English to Urdu Translation

formic found in 5 words.
1.FormicAdjective
مورِينَہ ۔ چِيُونٹِيوں سے مُتعَلِّق ۔ نَملی ۔
2.Formic acidNoun
نمکی تیزاب ۔ بے رنگ ۔ تیزی سے اُڑ جانے والا ۔
Noun
نَملی تيزاب ۔ فارمِک ايسَڈ ۔ ايک بے رَنگ ۔ تيز ۔ کٹيلا ۔ اُڑ جانے والا تيزاب ۔ جو عام طَور پَر چِيُونٹِيوں ميں موجُود ہوتا ہے ۔
3.FormicaNoun
فار مِيکا ۔ ايک قِسَم کا پَرت دار اور تَپَش قَرار پَلاسٹِک ۔ فَرنِيچَر اور دِيواری زيبائش کے لِيے اِستِعمال ہونے والی چِيز ۔
4.FormicaryNoun
خانَہ مُور ۔ چِيُونٹی گَھر ۔ مُور تَودہ ۔ چِيُونٹی کا بِل ۔
5.FormicationNoun
جِلد پر چیُونٹیاں رَینگتی ہُوئی محسُوس ہوتی ہَیں
formic found in 5 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.