑوں کا بیان یا بدیا۔ حشریات Noun علم حشرات الارض ۔ حیوانیات کی شاخ جو حشرات کی ساخت سے تعلق رکھتی ہے ۔ |
13. | Entomologist | Noun حشریات دان ۔ ماہر حشریات ۔ |
14. | Entomology | n. کیڑے مکوڑوں کا بیان یا بدیا۔ حشریات Noun علم حشرات الارض ۔ حیوانیات کی شاخ جو حشرات کی ساخت سے تعلق رکھتی ہے ۔ |
15. | Entomophagous | Adjective حشرات خور ۔ کِرم خور ۔ |
16. | Entomophilous | Adjective حشرات پسند ۔ حشرات جُو ۔ اس پودے سے متعلّق جس کی باروری حشرات کے ذریعے ہوتی ہے ۔ |
17. | Entomophily | Noun حشراتی زیرگی ۔ حشرات جوئی ۔ |
18. | Entomostracan | Adjective حیوانات قشریہ سے متعلّق ۔ قشریہ ۔ خول دار جانور ۔ |
19. | Entonox | Noun نائیٹرَس آکسائیڈ اور آکسیجَن کا ہم وَزَن آمَیزہ |
20. | Entourage | Noun مصاحبین ۔ کسی کے خدم و حشم ۔ ہمراہی ۔ ہمراہ وفد ۔ |
21. | Entozeon | Noun دروں حونیہ ۔ دروں حوین ۔ درحوین ۔ اندرونی طفیلیہ ۔ جیسے آنت کا کیڑا ۔ |
22. | Entozoan | Noun, Adjective در حیوان ۔ |
23. | Entozoic | Adjective در حوینی ۔ وہ طفیلیہ جو دوسرے حیوانوں کے اندر پرورش پاتا ہے ۔ |
ento found in 23 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.