English to Urdu Translation

ga found in 685 words & 28 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
26.Gadaboutn.
آوارہ۔ ہرزہ گرد۔ باؤڈنڈی۔ ہرجائی۔ ہریا
Noun
آوارہ گَرد ۔ مارا مارا پھِرنے والا ۔ ہَرزہ گَرد ۔ بِلا مَقصَد گھُومنے والا ۔
27.Gadaboutsn.
آوارہ۔ ہرزہ گرد۔ باؤڈنڈی۔ ہرجائی۔ ہریا
Noun
آوارہ گَرد ۔ مارا مارا پھِرنے والا ۔ ہَرزہ گَرد ۔ بِلا مَقصَد گھُومنے والا ۔
28.Gadbee, horseflyn.
ڈانس۔ مچھر۔ مکھی۔ گومکھی
Noun
بَڑ مَکّھی ۔ ٹیبانی جِنس کی ایک بڑی مَکّھی ۔ گھُڑ مَکّھی ۔ چَم چِچَڑ ۔
29.Gaddedn.
1. برچھی کا سرا۔ بھال۔ انی
2. کدال۔ کدالی
v.n.
پھرتے پھرنا۔ ہرزہ گردی کرنا۔ آوارہ پھرنا۔ ڈانوا ڈول بھرنا۔ سیل سپاٹا کرنا
Noun
سلاخ ۔ تَکلا ۔ مویشیوں کو ہانکنے والی تیز نوک چھَڑی ۔ لوہے کا پِچّر ۔ فولاد کا ڈلا ۔ کدال ۔
Noun
درختوں کی شاخوں کا بے قاعِدہ پھیلنا ۔
n.
ڈانس۔ مچھر۔ مکھی۔ گومکھی
Noun
بَڑ مَکّھی ۔ ٹیبانی جِنس کی ایک بڑی مَکّھی ۔ گھُڑ مَکّھی ۔ چَم چِچَڑ ۔
30.GadderNoun
آوارہ گَرد ۔ خُدائی خوار ۔ ہَرزہ گَرد ۔
31.Gaddingn.
1. برچھی کا سرا۔ بھال۔ انی
2. کدال۔ کدالی
v.n.
پھرتے پھرنا۔ ہرزہ گردی کرنا۔ آوارہ پھرنا۔ ڈانوا ڈول بھرنا۔ سیل سپاٹا کرنا
Noun
سلاخ ۔ تَکلا ۔ مویشیوں کو ہانکنے والی تیز نوک چھَڑی ۔ لوہے کا پِچّر ۔ فولاد کا ڈلا ۔ کدال ۔
Noun
درختوں کی شاخوں کا بے قاعِدہ پھیلنا ۔
n.
ڈانس۔ مچھر۔ مکھی۔ گومکھی
Noun
بَڑ مَکّھی ۔ ٹیبانی جِنس کی ایک بڑی مَکّھی ۔ گھُڑ مَکّھی ۔ چَم چِچَڑ ۔
32.GaddinglyAdverb
ہَرزہ گَردی سے ۔ آوارہ گَردی سے ۔
33.Gadflyn.
ڈانس۔ مچھر۔ مکھی۔ گومکھی
Noun
بَڑ مَکّھی ۔ ٹیبانی جِنس کی ایک بڑی مَکّھی ۔ گھُڑ مَکّھی ۔ چَم چِچَڑ ۔
34.GadgetNoun
کَل پُرزے ۔ ایسا پُرزہ جِس کا نام یا تَفصیل معلوم نہ ہو ۔ چال ۔ تَدبیر ۔ نِرالی تَرکیب ۔
35.GadoidAdjective
گیڈائیڈ ۔ کاڈ مَچھلی کے مُشابہ ۔ کاڈ نُما ۔ گیڈی نَسَل کی مَچھلی ۔
36.GadoliniteNoun
گِڈولینائٹ ۔ ایک سلیکیٹ معدَن جو گِڈولینیئم سمیت کئی نادَر زمینی عناصَر کا ماخِذ ہے ۔
37.GadoliniumNoun
{کیمیا } گڈولینیئم ۔ ایک نادَر خاکی دھَاتی عَنصَر ۔ اعلیٰ مَقناطیسی خواص کا حامِل عَنصَر ۔
38.GadroonNoun
خَیّارہ ۔ خَط کَشی ۔ آرائشی غابہ کاری ۔ چاندی کی اشیا پَر کی جانے والی آرائشی غابہ کاری ۔
39.Gadsn.
