English to Urdu Translation


1.FattahName
فَتّاح ﷺ ۔ سب سے بڑے کھولنے والے ۔ حضرت انس بن مالکؓ سے روايت ہے کہ حضور اقدس ﷺ نے فرمايا ! ميں قيامت کے روز جنت کے دروازے پر آوں گا اور کہوں گا کہ دروازہ کھولو ۔ جنت خازن عرض کرے گا کہ آپ کون ہيں ميں کہوں گا کہ ميں محمدﷺ ہوں وہ عرض کرے گا کہ مجھے آپ کے ليے ہی کھولنے کا حکم ديا گيا ہے ۔ (صحيح مسلم )

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.