English to Urdu Translation

gamma found in 7 words.
1.GammaNoun, Adjective
گاما ۔ یونانی حرُوف تہجّی کا تیسرا حَرف ۔ سائنسی دَرجہ بَندی میں تیسرا مقام ۔
2.Gamma brassNoun
سخت پیتل ۔ غیر مقناطیسی لوہا جو کاربن یا بعض بھرتوں کی آمیزِش کے بعد آسٹنائٹ کی شکل اِختیار کر لیتا ہے ۔
3.Gamma globulinNoun
گاما گلوبولین ۔ خُون سے علیحدہ کیا ہُوا ایک لحمیہ جِس میں ضِدِ جِسمیہ موجُود ہوں ۔
4.Gamma nasalNoun
غُنغنا گاما ۔ ناک سے ادا کیا ہُوا یونانی حرف گاما ۔
5.Gamma raysNoun
جہ شعائیں ۔ گاما شعائیں ۔ تابکار مادّے سے خارج ہونے والی شعاع ۔ اِجسام میں نفوذ کَرنے والی شعاع ۔
Noun
شُعاعیں جو طاقتور ایکس ریز سے مُشابہ ہوتی ہیں ۔
6.Gamma(g)Noun
مائیکروگرام کی علامَت ۔ گَیما ۔ امائینو گَلوبَن کی بھاری زَنجیر کا جُزو ہے
7.Gamma-encephalographyNoun
آئیسو ٹوپ کی تھوڑی سی خوراک دی جاتی ہے پھِر سَیرِبرَل ناسُوروں میں تابکاری کی پَیمائش کی جاتی ہے
gamma found in 7 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.