English to Urdu Translation
genet found in 8 words. | ||
1. | Genet | Noun ایک قِسم کا مُشک بِلاوٴ ۔ اندلسی گھوڑا ۔ مُشک بِلاوٴ کی جِنس جینیٹا پَر مُشتَمِل چھوٹے گوشت خور چوپاوٴں میں سے کوئی ایک ۔ |
2. | Genetic | Adjective خَلقی ۔ علمِ توالدوتناسل سے مُتعلّق ۔ توالدی ۔ کِسی شے کی اِبتدا سے مُتعلّق ۔ |
3. | Genetic code | Noun کَروموسوم کے ڈی این اے کے مالیکیُول میں جینیاتی مادّے کا ذخیرہ ہونے کے انداز کی تَرکیب کا نام ہے |
4. | Genetic engineering | Noun جینی انجینئری ۔ نَسبی مادّے میں ردّوبدل کا عِلم ، جِس کا مَقصَد خصُوصیات پیدا کَرنا ہے ۔ |
5. | Genetically | Adverb خَلقی طور پَر ۔ |
6. | Geneticist | Noun عِلمِ تکوین کا ماہر ۔ ماہرِ جینیات ۔ |
7. | Genetics | n. جینیات۔ علم توالد و تناسل Noun جینیات ۔ نَسلیات ۔ عِلمِ تکوٰین ۔ تکوینیات ۔ Noun تکوینیات ۔ عِلم تکوین ۔ نسلیات ۔ Noun نَسلیات ۔ عِلمِ تَکوین ۔ اِنسانی تَوارَث میں مَرکَزائی اور بَروں مَرکَزائی خُلوی ساختوں کی شِرکَت کا مُطالِعہ |
8. | Genetive | n. مضاف الیہ |
genet found in 8 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.