English to Urdu Translation
1. | Fluids | n. رس۔ رطوبت۔ بہتی یا پتلی چیز۔ رقیق۔ سیال۔ عرق adj. پتلا۔ پانی سا۔ بہتا۔ رواں۔ سیال۔ ڈھیلا Noun رواں ۔ سیّال ۔ ایسا مادّہ جِس میں اِس قِسم کے ذرات یا مالیکیول ہوں کہ وہ آپس میں آسانی سے مُتحرک رہیں ۔ Adjective سَيال ۔ بَہنے کی صَلاحِيَت لِيے ہُوے ۔ گيس صُورَت ۔ n. بہاؤ۔ پتلا پن۔ رقت n. 1. لنگر کا وہ حصہ جو زمین میں گڑ جاتا ہے۔ نوک لنگر 2. ویل مچھلی کی دم Noun کِرمِ جِگَر ۔ فَلُوک ۔ ایک ٹَریما ٹوڈ وَرم کی ایک نُوع جو بھَیڑ بَکریوں کے جِگَر میں پایا جاتا ہے Noun وشیعہ ۔ کرم جِگر کا عام نام جو بھیڑوں کے جِگر پر حملہ آور ہوتا ہے ۔ Noun زَمِين گِير ۔ نوک لَنگَر ۔ لَنگر کا چَپٹا تَکونا حِصّہ ۔ |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.