English to Urdu Translation

fib found in 52 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.Fibv.n.
جھوٹ بولنا۔ جھوٹ موٹ کہنا۔ دروغ کہنا۔ گڑنگ ہانکنا
n.
جھوٹ۔ گپ۔ گپ سپ۔ گڑنگ
Noun
گَپ ۔ جھُوٹ ۔ مَن گھَڑَت ۔
2.Fibbedv.n.
جھوٹ بولنا۔ جھوٹ موٹ کہنا۔ دروغ کہنا۔ گڑنگ ہانکنا
n.
جھوٹ۔ گپ۔ گپ سپ۔ گڑنگ
Noun
گَپ ۔ جھُوٹ ۔ مَن گھَڑَت ۔
3.Fibbern.
جھوٹا۔ لپاٹی۔ لباڑ۔ دروغ گو۔ گپی۔ گڑنگیا
4.Fibber, fibsterNoun
گَپّی ۔ گَپ باز ۔ گھَڑ نے والا ۔
5.Fibbersn.
جھوٹا۔ لپاٹی۔ لباڑ۔ دروغ گو۔ گپی۔ گڑنگیا
6.Fibbingv.n.
جھوٹ بولنا۔ جھوٹ موٹ کہنا۔ دروغ کہنا۔ گڑنگ ہانکنا
n.
جھوٹ۔ گپ۔ گپ سپ۔ گڑنگ
Noun
گَپ ۔ جھُوٹ ۔ مَن گھَڑَت ۔
7.Fiberفائی بر ۔ ريشہ
Adjective
پَودے کی دھاگے جَيسی نازُک جَڑ ۔ جَڑ ۔ ريشے ۔
8.Fiber, fibreNoun
کوئی نازُک سا ريشَہ ۔ اُون ۔ پَٹ سَن کے دھاگے ۔ ريشَہ دار چِيز ۔
9.FiberboardNoun
تالِيفی تَختَہ ۔ لَکڑی کا تَعمِيری مَواد ۔ لَکڑی کی بَڑی بَڑی چادريں ۔
10.FiberglassNoun
بافتی شِيشَہ ۔ شِيشے کے نرَم و نازُک تار ۔ بافتی شِيشے کی شِيٹ ۔
11.FibrcaeousNoun
ایک نَرَم پَنیری مادّہ جِس میں رَیشہ دار نَسیج بھی ہوتا ہے
12.Fibren.
ریشہ۔ نس۔ تار۔ سوت۔ رگ۔ گوشت یا درخت کا ریشہ
Noun
رَیشہ ۔ ایک دھاگہ نُما ساخت
Noun
ریشہ ۔ لیف ۔ تار ۔ سوت مثلاً کِسی پودے کا ریشہ یا دھاگے کا ایک تار ۔
13.Fibre-glassNoun
ایک مادّہ جو شیشے کے تار اور رال کو مِلا کر بنایا جاتا ہے اور کار کے ڈھانچے ، کَشتیاں اور دُوسری چیزیں بنانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
14.Fibrelessadj.
بے نس۔ بے سوت۔ بے ریشہ۔ بے رگ
15.Fibresn.
ریشہ۔ نس۔ تار۔ سوت۔ رگ۔ گوشت یا درخت کا ریشہ
Noun
رَیشہ ۔ ایک دھاگہ نُما ساخت
Noun
ریشہ ۔ لیف ۔ تار ۔ سوت مثلاً کِسی پودے کا ریشہ یا دھاگے کا ایک تار ۔
16.FibricartilageNoun
رَیشی کَری ۔ رَیشہ دار نَسیج پَر مُشتَمِل کارٹیلَیج
17.FibrilNoun
رَیشَک ۔ چھوٹا رَیشہ
18.Fibril, fibrilla .Noun
ريشَک ۔ پَتلا تار ۔ ۔ بارِيک ريشَہ ۔ پَودوں کی نوخيز جَڑوں پر اُگے ہُوے روش ۔
19.Fibrillar, fibrillaryAdjective
ريشوں يا تاروں سے مُرَکَب ۔ ريشگی ۔ ريشوں يا تاروں سے مُتعَلِّق ۔
20.FibrillationNoun
رَیشہ سازی ۔ عُضلے کا سُکڑاو
Noun
کِسی ایک عُضلے کی بافت یا بافتوں کے گروپ میں اِنقباض پیدا ہونا ۔
Noun
ريشَہ سازی ۔ ريشے تَشکِيل دينے کا عمَل ۔ ريشے تَشکِيل دينے کا سِلسِلہ کار ۔
21.FibrilliformAdjective
ريشَہ ۔ ريشوں کی صُورَت ۔ ريشے ۔
22.FibrilloseAdjective
ريشَہ دار ۔ ريشَہ گُوں ۔ ريشگی ۔
23.FibrinNoun
میٹرِکس جِس پر خُون جَمتا ہے
Noun
بافتوں کا جال جو خُون جم جانے کی وجہ سے بن جاتا ہے ۔
Noun
فائبرِين ۔ ايک ريشَہ گُوں لچَکدار ۔ حَل نا پَذِير لحمِيَہ ۔
24.Fibrin foamNoun
لیفین ۔ فائبرینوجِن سے بَننے والا سَفَید ، خُشَک اور اسفَنجی مادّہ
25.Fibrinen.
ایک سفید اور سخت سوت سی چیز جو گاڑھے خون میں ملتی ہے
fib found in 52 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.