1. برچھی کا سرا۔ بھال۔ انی
2. کدال۔ کدالی
v.n.
پھرتے پھرنا۔ ہرزہ گردی کرنا۔ آوارہ پھرنا۔ ڈانوا ڈول بھرنا۔ سیل سپاٹا کرنا
Noun
سلاخ ۔ تَکلا ۔ مویشیوں کو ہانکنے والی تیز نوک چھَڑی ۔ لوہے کا پِچّر ۔ فولاد کا ڈلا ۔ کدال ۔
Noun
درختوں کی شاخوں کا بے قاعِدہ پھیلنا ۔
n.
ڈانس۔ مچھر۔ مکھی۔ گومکھی
Noun
بَڑ مَکّھی ۔ ٹیبانی جِنس کی ایک بڑی مَکّھی ۔ گھُڑ مَکّھی ۔ چَم چِچَڑ ۔
40.GadwallNoun
گیڈوال ۔ بَڑ بطخ ۔ شُمالی امریکا کے معتدِل علاقوں کی بھُورے رَنگ کی بطخ ۔ خاکَستری بھُورے رنگ کی خُوردنی بطخ ۔
41.GaelNoun
گیل بولنے والا ۔ آئرلینڈ یا اسکاٹ لینڈ کا کَلٹی ۔ اسکاٹ لینڈ کا کوہستانی ۔
42.GaelicNoun
گیلِک ۔ آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے کوہستانی علاقوں کی دو کَلٹی بولیاں ۔ آئرستانی گیلِک ۔ اسکاٹی گیلِک ۔
43.Gaffn.
کانٹا۔ برچھا
Noun
ماہی سیخک ۔ بڑی مَچھلی شکار کَرنے کا دَستے والا بَرچھَا ۔ ایک کانٹے دار ماہی بَرچھَا ۔ قصاب کا ہُک ۔ آنکڑا ۔
Noun
مچھلی مارنے کا برچھا ۔
44.GaffeNoun
مُعاشَرتی فاش غَلطی ۔ اِخلاقی لَغزِش ۔ بے تُکی بات ۔
45.Gaffedn.
کانٹا۔ برچھا
Noun
ماہی سیخک ۔ بڑی مَچھلی شکار کَرنے کا دَستے والا بَرچھَا ۔ ایک کانٹے دار ماہی بَرچھَا ۔ قصاب کا ہُک ۔ آنکڑا ۔
Noun
مچھلی مارنے کا برچھا ۔
46.GafferNoun
بُڈھا گنوار ۔ مَزدوروں کا فورمین ۔ اوورسیر ۔ ماہر آبگینہ ساز ۔
47.Gaffingn.
کانٹا۔ برچھا
Noun
ماہی سیخک ۔ بڑی مَچھلی شکار کَرنے کا دَستے والا بَرچھَا ۔ ایک کانٹے دار ماہی بَرچھَا ۔ قصاب کا ہُک ۔ آنکڑا ۔
Noun
مچھلی مارنے کا برچھا ۔
48.Gafflen.
کمان جھکانے کا ڈنڈا
49.Gaffsn.
کانٹا۔ برچھا
Noun
ماہی سیخک ۔ بڑی مَچھلی شکار کَرنے کا دَستے والا بَرچھَا ۔ ایک کانٹے دار ماہی بَرچھَا ۔ قصاب کا ہُک ۔ آنکڑا ۔
Noun
مچھلی مارنے کا برچھا ۔
50.GafftopsailNoun
گیف کے اُوپَر لگا ہُوا ہَلکا بادبان ۔
ga found in 685 words & 28 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.