English to Urdu Translation
| formula found in 9 words. | ||
| 1. | Formula | n. 1. دستور۔ ضابطہ۔ قاعدہ۔ مرجاد۔ کلیہ۔ فارمولا 2. عقیدہ۔ اشٹ۔ اعتقاد 3. نسخہ۔ اوکھد۔ پتر 4. علامت۔ اظہار Noun فارمُولا۔ نُسخَہ ۔ علامات کا سِلسِلَہ جو کِسی شے کی کیمیائی تَرکیب کو ظاہَر کَرتا ہے Noun کیمیائی فارمُولا ۔ حروف کا مجموعہ جِن سے کِسی کیمیائی مُرکَّب کے ایٹموں کا اِظہار ہوتا ہے ۔ Noun ضابطَہ ۔ نُسخَہ ۔ گُر ۔ فارمُولا ۔ کُلِيَہ ۔ |
| 2. | Formula weight | Noun کِسی مادّے کا سلامی وزن جو گرام میں ظاہِر کیا گیا ہو ۔ |
| 3. | Formulae | n. 1. دستور۔ ضابطہ۔ قاعدہ۔ مرجاد۔ کلیہ۔ فارمولا 2. عقیدہ۔ اشٹ۔ اعتقاد 3. نسخہ۔ اوکھد۔ پتر 4. علامت۔ اظہار Noun فارمُولا۔ نُسخَہ ۔ علامات کا سِلسِلَہ جو کِسی شے کی کیمیائی تَرکیب کو ظاہَر کَرتا ہے Noun کیمیائی فارمُولا ۔ حروف کا مجموعہ جِن سے کِسی کیمیائی مُرکَّب کے ایٹموں کا اِظہار ہوتا ہے ۔ Noun ضابطَہ ۔ نُسخَہ ۔ گُر ۔ فارمُولا ۔ کُلِيَہ ۔ |
| 4. | Formulaic | Adjective حَسبِ نُسخَہ ۔ فارمُولے کے مُطابِق ۔ نُسخے کے مُطابِق ۔ |
| 5. | Formularize | Verb فارمُولے کی شَکل ميں ڈھالنا ۔ قاعِدہ کُليَہ بَنا لينا ۔ |
| 6. | Formulary | n. 1. انشا۔ عقائد نامہ۔ دستورالعمل۔ وہ کتاب جس میں خط، پروانے اور قبالے کے نمونے درج ہوں Noun کُلیوں کا مَجمُوعہ Noun دَستُورُالعَمَل ۔ مَعياری ضابطوں کا مَجمُوعَہ ۔ کِتابُ النَظائِر ۔ مَذہَبی رَسُومات کی کِتاب ۔ طِبّی نُسخوں کا مَجمُوعَہ ۔ |
| 7. | Formulas | n. 1. دستور۔ ضابطہ۔ قاعدہ۔ مرجاد۔ کلیہ۔ فارمولا 2. عقیدہ۔ اشٹ۔ اعتقاد 3. نسخہ۔ اوکھد۔ پتر 4. علامت۔ اظہار Noun فارمُولا۔ نُسخَہ ۔ علامات کا سِلسِلَہ جو کِسی شے کی کیمیائی تَرکیب کو ظاہَر کَرتا ہے Noun کیمیائی فارمُولا ۔ حروف کا مجموعہ جِن سے کِسی کیمیائی مُرکَّب کے ایٹموں کا اِظہار ہوتا ہے ۔ Noun ضابطَہ ۔ نُسخَہ ۔ گُر ۔ فارمُولا ۔ کُلِيَہ ۔ |
| 8. | Formulate | Verb کِسی فارمُولے ميں ڈھالنا ۔ فارمُولے کی شَکل ميں ظاہِر کرنا ۔ مُجَمّل بَيان کی صُورَت دينا ۔ ايجاد کرنا ۔ تَرکِيب دينا ۔ وَضَع کرنا ۔ |
| 9. | Formulation | Noun ضابطَہ بَندی ۔ فارمُولا سازی ۔ کُلِيَہ سازی ۔ نُسخَہ سازی ۔ |
| formula found in 9 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.