English to Urdu Translation
external found in 11 words. | ||
1. | External | adj. 1. 2. اتفاقی۔ ناگہانی۔ اچانک 3. پردیسی۔ غیر ملک یا ولایت کا Adjective بَيرُونی ۔ خارجی ۔ غَير ذاتی ۔ اَجنَبی ۔ ظاہری ۔ بَيرُونی حِصّے سے مُتعَلِّق ۔ |
2. | External circuit | Noun بیرونی دور ۔ برقی دور کا وہ حِصَّہ جِس میں بیٹری کے اندر کا دور شامِل نہ ہو ۔ |
3. | External primitive germlayer of embryo | Noun بَیرُونی جِلد ۔ بَچَّہ دانی کے اندَر پَتلی جھِلّی جِس میں بَچَّہ لِپٹا ہوتا ہے ۔ جَنَین کی بَیرُونی اَوّلیں جِلد جِس سے اعصاب اور بَیرُونی جِلد اور دیگَر اعضا بَنتے ہَیں |
4. | External, combustion engine | Noun بَرُوں احتراقی اِنجَّن ۔ وہ اِنجَّن جِسے بَيرُونی سلَنڈّر کے اِحتراق سے حَرارَت مِلتی ہے ۔ |
5. | Externalism | Noun ظواہِر پرَستی ۔ ظواہِر پر توَجُہ کا اِرتکاز ۔ خَوارِج پر توَجُہ کا اِرتکاز ۔ ظواہِر کا غير ضُرُوری لِحاظ ۔ |
6. | Externalist | Noun ظواہِر پسَند ۔ خوارِج پسَند ۔ |
7. | Externality | Noun خارجِيَت ۔ ظاہِرِيَت ۔ خارجی خَصُوصِيَت ۔ حالات ۔ ظاہِرداری ۔ اُوپری پَن ۔ |
8. | Externalization | Noun تَجسِيم ۔ بَرُوں آوری ۔ |
9. | Externalize | Verb خارجی صُورَت دينا ۔ ظاہِری صُورَت دينا ۔ بَيرُونی قالَب ميں ڈھالنا ۔ بَيرُونی ذات سے مَنسُوب کرنا ۔ اَجنَبی ٹھہرانا ۔ |
10. | Externally | adv. دیکھنے میں۔ باہر سے۔ دیکھت میں۔ ظاہرا۔ خارجا Adverb خارجی طَور پَر ۔ ظاہری طَور پَر ۔ بَيرُونی طَور پَر ۔ غير ذاتی طَور پَر ۔ اَجنَبی طَور پَر ۔ |
11. | Externals | pl.n. اسباب ظاہری۔ صورت۔ محسوسات adj. 1. 2. اتفاقی۔ ناگہانی۔ اچانک 3. پردیسی۔ غیر ملک یا ولایت کا Adjective بَيرُونی ۔ خارجی ۔ غَير ذاتی ۔ اَجنَبی ۔ ظاہری ۔ بَيرُونی حِصّے سے مُتعَلِّق ۔ |
external found in 11 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.