English to Urdu Translation
1. | Ethers | n. 1. آکاس۔ گگن۔ خلا۔ شونیہ۔ ایک مادہٴ لطیف جو کرہٴ باد کے اوپر ہے 2. جوہر شراب۔ ایک مادہٴ لطیف۔ شراب کی روح۔ایتھر 3. باؤ۔ پون۔ ایک قسم کی ہلکی ہوا Noun ایتھر ۔ اثیر ۔ ایک بے رنگ ، آتش گیر اور جلد بخارات بن جانے والی رقیق شے جو زیادہ تر مخدد اور محلل کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔ Noun ایک رقیق ، بے رنگ اور آسانی سے بُخارات میں تبدیل ہونے والا مُرکَّب جو الکحل پر تیزاب کے عمل سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.