English to Urdu Translation
1. | Enzyme | Noun خامرہ ۔ کیمیائی خمیر ۔ انزائم ۔ ایک مادّہ جو زِندہ خُلیے پیدا کرتے ہیں اور جِس کی وجہ سے بعض کیمیائی تغیرات رونُما ہوتے ہیں ۔ Noun, Greek خامرہ ۔ یہ پَروٹینی ہوتے ہَیں ۔ یہ کیمیائی تَعاملات کو تَیز کَرتے ہَیں ۔ یہ خُود تَبدیل نَہیں ہوتے مَگَر دُوسروں کو تَبدیل کَرتے ہَیں |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.