English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
151.GalleonNoun
گیلیون ۔ ایک بڑا ہسپانوی باد بانی جہاز ۔ جَنگ اور تَجارت کے لیے اِستعمال ہوتا تھا ۔
152.Galleriesn.
2. تصویر خانہ۔ چتر سالا۔ رنگ محل
3. غلام گردش۔ پرکما۔ برانڈا۔ دالان۔ برآمدہ۔ شہ نشیں۔ گیلری
4. چور راستہ
Noun
راہداری ۔ گیلری ۔ دالان ۔ بَرآمدہ ۔ شہ نشین ۔
153.Galleryn.
2. تصویر خانہ۔ چتر سالا۔ رنگ محل
3. غلام گردش۔ پرکما۔ برانڈا۔ دالان۔ برآمدہ۔ شہ نشیں۔ گیلری
4. چور راستہ
Noun
راہداری ۔ گیلری ۔ دالان ۔ بَرآمدہ ۔ شہ نشین ۔
154.GalletaNoun
گیلیٹا ۔ ہلاریا جِنس کی دوامی گھَاس ۔ جنوبی امریکا اور میکسیکو میں کاشت کی جانے والی گھَاس ۔
155.Galleyn.
1. ایک قسم کا جہاز
2. کنارے دار تختہ جس پر سیسے کے حروف سطروار۔ جمائے جاتے ہیں۔ چھاپے کے حروف کے بٹھانے کا تختہ
Noun
گیلی ۔ قدیم بحری جہاز جو چپّووٴں اور بادبانوں سے چلایا جاتا تھا ۔ بڑی چپّووٴں والی کَشتی ۔ جہاز کا باوَرچِی خانہ ۔
Noun
ایک لمبُوترا ٹرے جِس پر ٹائپ کے حروف سطر وار جماۓ جاتے ہیں ۔
156.Galley proofNoun
{طباعت} گیلی پروُف ۔ گیلی پَر ٹائپ کے وہ پروُف جو سلِپ کی شکل میں ہوں اور اُن پَر صفحے کی طباعت سے پہلے اِصلاح کی جا سکے ۔
157.Galleysn.
1. ایک قسم کا جہاز
2. کنارے دار تختہ جس پر سیسے کے حروف سطروار۔ جمائے جاتے ہیں۔ چھاپے کے حروف کے بٹھانے کا تختہ
Noun
گیلی ۔ قدیم بحری جہاز جو چپّووٴں اور بادبانوں سے چلایا جاتا تھا ۔ بڑی چپّووٴں والی کَشتی ۔ جہاز کا باوَرچِی خانہ ۔
Noun
ایک لمبُوترا ٹرے جِس پر ٹائپ کے حروف سطر وار جماۓ جاتے ہیں ۔
158.Galleyslaven.
غلام جو کشتی کھیوے۔ بندھوا
Noun
وہ شخص جِسے جہاز پَر چپّو چلانے کی سزا دی جاۓ ۔ بیگاری ۔ غُلام ۔ کام کے بوجھ تَلے دبا ہُوا شخص ۔
159.Gallflyn.
ایک قسم کی مکھی
Noun
مازو مکھّی ۔ پِت مکھّی ۔ ایک قِسم کا کیڑا جو پودوں کی بافتوں میں انڈے دے کَر پودوں میں ماجو پیدا کَر دیتا ہے ۔
160.GallicAdjective
گال کا ۔ قدیم فرانس کے باشِندوں کا ۔ فرانسیسی ۔
161.Gallic acidNoun
مازُو تیزاب ۔ گیلک ایسڈ ۔ ہَلکا زَرد قَلمی تیزاب جو پودوں کے مازُو میں مِلتا ہے ۔
Noun
مازو کا تیزاب ۔
162.GallicismNoun
کِسی دُوسری زُبان میں مُستَعمِل فرانسیسی محاورہ ۔ محاورہ ۔ فرانسیسی اندازِ گُفتگُو ۔ خاص فرانسیسی رَسم و رِواج ۔
163.GallicizeVerb
فرانسیسی اندازِ فِکر ۔ رِواج کو اپنانا ۔ زُبان کو اپنانا ۔ فرانسیسیوں کی تَقلید کَرنا ۔
164.GallicolousAdjective
مازو زا ۔ مازو میں موجود ۔
165.Gallie`s operationNoun
ہَرنیا میں تَخفیف کے بَعد عِلاج لے لیے ران سے سَٹرِپ کا اِستَعمال
166.GalliformesNoun
پرِندوں کی نوع جِس میں عام مُرغیاں وغیرہ شامِل ہیں ۔
167.GallimaufryNoun
گُڈ مُڈ ۔ غلَط ملَط۔ گَڑبَڑ ۔ افراتَفری ۔
168.GallinaceanNoun
دُجاجی پَرِندہ ۔ گالی نیش پَرِندہ ۔
169.GallinaceousAdjective
مُرغ مانند ۔ دُجاجی پَرِندوں کی عام جِنس گالی فورم کا ۔
170.GallingAdjective
باعثِ کوفت ۔ دِق کَرنے والا ۔ تَکلیف دہ ۔ پریشان کُن ۔ تَشویش ناک ۔
n.
رگڑ کا زخم۔ گھسا۔ چینٹ
v. a.
1. چھیڑنا۔ رگڑنا۔ گھسنا۔ کھرچنا۔ کھجانا۔ چھیلنا
2. ستانا۔ دکھ دینا۔ چھیڑنا۔ دق کرنا
3. پریشان کرنا۔ حیران کرنا۔ تکلیف دینا۔ دق کرنا
n.
1. پت۔ صفرا
2. کڑوی یا تلخ چیز
3. غصہ۔ عداوت۔ بغض
گال ۔ پتہ
Noun
بہت تَلخ شے ۔ تَلخی ۔ کینہ ۔ عداوت ۔ صُفرا ۔
Noun
درخت پر اُبھار جو کِسی کیڑے کی وجہ سے پیدا ہو جاتا ہے ۔
171.GallinipperNoun
بعوضہ ۔ پُشہٴ کلاں ۔ گیلی نپّر ۔ ایک بڑا امریکی پِسّو ۔
172.Gallinsectn.
ایک قسم کا کیڑا
173.Gallipotn.
چینی کا برتن۔ دواؤں کے رکھنے کا مرتبان
Noun
مَرتبان ۔ لوشَن لے لیے ایک چھوٹا بَرتَن
174.GalliumNoun
گیلیئم ۔ ایک نَرم نیلگوں سفید دھاتی عنصَر جِس کا نُقطہ پِگھلاوٴ بہت کم اور نُقطہ کھولاوٴ بہت زیادہ ہوتا ہے ۔
Noun
ایک قِسم کا نرم نیلگوں سفید دھاتی عنصر جو جست کی کچ دھات میں پایا جاتا ہے ۔
175.GallivantVerb
بے مَقصَد پھِرنا ۔ آوارہ ہونا ۔ مُعاشقے لڑانا ۔ عِشق بازی کَرنا ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.