English to Urdu Translation
fur found in 74 words & 3 pages. 1 2 3 Next | ||
1. | Fur | v. a. 1. سمور یا بال لگانا۔ پشم یا بال جمانا 2. زبان پر خار ڈالنا یا بلغم پیدا کرنا n. 1. چھوٹے مہین ملائم بال۔ پشم۔ رواں 2. پوستین۔ سمور 3. خار یا کانٹے جو بخار میں زبان پرپڑ جاتے ہیں۔ رواں فَر ۔ پَشم ۔ سَنجاب ۔ سَمُور ۔ مُنڈی ۔ Noun, Adjective سنجاب ۔ پوستین ۔ سمور ۔ سمور مُنڈھی ۔ سمور سے مُشابہ ۔ |
2. | Furbelow | v. a. چین دار سنجاف لگانا n. لہنگے یا سائے کی چین دار سنجاف Noun گوٹا کناری ۔ زنانہ گَون پَر لگی ہوئی گوٹ یا سنجاف ۔ کوئی سی بھَرپُور اور بھَڑکیلی لیکن غیر ضروری سجاوٹ ۔ |
3. | Furbelowed | v. a. چین دار سنجاف لگانا n. لہنگے یا سائے کی چین دار سنجاف Noun گوٹا کناری ۔ زنانہ گَون پَر لگی ہوئی گوٹ یا سنجاف ۔ کوئی سی بھَرپُور اور بھَڑکیلی لیکن غیر ضروری سجاوٹ ۔ |
4. | Furbelowing | v. a. چین دار سنجاف لگانا n. لہنگے یا سائے کی چین دار سنجاف Noun گوٹا کناری ۔ زنانہ گَون پَر لگی ہوئی گوٹ یا سنجاف ۔ کوئی سی بھَرپُور اور بھَڑکیلی لیکن غیر ضروری سجاوٹ ۔ |
5. | Furbelows | v. a. چین دار سنجاف لگانا n. لہنگے یا سائے کی چین دار سنجاف Noun گوٹا کناری ۔ زنانہ گَون پَر لگی ہوئی گوٹ یا سنجاف ۔ کوئی سی بھَرپُور اور بھَڑکیلی لیکن غیر ضروری سجاوٹ ۔ |
6. | Furbish | v. a. اوپنا۔ جلا دینا۔ چمکانا۔ صیقل کرنا۔ مانجنا Verb رگڑ کَر چَمکانا ۔ پالِش کَرنا ۔ مانجھنا ۔ صقیل کَرنا ۔ چَمکانا ۔ |
7. | Furbished | v. a. اوپنا۔ جلا دینا۔ چمکانا۔ صیقل کرنا۔ مانجنا Verb رگڑ کَر چَمکانا ۔ پالِش کَرنا ۔ مانجھنا ۔ صقیل کَرنا ۔ چَمکانا ۔ |
8. | Furbishes | v. a. اوپنا۔ جلا دینا۔ چمکانا۔ صیقل کرنا۔ مانجنا Verb رگڑ کَر چَمکانا ۔ پالِش کَرنا ۔ مانجھنا ۔ صقیل کَرنا ۔ چَمکانا ۔ |
9. | Furbishing | v. a. اوپنا۔ جلا دینا۔ چمکانا۔ صیقل کرنا۔ مانجنا Verb رگڑ کَر چَمکانا ۔ پالِش کَرنا ۔ مانجھنا ۔ صقیل کَرنا ۔ چَمکانا ۔ |
10. | Furc | Noun دو شاخہ ۔ جِس میں دو شاخیں ہوں ۔ |
11. | Furcate | Verb شاخ شاخ ہونا ۔ شاخوں میں مُنقسِم ہونا ۔ |
12. | Furcated | adj. دوشاخہ۔ جیلی سا۔ کانٹے کی شکل کا |
13. | Furcula | Noun شعیبہ ۔ کوئی بھی شاخ شاخ حِصّہ ۔ پرندوں کی دو شاخہ ہڈّی ۔ |
14. | Furfur | Noun بھوسی ۔ سبوس ۔ بفا ۔ |
15. | Furfuraceous | Adjective پپڑیلا ۔ چھِلکے دار ۔ چھِلکا چھِلکا ۔ پپڑی دار ۔ گالے دار ۔ آٹے کی چھان ۔ |
16. | Furfural | Noun ایک روغنی سیّال ۔ بے رَنگ سیّال ۔ تیز بُو سیّال ۔ چاوَل اور جئی کے چھِلکے سے حاصِل ہونے والا ۔ Noun ایسے مادّے جو بے کار زرعی اشیا سے تیار کیے جاتے ہیں اور بعض قِسموں کے پلاسٹِک بنانے کے لیے اِستعمال کیے جاتے ہیں ۔ |
17. | Furies | n. 1. جزبہ۔ جوش۔ جوش خروش۔ غضب۔ قہر 2. غصہ۔ طیش۔ کرودھ۔ خفگی۔ چھو 3. ڈاین۔ چڑیل۔ لڑاکا۔ کرکسا Noun طیش ۔ قَہَر ۔ غَضَب ۔ بے قابو ۔ شدید غُصّہ ۔ |
18. | Furious | adj. 1. تند۔ برہم۔ آشفتہ۔ غضب ناک۔ غصے میں بھرا ہوا۔ تیز۔ از خود رفتہ۔ بے خود 2. تیز۔ تند۔ جلد۔ شدید۔ زور سے چلنے والا Adjective غُصّے میں بھَرا ہُوا ۔ بَرہَم ۔ آشُفتہ ۔ خُشمناک ۔ غَضَبناک ۔ |
19. | Furious 1. | adj. Adjective غُصَّہ ور ۔ غَضب ناک ۔ خفا ۔ غُصیل ۔ برہم ۔ |
20. | Furiously | adv. شدت سے۔ زور سے۔ تیزی سے۔ تندی سے |
21. | Furiousness | n. شدت۔ تندی۔ تیزی۔ سختی۔ غضب۔ غصہ |
22. | Furl | v. a. لچھیانا۔ لپیٹنا۔ تہ کرنا Verb لپیٹ کَر بادبان کو مَستول سے باندھ دینا ۔ گول کَر کے پَرچَم کو بانس سے باندھ دینا ۔ لپیٹا جانا ۔ |
23. | Furled | v. a. لچھیانا۔ لپیٹنا۔ تہ کرنا Verb لپیٹ کَر بادبان کو مَستول سے باندھ دینا ۔ گول کَر کے پَرچَم کو بانس سے باندھ دینا ۔ لپیٹا جانا ۔ |
24. | Furling | v. a. لچھیانا۔ لپیٹنا۔ تہ کرنا Verb لپیٹ کَر بادبان کو مَستول سے باندھ دینا ۔ گول کَر کے پَرچَم کو بانس سے باندھ دینا ۔ لپیٹا جانا ۔ |
25. | Furlong | n. میل کا آٹھواں حصہ۔ فرلانگ Noun فَرلانگ ۔ میل کا آٹھواں حِصّہ ۔ چالیس جریب ۔ Noun ایک میل کا آٹھواں حِصَّہ ۔ |
fur found in 74 words & 3 pages. 1 2 3 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.