English to Urdu Translation

floating found in 8 words.
1.FloatingAdjective
پانی پَر بَہتا ہُوا ۔ تَيرتا ہُوا ۔ سَيلانی ۔
v. a.
بہانا۔ بہا لے جانا
v.n.
1. تیرنا۔ پانی کے اوپر رہنا۔ اپلانا
2. بہنا۔ چلنا
n.
1. ڈونگا۔ گھڑنائی۔ بیڑا
2. ترینڈا۔ تریا
3. پہیے کاپانی کاٹ تختہ
4. معمار کی تھاپی۔ کرنی
Noun
ایک چھوٹا سا بکس جِس میں ہوا بھری ہوتی ہے اور جو کاربوریٹر میں پٹرول پر تیرتا رہتا ہے ۔
Verb
تَيرنا ۔ مائع کی سَطَح پَر بَہنا ۔ مَنڈلانا ۔ گَشت کرنا ۔ ہولے ہولے حَرکَت کرنا ۔
Noun
رَقِيق سَطَح پَر تَيرنے والی چِيز ۔ کوئی چِيز ۔ بَيڑا ۔ جان کا مُحافِظ ۔ لَکڑی کا ٹھاٹھ ۔
2.Floating batteryn.
کنارے کی حفاظت کے واسطے بہتے ہوئے بیڑوں پر توپ خانہ یا مورچے۔ کنارے بچاؤ جہازی توپ خانہ
3.Floating dockNoun
تِرنا گھاٹ ۔ تَيرتی گُودی ۔ خُشک مُتحَرّک گُودی ۔
4.Floating islandNoun
تِرن جَزِيرہ ۔ جَزِيرے سے مِلتا ہُوا مَٹّی کا تَودہ جِس پَر سَبزہ اُگا ہو اور وہ کِسی قَطعہ آب پَر تَير رہا ہو ۔
5.Floating kidneyNoun
مُتحَرِّک گُردَہ ۔ گُردَہ جو شِکَم ميں اپنی جَگَہ سے ہَٹ گَيا ہو ۔
Noun
مُتحرک کردہ ۔ سقوط کردہ ۔ جب کوئی شخص بہت دُبلا ہو جاتا ہے تو اِس کے جِسم میں سخت چربی باقی نہیں رہتی ۔
6.Floating ribNoun
کاذِب پَسلی ۔ کھُلی پَسلی ۔ پَسلِيوں ميں سے نِچلے جوڑوں کی پَسلی ۔
7.Floating ribsNoun
کاذِب پسلیاں ۔ گیارھویں اور بارھویں پسلیاں جو سینے کی ہڈی یا دُوسری پسلیوں سے نہیں مِلتیں ۔
8.Floatinglightn.
روشنی دار تریا۔ کنول بیڑا۔بہتی روشنی
floating found in 8 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.