English to Urdu Translation

fossil found in 8 words.
1.Fossiladj.
1. زمین میں سے کھود کر نکالا ہوا۔ کانی۔ معدنی
2. حیوانی یا نباتاتی جز پتھر بنا ہوا
n.
1. شے معدنی۔ کانی چیز
2. جانور یا درخت جو زمین میں دب کر پتھر ہوگیا ہو۔ رکاز۔ سنگوارہ۔ فوسیل
Noun
فوسل ۔ مُتحجر ۔ پتھر میں بدلا ہوا ۔
Noun
کَنجُور ۔ رَکاز ۔ فوصَل ۔ فوسَل ۔ سَنگوارہ ۔ پُرانا ۔ دَقِيانُوسی ۔
2.Fossil fuelNoun
زمین میں دبا ہوا ایندھن مثلاً کوئلہ اور تیل جو قدیم زمانے کے پودوں اور جانوروں کے باقیات سے بنا ہے ۔
3.Fossiliferousadj.adj.
پتھر بنے ہوئے حیوانی یا نباتاتی جز والے۔ فوسیل دار۔ رکازی
Adjective
رکازی ۔ کَنجُوری ۔ فوصَل دار ۔ مُتحَجَر ۔ چَٹانيں ۔
4.Fossilizev.n.adj.
1. درخت کا زمین میںدب کر پتھر ہو جانا
2. پرانا یا غیر استعمال ہو جانا۔ پراچین ہو جانا۔ بڑھنے گھٹنے کی قوت جاتی رہنا۔ کڑا ہو جانا
Verb
ماضی کے مُردہ آثار بَنا کر رَکھ دينا ۔ ماضی کی ياد بَنا دينا ۔ بے جان بَن کر رہ جانا ۔
5.Fossilizedv.n.adj.

6.Fossilizesv.n.adj.

7.Fossilizingv.n.adj.

8.Fossilsadj.
1. زمین میں سے کھود کر نکالا ہوا۔ کانی۔ معدنی
2. حیوانی یا نباتاتی جز پتھر بنا ہوا
n.
1. شے معدنی۔ کانی چیز
2. جانور یا درخت جو زمین میں دب کر پتھر ہوگیا ہو۔ رکاز۔ سنگوارہ۔ فوسیل
Noun
فوسل ۔ مُتحجر ۔ پتھر میں بدلا ہوا ۔
Noun
کَنجُور ۔ رَکاز ۔ فوصَل ۔ فوسَل ۔ سَنگوارہ ۔ پُرانا ۔ دَقِيانُوسی ۔
fossil found in 8 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.