English to Urdu Translation

f found in 4,769 words & 191 pages.
  Previous    36    37    38    39    40    41    42    43    44    45    Next
1001.FenestraNoun
ایک کھِڑکی نُما سوراخ ۔ دَرمیانی و اندرُونی کان کے دَرمیان بَیضوی سوراخ
Noun
کھِڑکی ، دریچہ ، وزن ، کِسی عمارت میں دروازوں اور کھِڑکیوں وغیرہ کی ترتیب ۔
Noun
دَربَچَّہ ۔ روزَن ۔ قُدَرتی سوراخ ۔ کِھڑکی ۔ روشَندان ۔ موگھا ۔
1002.Fenestral, fenestrate, fenestratedAdjective
دَريچوں والا ۔ شَگاف دار ۔ روزَن دار ۔ آر پار نظَر آنے والا ۔ سوراخ دار ۔
1003.FenestrationNoun
نافذیت ۔ بہرے پن کے آرام کے لیے اندرُونی کان میں آپرَیشَن کے ذَریعے سوراخ کَرنا
Noun
دَريچی تَرتِيب ۔ دَريچَہ داری ۔ دَريچوں کے ڈِيزائن ۔
1004.Fenfluramine hydrochlorideNoun
مِعدَہ میں بھُوک کَم کَرنے والا عامَل
1005.FenianNoun, Adjective
برتانوی اِنقلابی تَنظِيم کا رُکَن ۔ جَماعَت کا رُکَن ۔ بَرتانوی تَنظِيم کا فَرد ۔
1006.Fennecn.
افریقہ کی لومڑی
1007.Fenneln.
سوآ۔ سونف
فنل ۔ سويہ
1008.Fennelsn.
سوآ۔ سونف
فنل ۔ سويہ
1009.Fennyadj.
کیچڑ دار۔ دلدل والا
1010.Fensn.
کیچڑ۔ دھسن۔ دلدل۔ کھچ کھچ
Noun
دَلدَل ۔ دَلدَلی زَمِين ۔ پانی والا نَشيبی عِلاقَہ ۔
1011.Fenugreekn.
میتھی۔ شنبلید۔ حلبت
فينو گريک ۔ ميتھی
Noun
حُلبَہ ۔ ميتھی ۔ مَغرَبی ايشِيا کا پَودا ۔
1012.Feoffn.
پرگنہ۔ جاگیر
v. a.
جاگیر دینا۔ قبضہ یا دخل دینا
1013.Feoffeen.
جاگیردار
1014.Feoffern.
جاگیر بخش۔ جاگیر دینے والا
1015.Fer-de-lanceNoun
مَنطقَہ حارَہ کے عِلاقے کا ايک سانپ ۔ زَہرِيلا سانپ ۔ آئی سانپ ۔
1016.Ferae, naturaeAdjective
وَحشِی جانوَروں کا قانُون ۔ بے سُدھاتے جانوَروں کا قانُون ۔ وہ جانوَر جو قانونًا کِسی کی مَلکِيَت نَہ ہوں ۔
1017.FeralAdjective
مَرے ہُوے کے مُتعَلِّق ۔ تَدفِينی ۔ مہلَک ۔ جان ليوا ۔ مُردے کے مُتعَلِّق ۔
1018.Feral, ferineAdjective
جَنگلی حالَت ميں موجُود جانوَر ۔ جَنگلی پَودے ۔ وَحشی جانوَروں سے مُتعَلِّق ۔
1019.Feretory آثار شریف۔ آثار گاہ۔ تابوت گاہ
Noun
تابُوت گاہ ۔ آثار گاہ ۔ سَينَٹ ۔ زِيارَت گاہ ۔ بَذُرگانِ دِين کی يادگار چِيزوں کا مَخزَن ۔
1020.FeriaNoun
چُھٹی کا َدن ۔ تعَطِيل ۔ کلِيسا ۔
1021.Ferialadj.
تیوہار کا۔ تعطیل کے متعلق
Adjective
تَعطِيلی ۔ چُھٹی کا ۔ رُخصَتی ۔
1022.Ferinen.
وحشی۔ درندہ۔ جنگلی
1023.FerityNoun
وَحشِيانَہ ۔ اَن سُدھی ۔ نا تَربِيَّتی حالَت ۔ سَفّاکی ۔ بے تَربِيَّتی حالَت ۔
1024.FermantationNoun, Latin
تَخمیر ۔ عمَل انگَیزوں کے عمَل سے لائی جانے والی تَبدیلیاں
1025.Fermat, s principle of least timeNoun
فرمیٹ کا کُلیہ اقل وقت ۔
f found in 4,769 words & 191 pages.
  Previous    36    37    38    39    40    41    42    43    44    45    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.