English to Urdu Translation

flor found in 36 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.FlorNoun
پھُول ۔ وہ تمام پودے جو کِسی مُلک کے کِسی خاص عِلاقے میں پاۓ جاتے ہیں ۔
2.Floran.
1. پھول دیوی
2. کسی ملک کی کل سلسلہٴ نباتات یا اس کا رسالہ
Noun
نَباتاتِيَہ ۔ نَباتات نامَہ ۔ کِسی عَلاقے سے مَخصُوص پَودے ۔ رُومِيوں کی پھُول ديوی ۔ لَڑکی کو دِيا گيا نام ۔
3.Floraen.
1. پھول دیوی
2. کسی ملک کی کل سلسلہٴ نباتات یا اس کا رسالہ
Noun
نَباتاتِيَہ ۔ نَباتات نامَہ ۔ کِسی عَلاقے سے مَخصُوص پَودے ۔ رُومِيوں کی پھُول ديوی ۔ لَڑکی کو دِيا گيا نام ۔
4.FloralAdjective
پھُول جَيسا ۔ پھُول دار ۔ نَبائی ۔ پھُول کی طرَح ۔ پھُول نُما ۔
5.Floral diagramNoun
خاکہ گُل ۔ کِسی پھُول کا خاکہ جِس میں اِس کے مُختَلِف حِصّوں کی تعداد اور ترتیب دِکھائی گئی ہو ۔
6.Floral envelopeNoun
کَمامَہ گُل ۔ کاسَہ گُل ۔ کِسی پھُول کے پَتّے مَجمُوعی حَوالے سے ۔ پَنکَھڑِياں ۔ پھُول کٹوری ۔
7.Floral formulaNoun
نقشہ گُل ۔ پھول کے اجزاۓ ترکیبی کے اعداد کا نقشہ ۔
8.Florasn.
1. پھول دیوی
2. کسی ملک کی کل سلسلہٴ نباتات یا اس کا رسالہ
Noun
نَباتاتِيَہ ۔ نَباتات نامَہ ۔ کِسی عَلاقے سے مَخصُوص پَودے ۔ رُومِيوں کی پھُول ديوی ۔ لَڑکی کو دِيا گيا نام ۔
9.FlorentineAdjective
فَلورنَس ( اِٹَلی ) سے مُتعَلِق ۔ فَلورنَس کا رَہنے والا ۔ فَلورنَس کا با شِندہ ۔
10.Florentine archNoun
محراب جو اندر گول اور باہِر نوکدار ہوتی ہے ۔
11.Florescencen.
شگفتگی۔ کھلاوٹ۔ پھلت
Noun
فَصلِ گُل ۔ شَگُفتَگی ۔ کِھلاوَٹ ۔ نِسَر ۔ پھُول لَگنے کا عمَل ۔
12.Florescencesn.
شگفتگی۔ کھلاوٹ۔ پھلت
Noun
فَصلِ گُل ۔ شَگُفتَگی ۔ کِھلاوَٹ ۔ نِسَر ۔ پھُول لَگنے کا عمَل ۔
13.FlorescentAdjective
فارِغ اَلبالی کا دَور ۔ شَگُفتَہ ۔ کِھلتا ۔
14.Floretn.
چھوٹا پھول
Noun
گُلچہ ۔ اِن چھوٹے چھوٹے پھُولوں میں سے ایک پھُول جو سب سے مِل کر ایک بڑا پھُول بنتا ہے ۔
Noun
پھُولَک ۔ اکيلا چھوٹا سا پھُول ۔ کَنوَل ۔
15.Floretsn.
چھوٹا پھول
Noun
گُلچہ ۔ اِن چھوٹے چھوٹے پھُولوں میں سے ایک پھُول جو سب سے مِل کر ایک بڑا پھُول بنتا ہے ۔
Noun
پھُولَک ۔ اکيلا چھوٹا سا پھُول ۔ کَنوَل ۔
16.Flori cultureNoun
گُل پَروَری ۔ کاشتِ گُل ۔ تَہذِيبِ گُل ۔
17.FloriatedAdjective
پھُولوں سے سَجا ہُوا ۔ گُلدَستَہ ۔ گُل صُورَت ۔
18.FloribundaNoun
دوغلے غُلابوں کی ايک قِسَم ۔ زِيادہ اور بَڑے پھُولوں والی قِسَم ۔
19.Floriculturen.
پھول دار پودوں کا بونا
20.Floriculturistn.
پھول دار پودوں کے لگانے میں شوقین۔ پھول مالی
21.Floridadj.
1. گلفام۔ رنگین۔ چمک دار۔ چمکیلا۔ گل رنگ۔ بھبوکا۔ لال۔ سوہا۔ سرخ
2. رنگین
Adjective, Latin
بھَرکیلا ۔ تَیز اور شوخ ۔
Adjective
آراستَہ جَيسے پھُولوں سے ۔ حَد سے زِيادہ پُر تَکَلُّف ۔ بھَڑکِيلا ۔ نَمُود پسَند ۔ گُل رَنگ ۔ تَمتَمايا ہُوا ۔
22.Florida mossNoun
ہَسپانوی کائی ۔
23.Florideradj.
1. گلفام۔ رنگین۔ چمک دار۔ چمکیلا۔ گل رنگ۔ بھبوکا۔ لال۔ سوہا۔ سرخ
2. رنگین
Adjective, Latin
بھَرکیلا ۔ تَیز اور شوخ ۔
Adjective
آراستَہ جَيسے پھُولوں سے ۔ حَد سے زِيادہ پُر تَکَلُّف ۔ بھَڑکِيلا ۔ نَمُود پسَند ۔ گُل رَنگ ۔ تَمتَمايا ہُوا ۔
n.
رنگینی۔ چمک۔ سرخی۔ لالی
24.Floridestadj.

25.Floridityn.
رنگینی۔ چمک۔ سرخی۔ لالی
flor found in 36 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.