English to Urdu Translation

equip found in 22 words.
1.Equipv. a.
1. سازوسامان سے درست کرنا۔ تیار کرنا۔ مسلح کرنا۔ آراستہ کرنا۔ سجانا
2. سنگارنا۔ سجانا۔ سنوارنا۔ بناؤ ٹھناؤ کرنا
Verb
لیس کرنا ۔ تیار کرنا ۔ آراستہ کرنا ۔ مسلح کرنا ۔ لباس پہننا ۔
Verb
مسلح کرنا ۔ آراستہ کرنا ۔ تيار کرنا ۔ درست کرنا ۔ سجانا
2.Equipagen.
1. لشکر کا اسباب۔ ساز و سامان۔ لوازمہ
2. لباس۔ پوشاک۔ ساز۔ سامان۔ آرائش
3. سواری۔ جلو۔ ہم راہی۔ اہالی موالی
Noun
لوازمات ۔ بگھی ۔ گھوڑا گاڑی ۔ سازوسامان جس سے کسی شخص کو آراستہ کیا جاتا ہے ۔ سازوسامان ۔
3.Equipagesn.
1. لشکر کا اسباب۔ ساز و سامان۔ لوازمہ
2. لباس۔ پوشاک۔ ساز۔ سامان۔ آرائش
3. سواری۔ جلو۔ ہم راہی۔ اہالی موالی
Noun
لوازمات ۔ بگھی ۔ گھوڑا گاڑی ۔ سازوسامان جس سے کسی شخص کو آراستہ کیا جاتا ہے ۔ سازوسامان ۔
4.Equipartition of energyNoun
توانائی کی مساوی تقسیم ۔ گیس کا سالمہ آگے اور پیچھے ، دائیں اور بائیں ایک ہی لمحے بیک وقت دو یا تین سمتوں میں حرکت کر سکتا ہے ۔
5.Equipmentn.
1. سنگار۔ سجاوٹ۔ بناوٹ۔ آراستگی۔ تیاری
2. سامان۔ ساز و سامان۔ لوازمہ۔ اسباب
Noun
سازوسامان ۔ لوازمات ۔ آراستہ اور تیار کرنے کا عمل ۔ لوازمہ ۔ دفتر کی آرائش کا سامان ۔
Noun
آراستگی ۔ تياری ۔ سجاوٹ
6.Equipmentsn.
1. سنگار۔ سجاوٹ۔ بناوٹ۔ آراستگی۔ تیاری
2. سامان۔ ساز و سامان۔ لوازمہ۔ اسباب
Noun
سازوسامان ۔ لوازمات ۔ آراستہ اور تیار کرنے کا عمل ۔ لوازمہ ۔ دفتر کی آرائش کا سامان ۔
Noun
آراستگی ۔ تياری ۔ سجاوٹ
7.Equipoisen.
ہم وزنی۔ برابر تول۔ برابر وزن۔ پاسنگ
Noun
تعدیل ۔ ہم وزنی ۔ صحیح میزان ۔ توازن ۔
8.Equipoisedn.
ہم وزنی۔ برابر تول۔ برابر وزن۔ پاسنگ
Noun
تعدیل ۔ ہم وزنی ۔ صحیح میزان ۔ توازن ۔
9.Equipoisesn.
ہم وزنی۔ برابر تول۔ برابر وزن۔ پاسنگ
Noun
تعدیل ۔ ہم وزنی ۔ صحیح میزان ۔ توازن ۔
10.Equipoisingn.
ہم وزنی۔ برابر تول۔ برابر وزن۔ پاسنگ
Noun
تعدیل ۔ ہم وزنی ۔ صحیح میزان ۔ توازن ۔
11.EquipollenceNoun
تساوی قُوت ۔ ہم قطبیت ۔ قوت کی برابری ۔
12.EquipollentAdjective
مساوی قُوت کا حامل ۔ مساوی ۔ ہم قدریہ ۔
13.EquiponderanceNoun
ہم وزنی ۔ ہم قدری ۔
14.EquiponderantAdjective
ہم وزن ۔ متساوی الوزن ۔
15.EquiponderateVerb
وزن میں مساوی ہونا ۔ کسی دوسری شے کے ہم وزن ہونا ۔ تسویہ کرنا ۔ تعدیل کرنا ۔
16.EquipotentAdjective
متساوی القوی ۔ استعداد ۔ قابلیت اور قُوت کے لحاظ سے برابر ۔
17.EquipotentialAdjective
متساوی القوٰی ۔ ہم قوہ ۔ جملہ نقاط پر یکساں قوت کا حامل ۔
18.Equipotential surfaceNoun
ہم قوہ سطح ۔ مساوی پوٹنشل کی سطح ۔ کوئی ایسی سطح جِس کے تمام نُقطے یکساں پوٹنشل پر ہوں ۔
19.Equippedv. a.
1. سازوسامان سے درست کرنا۔ تیار کرنا۔ مسلح کرنا۔ آراستہ کرنا۔ سجانا
2. سنگارنا۔ سجانا۔ سنوارنا۔ بناؤ ٹھناؤ کرنا
Verb
لیس کرنا ۔ تیار کرنا ۔ آراستہ کرنا ۔ مسلح کرنا ۔ لباس پہننا ۔
Verb
مسلح کرنا ۔ آراستہ کرنا ۔ تيار کرنا ۔ درست کرنا ۔ سجانا
20.EquipperNoun
کمربستہ کرنے والا ۔ تیار کرنے والا ۔ لیس کرنے والا ۔
21.Equippingv. a.
1. سازوسامان سے درست کرنا۔ تیار کرنا۔ مسلح کرنا۔ آراستہ کرنا۔ سجانا
2. سنگارنا۔ سجانا۔ سنوارنا۔ بناؤ ٹھناؤ کرنا
Verb
لیس کرنا ۔ تیار کرنا ۔ آراستہ کرنا ۔ مسلح کرنا ۔ لباس پہننا ۔
Verb
مسلح کرنا ۔ آراستہ کرنا ۔ تيار کرنا ۔ درست کرنا ۔ سجانا
22.Equipsv. a.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.