English to Urdu Translation

ethyl found in 13 words.
1.EthylNoun
ہائیڈروجن کاربن کا یک گرفتہ اصلیہ جزو ۔
2.Ethyl acetateNoun
ایک بے رنگ شعلہ گیر اور مہکنے والا مائع جو روغن بالا کے محلل کے طور پر نیز عطریات اور نامیاتی ترکیب میں استعمال ہوتا ہے ۔
3.Ethyl alcololNoun
ایتھائل الکُحل ۔ غلے کا الکحل ۔
4.Ethyl biscoumacetateNoun
خُون کو جَمنے نہ دینے والا عامَل
5.Ethyl carbamideNoun
دَوائیوں کی تیاری میں مُستَعمَل
6.Ethyl celluloseNoun
خلوی مادّے کا ایک ایتھائل اثیر ۔
7.Ethyl groupNoun
جِس میں ہائیڈروجن کا ایک ایٹم کم ہو ۔
8.EthylateVerb
ایتھائلی بنانا ۔ کسی مرکّب میں ایک سے زائد ایتھائلی اجزا کو شامل کرنا ۔
9.EthylationNoun
ایتھائل سازی ۔
10.EthyleneNoun
پٹرولیم اور قُدرتی گیس سے حاصل ہونے والی ایک میٹھی اور بے رنگ گیس جو پلاسٹک اور ربڑ کی بعض اقسام کی تیّاری کی جاتی ہے ۔
11.Ethylene glycolNoun
اتھیلینی الکحل ۔ گلائی کول کی سادہ ترین قسم جو ایک شفاف ، بے رنگ شیریں مائع پر مشتمل ہوتا ہے ۔
12.Ethylene radicalNoun
ایک بھاری بے رنگ مائع جو کپڑوں وغیرہ سے چِکنائی کے داغ صاف کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
13.EthyloestrenolNoun
تَصلَب زَدَہ عامَل
ethyl found in 13 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.