English to Urdu Translation
essential found in 9 words. | ||
1. | Essential | n. جزو اصلی۔ ذاتی یا اصلی چیز n. 1. ذاتی۔ اصلی۔ نفس الامری 2. اوش۔ بہت ضرور۔ پر ضرور۔ ضروری۔ لابد۔ لازمی۔ اٹل۔ ناگزیر 3. معطر۔ لطیف۔ خوشبودار۔ مہک دار 4. اصلی بیماری کے متعلق Adjective ضروری ۔ لازمی ۔ بُنیادی ۔ اساسی ۔ لابدی ۔ لازمی عنصر ۔ بُنیادی شے ۔ ضروری چیز ۔ اصل نُکتہ ۔ |
2. | Essential amino-acids | Noun ایسے ایمینو ایسڈ جِنھیں جِسم خود تیار نہیں کر سکتا بلکہ زِندہ رہنے کے لیے وہ اِنھیں خوراک سے حاصِل کرتا ہے ۔ |
3. | Essential aminoacid | Noun لازمی امائنو تُرشہ جو جسم کے ساتھ ترکیب نہیں ہو سکتا ۔ |
4. | Essential oil | Noun سَت ۔ عطر ۔ روح ۔ نباتی تیل ۔ |
5. | Essentialism | Noun نظریہ لزومت ۔ یہ نظریہ کہ بعض روایتی اور قطعی معیارات ، تصورات اور طریقہ ہاۓ کار موجود ہیں ۔ |
6. | Essentiality | Noun بُنیاد ۔ اساسیّت ۔ |
7. | Essentially | حقیقت میں۔ دراصل۔ بذاتہ۔ فی نفسہ۔ فی الحقیقت۔ فی الواقع Adverb اساسی طور پر ۔ لازمی طور پر ۔ |
8. | Essentialness | Noun اساسیت ۔ اساسی پن ۔ |
9. | Essentials | n. جزو اصلی۔ ذاتی یا اصلی چیز n. 1. ذاتی۔ اصلی۔ نفس الامری 2. اوش۔ بہت ضرور۔ پر ضرور۔ ضروری۔ لابد۔ لازمی۔ اٹل۔ ناگزیر 3. معطر۔ لطیف۔ خوشبودار۔ مہک دار 4. اصلی بیماری کے متعلق Adjective ضروری ۔ لازمی ۔ بُنیادی ۔ اساسی ۔ لابدی ۔ لازمی عنصر ۔ بُنیادی شے ۔ ضروری چیز ۔ اصل نُکتہ ۔ |
essential found in 9 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.