English to Urdu Translation
eo found in 11 words. | ||
1. | Eo | Noun طلُوع صُبح ۔ نمودار ہونا ۔ آغاز ۔ عصر جدید ۔ |
2. | Eocene | Adjective آغاز عصر جدید سے متعلّق ۔ نوحیاتی دور ۔ آغاز عصر جدید ۔ |
3. | Eohippus | Noun ابتدائ دور کا یاہو ۔ چھوٹا گھوڑا ۔ |
4. | Eolian | Adjective بادی تہوائی ۔ ریت دوسرے ذخائر سے متعلّق جو ہوا سے اڑ کر منتقل ہوتے ہیں ۔ بادی ۔ موسمیات کی ایک اِصطلاح ہوا سے پیدا یا رونُما ہونے والی چیز ۔ |
5. | Eolith | Noun اوزار سنگ ۔ اولین حجری اوزار ۔ دھار دار چقماق ۔ پتھر کے اوزار جو بہت قدیم زمانے مین اِستعمال کیے جاتے تھے ۔ |
6. | Eolithic | Adjective حجری عہد کے ابتدائی زمانے سے متعلّق جس کی امتیازی خصوصیّت حجری ہتھیاروں کا استعمال تھا ۔ |
7. | Eon | Noun زمانہ ۔ جُگ ۔ طویل اور لامحدود ۔ دور زمان ۔ |
8. | Eosin | Noun ابوسین ۔ ایک سرخ قلمی سفوف جو بنیادی طور پر کپڑوں کو گلابی رنگ دینے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ سُرخ رنگ جو خُردبینی مُعائنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ Noun ایک سُرَخ رَنگنے والا عامَل جو تَشخیصی طَریقوں میں اِستَعمال کیا جاتا ہے ۔ |
9. | Eosinophil | Noun ابوسین پسند شے ۔ کوئی خود عضویہ ۔ Noun ایوسین کے لیے کَشِش رَکھنے والے خُلیے ۔ سَفَید خُونی خُلیے کی قِسَم |
10. | Eosinophilia | Noun خُون میں ایوسینو فِلز کی بَڑھَتی ہُوئی مِقدار |
11. | Eosinophilic | Adjective ابوسین پسند ۔ |
eo found in 11 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.