English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next
226.Gamblesv.n.
جوا کھیلنا۔ قمار بازی کرنا۔ داؤں پر لگانا
Verb
جُوا کھیلنا ۔ قمار بازی کَرنا ۔ شَرط لگانا ۔
227.Gamblingv.n.
جوا کھیلنا۔ قمار بازی کرنا۔ داؤں پر لگانا
Verb
جُوا کھیلنا ۔ قمار بازی کَرنا ۔ شَرط لگانا ۔
228.Gambogen.
عصارہٴ ریوند
Noun
ریوند ۔ گیموج ۔ گیمبوژ ۔ جِنسِ گارسینیا کے درختوں کی کئی اقسام سے حاصِل ہونے والا لاکھ ۔
229.Gambolv.n.
کھیل کود کرنا۔ کلول۔ اچھل کود
Verb
ناچنا ۔ اُچھَلنا ۔ کُودنا ۔ زقند بھَرنا ۔ خُوش ہونا ۔ کلیلیں بھرنا ۔
230.Gamboledv.n.
کھیل کود کرنا۔ کلول۔ اچھل کود
Verb
ناچنا ۔ اُچھَلنا ۔ کُودنا ۔ زقند بھَرنا ۔ خُوش ہونا ۔ کلیلیں بھرنا ۔
231.Gambolingv.n.
کھیل کود کرنا۔ کلول۔ اچھل کود
Verb
ناچنا ۔ اُچھَلنا ۔ کُودنا ۔ زقند بھَرنا ۔ خُوش ہونا ۔ کلیلیں بھرنا ۔
232.Gambolledv.n.
کھیل کود کرنا۔ کلول۔ اچھل کود
Verb
ناچنا ۔ اُچھَلنا ۔ کُودنا ۔ زقند بھَرنا ۔ خُوش ہونا ۔ کلیلیں بھرنا ۔
233.Gambollingv.n.
کھیل کود کرنا۔ کلول۔ اچھل کود
Verb
ناچنا ۔ اُچھَلنا ۔ کُودنا ۔ زقند بھَرنا ۔ خُوش ہونا ۔ کلیلیں بھرنا ۔
234.Gambolsv.n.
کھیل کود کرنا۔ کلول۔ اچھل کود
Verb
ناچنا ۔ اُچھَلنا ۔ کُودنا ۔ زقند بھَرنا ۔ خُوش ہونا ۔ کلیلیں بھرنا ۔
235.Gambral roofNoun
گیمریلی چھَت ۔ دو ڈھلوانی چھَت ۔ ایسی چھَت جِس کے طرفین میں دو ڈھلوان ہوں ۔
236.GambrelNoun
ہُک دار سلاخ ۔ لَکڑی یا لوہے کی مُڑی ہُوئی سلاخ جِس پَر قصاب گوشت لَٹکاتے ہیں ۔ کِسی جانور کے پِچھلے پاوٴں کے گھُٹنے اور پاس کی اُبھری ہُوئی ہڈّی کا درمیانی جوڑ ۔
237.Gambroonn.
ایک قسم کا اونی کپڑا۔ گبرون
238.GambusiaNoun
گمبوژیا ۔ سطح پَر خوراک حاصِل کَرنے والی جِنس گمبوژیا کی مَچھلی ۔ تازہ پانی میں پالی جانے والی مَچھلی تاکہ مَچھَر کے لاروے کو خَتَم کیا جا سکے ۔
239.Gameadj.
1. جواں مرد۔ دلیر۔ بہادر۔ باہمت۔ شجاع۔ دھیرا
2. شکاری
v. a.
کھیلنا۔ جوا کھیلنا
n.
1. کھلی۔ ہنسی۔ ٹھٹا۔ مسخری۔ ہنسی۔ دل لگی
2. سیر۔ تفریح۔ کھیل۔ لیلا۔ چرتر۔ تماشا۔ سوانگ
3. داؤں۔ بازی
4. برد۔ داؤ۔ جیت
5. شکار۔ اہیڑ۔ صید
گيم ۔ کھيل ۔
Noun
شِکار ۔ تَفریح ۔ بازی ۔ کھیل ۔ وقت گُزاری ۔
240.Game birdNoun
شِکار پَرِندہ ۔ تَفریح کے لیے شِکار کیا ہُوا پَرِندہ ۔ مُنافع کے لیے شِکار کیا ہُوا پَرِندہ ۔
241.Game fishNoun
شِکار مَچھلی ۔ ایسی خُوردنی مَچھلی جِس کو پکڑنے میں بَنسی باز کو تَفریح مُیَسَّر آۓ ۔
242.Game fowlNoun
اصیل مُرغ ۔ پالی لَڑنے والا پالتو پَرِندہ ۔ لڑاکا پَرِندہ ۔
243.Game lawNoun
قانونِ شکار ۔ جَنگلی جانوروں کی حِفاظَت کا قانون جِس سے شِکار کا موسم اور طور طریق متعیّن کیے جاتے ہیں ۔
244.Game theoryNoun
حِکمَتِ چال ۔ ایک ایسا ریاضیاتی نَظریہ جو دو مُختَلِف حِکمَتِ عملیوں میں سے صیح حِکمَتِ عملی مُہیا کَرے ۔
245.Gamecockn.
لڑائی کا مرغ۔ اصیل۔ جنگی۔ ساوج۔ اکھیٹک
Noun
اصیل مُرغ ۔ مُرغبازی میں لڑنے کے لیے نَر پَرِندہ ۔
246.Gamecocksn.
لڑائی کا مرغ۔ اصیل۔ جنگی۔ ساوج۔ اکھیٹک
Noun
اصیل مُرغ ۔ مُرغبازی میں لڑنے کے لیے نَر پَرِندہ ۔
247.Gamedadj.
1. جواں مرد۔ دلیر۔ بہادر۔ باہمت۔ شجاع۔ دھیرا
2. شکاری
v. a.
کھیلنا۔ جوا کھیلنا
n.
1. کھلی۔ ہنسی۔ ٹھٹا۔ مسخری۔ ہنسی۔ دل لگی
2. سیر۔ تفریح۔ کھیل۔ لیلا۔ چرتر۔ تماشا۔ سوانگ
3. داؤں۔ بازی
4. برد۔ داؤ۔ جیت
5. شکار۔ اہیڑ۔ صید
گيم ۔ کھيل ۔
Noun
شِکار ۔ تَفریح ۔ بازی ۔ کھیل ۔ وقت گُزاری ۔
248.Gamekeepern.
شکاری جانوروں کا محافظ۔ محافظ شکار
Noun
مُحافظِ شِکار گاہ ۔ کِسی مَحفوظ شِکاری علاقے کے جنَگلی جانور وں کی دیکھ بھال کرنے والا ۔ حفاظت کرنے والا ملازم ۔
249.Gamekeepersn.
شکاری جانوروں کا محافظ۔ محافظ شکار
Noun
مُحافظِ شِکار گاہ ۔ کِسی مَحفوظ شِکاری علاقے کے جنَگلی جانور وں کی دیکھ بھال کرنے والا ۔ حفاظت کرنے والا ملازم ۔
250.GamelanNoun
گیمی لان ۔ ایک جنوب مشرقی ایشیائی آرکَسٹرا ۔ زائلو فون کی مانند آلہٴ موسیقی ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.