English to Urdu Translation
fo, c, s, le found in 25 words. | ||
1. | Facial | adj. منہ یا چہرے کے متعلق۔ چہرے کا Adjective چِہرے کا ۔ چِہرے کے لِيے ۔ چِہرے کے متعَلِّق ۔ اُبٹَن ۔ چِہرے پَر مَلنے والی کوئی چِيز ۔ |
2. | Facially | Adverb چہرے کے ذَرِيعے ۔ |
3. | Facile | adj. 1. سہج۔ آسان۔ سہل۔ سگم۔ سیدھا 2. قابل فتح۔ جو سہج جیتا جائے 3. ملنسار۔ خوش خلق۔ خلیق 4. نرم۔ ملائم۔ حلیم۔ غریب Adjective آسانی سے کِيا گيا ۔ اَنجام دِيا گيا ۔ بَرتا گيا ۔ سَہُولَت پسَندانَہ ۔ سَہَل قَدمی کے ساتھ ۔ بے تَکَلُّف ۔ مُتحَرّک ۔ عَمَل پَيرا ۔ کار بَرداز ۔ بے روک ٹوک آگے بَڑھتا ہُوا ۔ سَطحی ۔ ہُنَر مَند ۔ تجَربَہ کار ۔ خُوش خُلق ۔ خُوش گوار ۔ نرَم مِزاج ۔ اَثَر پَذِير ۔ |
4. | Facilely | خُوش خُلقی کے ساتھ ۔ خُوشگواری کے ساتھ ۔ سہَل قَدمی کے ساتھ ۔ |
5. | Facula | Noun ايک روشَن دَھبّہ ۔ مَشعَل ۔ سُورَج کی سَطَح پر صاف نَظَر آنے والا دَھبّہ ۔ |
6. | Faculae | Noun مِشعل ۔ سُورج میں شمسی دھبوں کے قریب روشن عِلاقے ۔ |
7. | Faecula | n. Noun فُضلہ ۔ آنتَڑیوں سے خارَج ہونے والا فَضُول مادّہ Noun تلچھٹ ۔ درد ۔ فُضلہ ۔ براز ۔ |
8. | Fascicle | n. پھولوں کا گچھا۔ گلدستہ Noun کراسَہ ۔ حُزمَہ ۔ ايک چھوٹا بَنڈّل ۔ پُھولوں کی پَتِّيوں کا گٹّھا ۔ نِظامِ عَصبی ميں عَصبی ريشوں کا گٹَّھا ۔ |
9. | Fascicule | n. کراسہ۔ کتاب کے اجزا جو قسط وار شائع کیے جائیں |
10. | Faucal | adj. حلقی۔ کنٹھی |
11. | Fecal | Adjective فُضلاتی وَغَيرہ ۔ |
12. | Fickle | adj. اوچھا۔ چنچل۔ بے کل۔ بے چین۔ بے ٹھکانا۔ سبک مزاج۔ سبک پا۔ ناپائیدار۔ بوالہوس۔ متلون مزاج۔ بے وفا۔ بے قرار Adjective مُتذَبذَب ۔ مَتلُون ۔ نا پائيدار ۔ غَير مُستَحکَم ۔ بدَلتے مِزاج والا ۔ ڈِھل مِل ۔ اوچھا ۔ |
13. | Fiscal | adj. سرکاری خزانے سے متعلق۔ صیغہٴ مال سے متعلق Adjective مالی ۔ مالی مُعاملات ۔ مالِيَت سے مُتعَلِق ۔ |
14. | Fissile | Adjective شَق پَذِير ۔ قابلِ تَقسِيم ۔ قابلِ اِنشقاق ۔ ٹُوٹ پُھوٹ جانے والی ۔ چِير پھاڑ کے قابِل ۔ |
15. | Fizzle | Verb پھُنکارنا ۔ شُوں شُوں کرنا ۔ سِسکارنا ۔ |
16. | Fo, c, s, le | Noun فو سی ايس لی ۔ |
17. | Focal | adj. مرکز شعاع کے متعلق Adjective ماسکی ۔ ماسکَہ ۔ اِس سے مُتعَلِق ۔ |
18. | Foppishly | adv. بھڑک سے۔ پرتکلفی سے۔ رنگیلے پن سے |
19. | Fossil | adj. 1. زمین میں سے کھود کر نکالا ہوا۔ کانی۔ معدنی 2. حیوانی یا نباتاتی جز پتھر بنا ہوا n. 1. شے معدنی۔ کانی چیز 2. جانور یا درخت جو زمین میں دب کر پتھر ہوگیا ہو۔ رکاز۔ سنگوارہ۔ فوسیل Noun فوسل ۔ مُتحجر ۔ پتھر میں بدلا ہوا ۔ Noun کَنجُور ۔ رَکاز ۔ فوصَل ۔ فوسَل ۔ سَنگوارہ ۔ پُرانا ۔ دَقِيانُوسی ۔ |
20. | Fox hole | Noun مورچَہ ۔ چھوٹا سا گڑَھا ۔ بھَٹ ۔ کُھوہ ۔ |
21. | Foxily | Adverb عَيّارانَہ ۔ |
22. | Fugal | Adjective کثِير الصوتانَہ ۔ نَغمَہ نِگاری سے مُتعَلِق ۔ نَغمَہ گری کے فوگو کے مُتعَلِق ۔ |
23. | Fusel oil | Noun دارُو تیل ۔ ایک کٹیلا روغنی زہریلا سیّال ۔ ایمائل الکوحل والا سیّال ۔ Noun مُتعدہ الکوحلوں کا آمیزہ جو پینے کی الکوحل سے مُختَلِف ہوتا ہے ۔ |
24. | Fusil | n. ہلکی توڑے دار بندوق Adjective گداختہ ۔ پِگھلا کَر بنایا ہُوا ۔ پِگھلا ہُوا ۔ گداختنی ۔ پِگھَل جانے کے قابل ۔ |
25. | Fussily | adv. بھیڑ بھاڑ سے۔ غل شور سے |
fo, c, s, le found in 25 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.