English to Urdu Translation
flocc found in 8 words. | ||
1. | Flocc | Noun اُون ۔ اُون کی طرح گالے دار ۔ |
2. | Floccose | Adjective رُوئی کے گالوں سے مُرَکّب ۔ جِس پَر گُچّھا گُچّھا اُون ہو ۔ گُچھّے دار ۔ نرَم اور لَمبے بالوں والا ۔ مُلائم بالوں والا ۔ |
3. | Flocculate | Verb رَسُوب بَننا ۔ ذَرّات کا ڈِھيلے ڈھير کی شَکَل اِختِيار کرنا ۔ گُپھا ۔ گالا ۔ پَشمی ۔ |
4. | Flocculatin test | Noun مُختَلَف نَمکیات کے خَلَاف سیٹ سیرَم ۔ غَیر مَعمُولی سیرَم لحمیات کی موجُودگی میں دھُندلاہَٹ پَیدا کَرتی ہے ۔ البیُومَن اور گَلوبَن کی غَیر مَعمُولی اقسَام بیمار جِگری خُلیے بَناتے ہَیں |
5. | Flocculation | Noun گالا سازی ۔ مُعَلَّق ذَرَّات باہم مِل کَر محلُول میں نَظَر آنے لَگتے ہَیں |
6. | Floccule | Noun گالا ۔ طُرّہ ۔ لَچّھا ۔ تِرمَرے ۔ رَسُوب ۔ |
7. | Flocculent | adj. اونی۔ گھپے دار۔ روئی کے سے پہل دار Adjective گالے دار ۔ گالا ساز ۔ ڈِھيلے ڈھالے ذَرّات کا بَنا ہُوا ۔ پَشمی ۔ رَسُوب دار ۔ |
8. | Flocculus | Noun برآمدگی دمیخ ۔ بھیجنے کے ایک پِچھلے خانے کی سطح کے اندر ایک چھوٹا سا گوشت کا لٹکتا ہوا ٹُکڑا ۔ Noun گالا ۔ ذَرّہ ۔ لَچّھا ۔ گُچّھا ۔ کَلفِ آفتاب ۔ |
flocc found in 8 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.