English to Urdu Translation
ga found in 685 words & 28 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
101. | Galactosaemia | Noun خُون میں گَلیکٹوز کی زیادتی ۔ چھوٹی آنت میں لیکٹیز لیکٹوز کے گُلُوکوز اور لیکٹوز میں تَبدیل کَرتا ہے |
102. | Galactose | Noun گلیکٹوز ۔ شِیرینی جو قندِ شِیر یا لیکٹوز سے حاصِل ہوتی ہے ۔ Noun قند شیر ۔ شکر کی ایک قِسم جو دُودھ کی شکر سے تیار کی جاتی ہے ۔ |
103. | Galah | Noun کاکاٹو ۔ کلَغی دار طوطا ۔ آسٹریلیا کا روزی کپیلا کاکاٹو جو گَندُم کی فصل کو تباہ کَرتا ہے ۔ |
104. | Galantine | Noun گَلَنتینی طعام ۔ بَچھڑے کا گوشت جِس کی ہڈیاں نکال کَر اور مسالا بھَر کَر اُبالا جاۓ ۔ |
105. | Galas | n. ات شب۔ تیوہار۔ اچھاؤ۔ تیاری۔ نمود۔ شوکت Adjective تہوار سے مُتعلّق ۔ جشَن سے مُتعلّق ۔ جَشنی ۔ جشَن منانے کے لیے موزوں ۔ |
106. | Galatian | Adjective گلاشی ۔ قدیم ایشیاۓ کُوچَک کے اندرونی علاقے گلاشیا کے مُتعلّق ۔ اِس کے باسیوں سے مُتعلّق ۔ |
107. | Galax | Noun گیلکس ۔ جنوب مشرقی امریکا کی ایک سدا بہار جھَاڑی ۔ گیلکس اَفِیلا جِس کے پَتّے گُلفروش اِستعمال کَرتے ہیں ۔ |
108. | Galaxies | n. 1. کہکشاں۔ آکاس گنگا 2. نامی اشخاص کا مجمع۔ انجمن۔ جمگھٹ۔ نو رتن۔ اندر کا اکھاڑا Noun کہکشاں ۔ آکاش گَنگا ۔ سِتاروں کے سِلسِلے میں سے کوئی ایک ۔ چِیدہ اشیا کا مَجموعہ ۔ Noun کہکشاں ۔ آسمان پر دُھندلی سفید پٹی جِسے اکاس گنگا کہتے ہیں ۔ |
109. | Galaxy | n. 1. کہکشاں۔ آکاس گنگا 2. نامی اشخاص کا مجمع۔ انجمن۔ جمگھٹ۔ نو رتن۔ اندر کا اکھاڑا Noun کہکشاں ۔ آکاش گَنگا ۔ سِتاروں کے سِلسِلے میں سے کوئی ایک ۔ چِیدہ اشیا کا مَجموعہ ۔ Noun کہکشاں ۔ آسمان پر دُھندلی سفید پٹی جِسے اکاس گنگا کہتے ہیں ۔ |
110. | Galbanum | Noun بارزَد ۔ بَریجا ۔ مَخصُوص بُو والی ایک قِسم کی لاکھ جو بعض ایشیائی پودوں سے حاصِل کی جاتی ہے ۔ |
111. | Gale | n. جھوکا۔ آندھی۔ تند ہوا۔ جھکڑ Noun طُوفان ۔ جھَکَڑ ۔ تیز ہوا ۔ |
112. | Galectischia | Noun رکاوَٹ سیلان شیر ۔ دُودھ کے بَہاو میں کَمی یا رُک جانا |
113. | Galena | n. کان سے نکلا ہوا کچا سیسہ Noun گلینا ۔ کچا سیسہ ۔ ایک معدن لیڈ سَلفائیڈ ۔ Noun کچا سیسہ ۔ سیسے کی کچ دھات کی سب سے عام شکل ۔ |
114. | Galenas | n. کان سے نکلا ہوا کچا سیسہ Noun گلینا ۔ کچا سیسہ ۔ ایک معدن لیڈ سَلفائیڈ ۔ Noun کچا سیسہ ۔ سیسے کی کچ دھات کی سب سے عام شکل ۔ |
115. | Gales | n. جھوکا۔ آندھی۔ تند ہوا۔ جھکڑ Noun طُوفان ۔ جھَکَڑ ۔ تیز ہوا ۔ |
116. | Galilean | Adjective گلیلائی ۔ اطالوی ماہرِ طبیعیات و فلکیات گلیلیو کا ۔ اُس سے مُتعلّق ۔ اُس کا ایجاد کَردہ ۔ |
117. | Galileos, telescope | Noun گیلی لیو کی دُوربین ۔ جِس کے اِس جانِب جِدھر سے دیکھتے ہیں ۔ مقعر عدسہ لگا ہوتا ہے ۔ |
118. | Galimatias | Noun پراگَندہ گُفتگُو ۔ لا یعنی گُفتگُو ۔ بَڑ ۔ بَکواس ۔ |
119. | Galingale | Noun خولنجان ۔ پان کی جڑ ۔ |
120. | Galiot | Noun گیلی اَٹ ۔ چھوٹا تیز رو جہاز ۔ دو مَستولوں والا مال بَردار جہاز ۔ |
121. | Galipot | n. رال۔ دھونا Noun مَرتبان ۔ رال ۔ تار پین ۔ بروزہ ۔ |
122. | Gall | n. رگڑ کا زخم۔ گھسا۔ چینٹ v. a. 1. چھیڑنا۔ رگڑنا۔ گھسنا۔ کھرچنا۔ کھجانا۔ چھیلنا 2. ستانا۔ دکھ دینا۔ چھیڑنا۔ دق کرنا 3. پریشان کرنا۔ حیران کرنا۔ تکلیف دینا۔ دق کرنا n. 1. پت۔ صفرا 2. کڑوی یا تلخ چیز 3. غصہ۔ عداوت۔ بغض گال ۔ پتہ Noun بہت تَلخ شے ۔ تَلخی ۔ کینہ ۔ عداوت ۔ صُفرا ۔ Noun درخت پر اُبھار جو کِسی کیڑے کی وجہ سے پیدا ہو جاتا ہے ۔ |
123. | Gall bladder | Noun مرارہ ۔ پِتا ۔ زَہرہ ۔ ایک چھوٹی ناشپاتی کی شکل کی جھِلّی نُما تھیلی جو صُفرا کو جِگر سے حاصل کَر کے جمع کَرتی ہے ۔ |
124. | Gall nut | Noun ماجُو گٹھی ۔ ماجُو عفص ۔ مازُو ۔ ماجُو پھَل ۔ |
125. | Gall wasp | Noun مازو مَکھّی ۔ گال واسپ ۔ ایک قِسم کا کیڑا جِس کا لاروا پودوں پَر پَلتا ہے ۔ |
ga found in 685 words & 28 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.