English to Urdu Translation

fore found in 211 words & 9 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    Next
1.Foreadj.
1. سامنے کا۔ اگلا۔ آگے کا
2. پہلا۔ مقدم۔ قبل۔ آگے۔ اول
3. اگلا۔ پیشین۔ پہلا
adv.
آگے۔ پیش۔ قبل۔ سامنے
Conjunction, Prefix
قَبَل ۔ قَديم ۔ کَشتی کے اَگلے سِرے پَر ۔
Adjective
اَگلا ۔ سامنے کی جانِب ۔ آگے ۔ مَکانی ۔ زَمانی ۔ تَرتِيبی ۔ مَنصَبی ۔
2.Fore and aft کشتی کے اس سرے سے اس سرے تک کی لمبائی
3.Fore and aft rigNoun
کِسی جہاز میں آگے سے پیچھے تک بادبان لگانے کا طریقہ ۔
4.Fore bode, forbodeVerb
پَيشگوئی کرنا ۔ قَبلاً آگاہ کر دينا ۔ پَہلے بَتلانا ۔ پَہلے خَبَر کرنا ۔ پَہلے آگاہ ہونا ۔
5.Fore castVerb
پَہلے سے رائے قائم کر لينا ۔ پَيشگوئی کرنا ۔ مُستَقبِل کا قَياس کرنا ۔ پَہلے سے مَنصُوبَہ بَنانا ۔ قَبَل اَز وَقت بھانپ لينا ۔
6.Fore fietVerb
حَق کھو دينا ۔ قابِلِ ضَبطی ہونا ۔ قابِلِ تاوان ۔ قابِلِ جُرمانَہ ۔ کِسی چِيز سے ہاتھ دھو بَيٹھنا ۔
7.Fore footNoun
اَگلا پَير ۔ چار يا کثِير پايوں والے جانوَروں کا اَگلا پاوں ۔
8.Fore goingAdjective
سابقُ الوَقُوع ۔ سابقُ الذِکر ۔ زَمانی لِحاظ سے ۔ مَکانی لِحاظ سے ۔ سابقَہ ۔ گُزِشتَہ ۔ مُتقَدّم ۔
9.Fore groundNoun
پَيش مَنظَر ۔ نُماياں جَگہ ۔ نُماياں مَقام ۔
10.Fore handAdjective
کَفی ۔ ٹِينَس يا دُوسرے کھيلوں ميں ۔ سامنے ۔ آگے کی جانِب ۔ سَب سے آگے سَبقَت لِيے ہُوے ۔ پَہلے سے کِيا گيا ۔ پَيشگی کِيا گيا ۔
11.Fore handedAdjective
کَفی ۔ سامنے کی ۔ مُستَقبِل کی دُور اَنديشی ۔ پيش بِيں ۔ کَفايَت شِعار ۔ کھاتا پِيتا ۔ خُوش گُزران ۔ اَمِير ۔
12.Fore headNoun
پيشانی ۔ جَبِيں ۔ مَستَک ۔ ماتھا ۔ اَبرُو ۔
13.Fore judge, judgeVerb
ما قَبَل ہی اَندازہ لَگا لينا ۔ پَہلے ہی سے اَندازہ لَگا لينا ۔ پَہلے ہی فَيصلے پَر پُہَنچ جانا ۔ پَہلے ہی فَيصَلَہ کر لينا ۔
14.Fore knowVerb
پَيش آگاہ ہونا ۔ پَہلے سے آگاہ ہونا ۔ پَيش داں ہونا ۔
15.Fore legNoun
اَگلا پايَہ ۔ کِسی جانوَر کی اَگلی ٹانگ ۔ اَگلی ٹانگوں ميں سے ايک ۔
16.Fore lockNoun
ناحِيَہ ۔ سامنے کے بال ۔ بالوں کی لَٹ ۔
17.Fore lornAdjective
تَن تَنہا ۔ اَکيلا ۔ غَمزَدہ ۔ چھوڑا ہُوا ۔ اُجڑا ہُوا ۔ نا خُوش ۔ آفَت زَدہ ۔ بَدحال ۔ بے بَس لاچار ۔
18.Fore manNoun
پَيش دَست ۔ فور مَين ۔ وَرکروں کا ِنگران ۔ داروغَہ ۔ مُہتمَم ۔
19.Fore man , fore ladyNoun
نِگران خاتُون ۔ عَورتوں کی داروغَہ ۔ نِگران عَورَت ۔
20.Fore mastNoun
وہ بادبا ن جو جَہاز کی مَستَک کے زِيادہ قَرِيب واقِع ہوتا ہے ۔
21.Fore mostAdjective
اَوّلِين ۔ پَہلا ۔ سَب سے آگے ۔ اَگلا ۔ سَب سے نُماياں پَہلے دَرجے ميں ۔
22.Fore nameNoun
ذاتی نام ۔ خاندانی نام ۔ رَکھّا گيا نام ۔ جَدّی نام ۔ پَہلے آنے والا نام ۔
23.Fore namedAdjective
مَذکُورہ ۔ قَبلاً نام بُردہ ۔ ايک ہی بَيان ۔ ايک ہی تَحرِير ۔ مَذکُورہ بالا ۔
24.Fore noonNoun, Adjective
قَبلِ ظُہَر ۔ نِہار ۔ قَبلِ دوپہَر ۔ چَڑھی صُبح سے دوپہَر تک کا وَقت ۔
25.Fore ordinationNoun
قِسمَت ۔ نَصِيب ۔ تَقدِير ۔ مُقَدّر ۔ پيش نوشت ۔
fore found in 211 words & 9 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.