English to Urdu Translation
| field found in 43 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
| 1. | Field | n. 1. کھیت۔ میدان۔ قطعہٴ زمین۔ مزرع۔ کشت 2. جدھ بھوم۔ رن بھوم۔ بیر بھوم۔ رزم گاہ۔ میدان جنگ۔ معرکہ۔ کھیت 3. کھلا ہوا میدان Noun حلقہ عمل ۔ وہ عِلاقہ یا جگہ جِس میں کِسی قُوَّت کا اثر محسُوس کیا جاۓ ۔ Noun کھيت ۔ کھَليان ۔ مَيدان ۔ عَرض ۔ دائرہ ۔ کِشت ۔ گھير ۔ رَقبَہ ۔ زَمِين ۔ کھُلا ديہی عَلاقَہ ۔ |
| 2. | Field artillery | Noun مَيدانی توپ خانَہ ۔ ہَلکی قِسَم کی جَنگی توپيں ۔ مَيدانِ جَنگ ميں اِستِعمال ہونے والا توپ خانَہ ۔ |
| 3. | Field coil | Noun میدان زا کوائل ۔ فیلڈ کائل ۔ کوئی ایسا کوائل کہ جب اِس میں برقی رو موجُود ہو تو وہ کِسی برقی مشین کے فیلڈ مقناطیس میں مقناطیسیت پیدا کر دے ۔ |
| 4. | Field corn | Noun چارا ۔ اَناج ۔ غَلّہ ۔ |
| 5. | Field day | Noun مَعرکے کا دِن ۔ کھيلوں کا دِن ۔ مُقابلے کا دِن ۔ جَنگی مَشقوں کا دِن ۔ پِکنِک کا دِن ۔ |
| 6. | Field equipage | n. سامان جنگ |
| 7. | Field event | Noun کھيل مُقابلوں ميں وہ کھيل جو دَوڑ پَٹڑی ميں نَہ کِيے جاتے ہوں ۔ پَول والٹ ۔ نيزہ اَفگَنی ۔ |
| 8. | Field glass, field glasses | Noun ايک قِسَم کی دو چَشمی دُور بِين ۔ جِس سے باہِر مَيدانوں ميں کام لِيا جاتا ہے ۔ |
| 9. | Field goal | Noun دو پَوائنٹ والا گول جو کھيل کے دوران کِيا جاتا ہے ۔ |
| 10. | Field grade | Noun فِيلڈ گريڈ ۔ اَمريکی فَوج کے عہدے ۔ کَرنَل ۔ ميجَر ۔ لَيفٹِينيَنٹ |
| 11. | Field gun | Noun مَيدانی توپ ۔ مَحازی توپ ۔ مَيدانِ جَنگ کی چھوٹی توپ ۔ |
| 12. | Field hockey | Noun ہاکی ۔ اس طرح کا کھیل جو میدان میں گول گیند سے کھیلا جاتا ہے ۔ |
| 13. | Field house | Noun کھيلوں کے لِيے اِحاطَہ دار عِمارَت ۔ کھيل کے مَيدان ميں مُلحِق عِمارَت ۔ سامان داری کی گُنجائش والی عِمارَت ۔ |
| 14. | Field magnet | Noun کِسی ڈنموں يا موٹَر ميں مِقناطِيسی مَيدان پَيدا کرنے والا مِقناطِيس ۔ مَيدان زا مِقنا طِيس ۔ |
| 15. | Field marshal | Noun فِيلڈ مارشَل ۔ سِپَہ سالارِ جَنگ ۔ بَڑا فَوجی مَنصَب ۔ |
| 16. | Field mouse | Noun جَنگلی چُوہا ۔ کُتَرنے والا جانوَر ۔ چُوہا ۔ |
| 17. | Field of force | Noun سَرچَشمَہ قُوّت کے آس پاس کا عَلاقَہ ۔ جَہاں تک وہ قُوّت موثَر ہو جَيسے ِبجلی کی تاثِير ۔ مِقنا طِيسی کَشِش ۔ |
| 18. | Field of honor | Noun رَزَمگاہ ۔ نبَرد گاہ ۔ مَيدانِ جَنگ ۔ جَنگاہ ۔ لَڑائی کا مَيدان ۔ |
| 19. | Field of vision | Noun وہ ایریا جِس میں سے ساکَن آنکھ سے اشیا کو دیکھا جا سَکتا ہو |
| 20. | Field officer | Noun فِيلڈ گريڈ کا کوئی فَوجی اَفسَر ۔ ميجَر ۔ کَرنَل ۔ |
| 21. | Field piece, field gun | Noun مَيدانِ جَنگ ميں اِستِعمال کی جانے والی چھوٹی عَسکری توپ ۔ |
| 22. | Field theory | Noun قُوّت کے شعبوں ميں حَرکَت ۔ بِيان کِيا گَيا نَظَرِيَہ ۔ |
| 23. | Field trial | Noun شِکاری کُتّوں کی کار کَردَگی ۔ مُقابلے ۔ کارکَردَگی کی نُمائش ۔ |
| 24. | Field winding | Noun بِجلی کے قُطبوں پَر لِپٹی ہُوئی مُوصَل کاثليں يہ مِقناطِيسی اَثَر کو پَيدا کرتی ہيں ۔ |
| 25. | Field work | Noun تَفتِيش ۔ کھوج ۔ سُراغ کاری ۔ تَحقِيق ۔ عَملی کام ۔ مَيدانی کام ۔ |
| field found in 43 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.