English to Urdu Translation


1.GapesNoun
گلوگیری ۔ مُرغیوں اور بطخوں وغیرہ کی ایک بیماری جو گلے میں ایک کیڑے کی موجودگی سے پیدا ہوتی ہے اور جِس کی وجہ سے وہ بار بار چونچ کھولتی ہیں ۔
n.
1. جمائی لینا
2. منہ کی چوڑائی
v.n.
1. جمائی لینا۔ منہ بنانا۔ منہ پھاڑنا یا کشادہ کرنا۔ منہ پھاڑ کر دیکھنا۔ ہکا بکا رہنا
2. تڑکنا۔ شق ہونا۔ پھٹنا
Verb
مُنہ کھول کَر دیکھنا ۔ حیرانی کے نتیجے میں مُنہ کھولنا ۔ جمائی لینا ۔

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.